السلام علیکم ورحمۃ اللّہ وبرکاتہ❣️ امید کرتا ہوں کہ آپ دوست خیریت سے ہونگے!
جو بندہ دن کے شروع میں سورہ یسین کی تلاوت کرتا ہے اللہ تعالیٰ اسکے دن کے تمام تر حاجات پورے فرمادیتا ہے
جو بندہ رات کو پڑھتا ہے اللہ کریم اسکی بخشش فرماتا ہے 🤲
جو بندہ سورہ رحمن کی تلاوت کرتا ہے اللہ تعالیٰ اسکے جسم کی تمام تر جسمانی اور روحانی بیماریاں دور فرمادیتا ہے۔
رزق اور مال اور گھر میں برکت عطاکردیتا ہے۔
RS Quran Recitation
Surah Rahman beautiful voice ❣️
2 years ago | [YT] | 0
View 0 replies
RS Quran Recitation
Surah Rahman with Urdu translation ❣️
2 years ago | [YT] | 0
View 0 replies