تزکیہ نفس پہ ویڈیوز اس لیے ریکارڈ کی گئی کیونکہ یہ عنوان بچوں کی اعلیٰ تربیت کے لیے انتہائی ضروری ہے ۔ ہر ویڈیو میں انتہائی آسان الفاظ کا استعمال کیا گیا ہے اور تاریخی واقعات کی مدد سے بات کی وضاحت کی گئی ہے تاکہ بچے آسانی سے سمجھ سکیں اور عمل کر سکیں ۔ اگر آپ اپنے بچوں کی اعلیٰ تربیت کرنا چاہتے ہیں تو ہمارا چینل Encyclopedia of Islam آپ کے لیے ہے۔
Encyclopedia of Islam
Assalam o alaikum!
تزکیہ نفس پہ ویڈیوز اس لیے ریکارڈ کی گئی کیونکہ یہ عنوان بچوں کی اعلیٰ تربیت کے لیے انتہائی ضروری ہے ۔ ہر ویڈیو میں انتہائی آسان الفاظ کا استعمال کیا گیا ہے اور تاریخی واقعات کی مدد سے بات کی وضاحت کی گئی ہے تاکہ بچے آسانی سے سمجھ سکیں اور عمل کر سکیں ۔ اگر آپ اپنے بچوں کی اعلیٰ تربیت کرنا چاہتے ہیں تو ہمارا چینل Encyclopedia of Islam آپ کے لیے ہے۔
11 months ago | [YT] | 5
View 0 replies