میری انکھوں سے تیری یاد کا سایہ نہیں جاتا میں نے مان لیا کہ تجھ کو بھلایا نہیں جاتا غالب ایک مدت سے تجھے لکھا تھا دل پر میں کیا کروں مجھ سے مٹایا نہیں جاتا
پرکھنا مت پرکھنے میں کوئی اپنا نہیں رہتا کسی بھی ائینے میں دیر تک چہرہ نہیں رہتا بڑے لوگوں سے ملنے میں ذرا سا فاصلہ رکھنا جہاں دریا سمندر سے ملا دریا نہیں رہتا
Mufti Islam qasmi official
میری انکھوں سے تیری یاد کا سایہ نہیں جاتا
میں نے مان لیا کہ تجھ کو بھلایا نہیں جاتا
غالب ایک مدت سے تجھے لکھا تھا دل پر
میں کیا کروں مجھ سے مٹایا نہیں جاتا
1 week ago | [YT] | 2
View 0 replies
Mufti Islam qasmi official
ہونے تھے جتنے کھیل مقدر کے ہو گئے
ہم ٹوٹے ناوں لے کے سمندر کے ہو گئے
خوشبو ہمارے ہاتھ کو چھو کر نکل گئی
ہم پھول سب کو بانٹ کے پتھر کے ہو گئے
1 month ago | [YT] | 8
View 0 replies
Mufti Islam qasmi official
جانتے ہو پھر بھی انجان بنتے ہو
اس طرح ہمیں پریشان کرتے ہو
پوچھتے ہو تمہیں کیا ہے پسند
جواب خود ہو پھر بھی سوال کرتے ہو
2 months ago | [YT] | 5
View 0 replies
Mufti Islam qasmi official
Happy independence day
6 months ago | [YT] | 15
View 0 replies
Mufti Islam qasmi official
پرکھنا مت پرکھنے میں کوئی اپنا نہیں رہتا
کسی بھی ائینے میں دیر تک چہرہ نہیں رہتا
بڑے لوگوں سے ملنے میں ذرا سا فاصلہ رکھنا
جہاں دریا سمندر سے ملا دریا نہیں رہتا
6 months ago | [YT] | 11
View 2 replies
Mufti Islam qasmi official
اس پر اترے تھے محبت کے صحیفے لیکن
ایک کافر کہاں تورات کا مطلب سمجھے🥺
اس سے پہلے تو دعاؤں پہ یقیں تھا کم کم
تُو نے چھوڑا تو مناجات کا مطلب سمجھے👀
تجھ کو بھی چھوڑ کے جائے تِرا اپنا کوئی
تُو بھی اک روز مکافات کا مطلب سمجھے🥀
6 months ago | [YT] | 10
View 0 replies
Mufti Islam qasmi official
पलकों की हद को तोड़ कर दामन पे आ गिरा
इक अश्क़ मेरे सब्र की तौहीन कर गया....
8 months ago | [YT] | 4
View 1 reply
Mufti Islam qasmi official
خوش رنگ خوش لباس ہیں لیکن اُداس ہیں
تیرے لئے تو خاص ہیں لیکن اُداس ہیں
ہم لوگ ہیں اسیر محبت کے بس میاں
یعنی نظر شناس ہیں لیکن اُداس ہیں
سہمے ہوئے ہیں دونوں بچھڑنے کے خوف سے
ہر وقت آس پاس ہیں لیکن اُداس ہیں
ہر دردِ ہجر ہم نے سہا کچھ نہیں کہا
ہر غم سے ناشناس ہیں لیکن اُداس ہیں
ہم شوخ تیری آنکھ سے اوجھل ہیں کس لئے
ہونٹوں کی ہم مٹھاس ہیں لیکن اُداس ہیں
اردو زباں کے رنگ میں رنگے ہیں شوخ جی
یعنی سخن شناس ہیں لیکن اُداس ہیں
9 months ago | [YT] | 4
View 0 replies
Mufti Islam qasmi official
سینے پہ کب سے ہاتھ ہے اور ہٹ نہیں رہا
میں ہجر کاٹتا ہوں مگر کٹ نہیں رہا
اتنا بھی میری ذات سے تو بدگما نہ ہو
میں پڑھ رہا ہوں تجھ کو تجھے رٹ نہیں رہا
9 months ago | [YT] | 4
View 2 replies
Mufti Islam qasmi official
کہ ستاروں بھری چاند راتیں پسند ہیں
اس کی خوشبو بھری سانسیں پسند ہیں
تعریف کے قابل تو ان کی زلفیں بھی ہیں مگر
مجھے سب سے زیادہ ان کی انکھیں پسند ہیں
10 months ago | [YT] | 8
View 4 replies
Load more