Nadeem Bukhari vlog


السلام علیکم!
إِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ ۚ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا
بیشک اللہ اور اس کے فرشتے نبی (ﷺ) پر درود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو! تم بھی ان پر درود اور خوب سلام بھیجا کرو

میرا نام ندیم بخاری ہے اور اس چینل پر آپ کو دو طرح کا بہترین مواد ملے گا: ولگز (Vlogs): میری روزمرہ کی زندگی، سفر و سیاحت، خوبصورت مقامات کی سیر اور دلچسپ تجربات۔ میرا مقصد زندگی کے حقیقی رنگوں کو آپ تک پہنچانا ہے۔
* ✨ اسلامک شارٹس (Islamic Shorts): ایمان افروز بیانات، قرآنی آیات، احادیثِ مبارکہ اور اصلاحِ معاشرہ کے حوالے سے مختصر مگر پر اثر ویڈیوز۔
ہمارا مقصد: ایک طرف آپ کو تفریح فراہم کرنا اور دوسری طرف دینِ اسلام کی خوبصورت تعلیمات کو مختصر وقت میں آپ کے دلوں تک پہنچانا ہے۔
اگر آپ کو ہماری ویڈیوز پسند آتی ہیں، تو اس سفر میں میرا ساتھ دینے کے لیے چینل کو سبسکرائب ضرور کریں
جزاک اللہ خیر


Gmail shahnadeem63@gmail.com

Twitters @nadeemshah8224

Instagram @yarnadeem

Facebook nadeemyar32@yahoo.com


Nadeem Bukhari vlog

عمرہ کے لیے جا رہا ہو سب کے دعا کرو گا اللّٰہ تعالیٰ سب آپنے گھر کی زیارت نصیب کرے آمین 🌹🌹🌹🙏🙏

3 weeks ago | [YT] | 1

Nadeem Bukhari vlog

‎یہ وہ دروازہ ہے جہاں دل جھک جاتے ہیں، آنکھیں نم ہو جاتی ہیں
‎اور زبان بے اختیار درود و سلام میں مصروف ہو جاتی ہے۔
یہ روضۂ رسول ﷺ ہے—جہاں حاضری نصیب ہو جانا بھی عظیم سعادت ہے رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:

“مَن زَارَ قَبْرِي وَجَبَتْ لَهُ شَفَاعَتِي”
(جس نے میری قبر کی زیارت کی، اس کے لیے میری شفاعت واجب ہو گئی )

1 month ago | [YT] | 7

Nadeem Bukhari vlog

الصلوۃ والسلام علیک یا رسول اللہ
لائک اور شئیر کریں

2 months ago | [YT] | 6

Nadeem Bukhari vlog

*یوم عرفہ 💝*

اگر کسی نے قیامت کے منظر کو دیکھنا ہے تو عرفات کے اس منظر کو دیکھ لیں ایک ہی لباس ایک ہی آواز ایک ہی منظر ایک ہی دعا "اے پیارے رب ہم حاضر ہیں ہم حاضر ہیں"

آنکھیں اشک بار کانپتے ہاتھوں کے ساتھ رب کی جنت کے طلب گار اور جہنم سے آزادی کے پروانے اکٹھے کرنے والے سب جمع ہیں سبحان اللّٰه

*اللّٰہ کریم ہمیں بھی آئندہ ان خوش نصیبوں میں شامل فرمالیں آمین یارب العالمین*

1 year ago | [YT] | 4

Nadeem Bukhari vlog

18 Ramzan kareem

1 year ago | [YT] | 6

Nadeem Bukhari vlog

اللهم اغفرلى
وعافينى
وارحمني
وارزقني‏‎‎‎‎‎#ورفعنا_لك_ذكرك محمدﷺ

*صَلّی اللّٰہُ عَلٰی حَبِیبِہ مُحَمَّدٍ وَّآلِہ وَسَلَّمَ*
*صَلّی اللّٰہُ عَلٰی حَبِیبِہ مُحَمَّدٍ وَّآلِہ وَسَلَّمَ*
*صَلّی اللّٰہُ عَلٰی حَبِیبِہ مُحَمَّدٍ وَّآلِہ وَسَلم

2 years ago | [YT] | 8