News, views and world affairs. It covers all fields of life like politics, sports, technology, health, entertainment, social and much more WHAT IS HAPPENING IN THE WORLD.

My channel name is INDD IN VOICE.
Full form is INDINONDAILY IN VOICE

BUSINESS CONTACT. indinondaily@gmail.com

My website is. indinondaily.in


INDDIV

اپنے لیے تو سبھی جیتے ہیں دوسروں کیلئے جینا اصل زندگی ہے عبدالمالک بکرا نے اپنی زندگی قوم ملت کیلئے وقف کردی تھی مفتی اسمٰعیل قاسمی

عبدالمالک بکرا کی زندگی مشعل راہ ہیں جمعیت علماء کی تعزیتی نشست میں مقررین کا اظہار تعزیت مسنون پیش

مالیگاؤں : ( خیال اثر) جمعیت علماء مدنی روڈ کے جنرل سیکرٹری عبدالمالک سیٹھ بکرا کی وفات پر تعزیتی نشست صدر جمعیت علماء مفتی محمد اسمٰعیل قاسمی کی صدارت میں رکھی گئی اس موقع پر صدارتی خطاب کرتے ہوئے مفتی اسمٰعیل قاسمی نے مرحوم بھائی عبدالمالک بکرا کے بیٹوں بھائی برادران اعزہ اقارب جمعیت علماء کے ارکان ہمدردان حاضرین مجلس سے کہا اللہ تعالیٰ نے یہ دنیا بنائی اسکا ایک نظام بنایا ہے اہل مدینہ کا تعزیت و تسلی میں ان سے جو کلمات سنیں ہے وہ یہ کہ کائنات میں سب سے بڑی شخصیت اللہ تعالیٰ کے محبوب نبی کریم صل اللہ علیہ وسلم کی ذات گرامی ہے لیکن اللہ نے قیامت تک کیلئے کسی کو بھی زندگی نہیں دی اگر یہ شرف حاصل تھا تو ہمارے آقا محمدرسول اللہ صل اللہ علیہ وسلم تھے وہ قیامت تک زندہ رہتے لیکن 63 سال کی عمر میں آپ بھی اللہم برفیق الاعلی کہتے دنیا سے اللہ کے دربار میں چلےگئے اس دنیا میں سب سے بڑا صدمہ ہمارے آقا کا دنیا سے رخصت ہوجانا یہی عظیم صدمہ تھا احادیث مبارکہ میں حضرت عمر رضی اللہ عنہ کا واقعہ بیان فرمایا لوگوں کیلئے یہ صدمہ برداشت کرنا ناممکن ہورہا تھا جب حضور نبی کریم صل اللہ علیہ وسلم چلےگئے تو ہم میں سے کوئی بھی نہیں رہے گا لیکن یہ اللہ کی طرف سے بخشش ہوتی ہے وہ اپنے بندوں سے خدمت خلق لیتا ہے اپنے لیے تو سبھی جیتے ہیں دوسروں کیلئے جینا اصل زندگی ہے جمعیت علماء، مسلم پرسنل لا بورڈ، دارالعلوم دیوبند، وغیرہ یہ وہ ادارے ہیں جو ملک کے مسلمانوں کی قوم و ملت کیلئے خدمات انجام دے رہے ہیں انکی تعلیمی سماجی معاشی قانونی سیاسی طور پر رہبری کیساتھ یکسوئی کیلئے جدوجہد کررہے ہیں اور مسلمانوں کے مسائل کے حل کے لیے چلنا پھرنا جدوجہد کرنا دس سال کے اعتکاف کے برابر نیکی ہے ایک دن کا اعتکاف کا ثواب آسمان و زمین کی مسافت کے برابر تین خندق جہنم سے دوری رکھتا ہے عبدالمالک بکرا بلا خوف اپنی بات پوری طاقت سے رکھتے تھے حکومت کا بڑے سے بڑا آدمی ہو پولس کا اعلیٰ آفیسر ہو عبدالمالک بکرا کسی بھی نہیں ڈرتے تھے جمعیت کے پلیٹ فارم سے یہاں کے خدام کو حوصلہ ملتا ہے بم بلاسٹ کے موقع پر دس لاکھ کا چیک اسوقت سونیا گاندھی کے منہ پر مارا گیا اس پورے ماحول کے محرک عبدالمالک بکرا تھے انھوں نے کہا تھا کہ ہمیں انصاف چاہیے اگر کانگریس حکومت سول ہاسپٹل بنائی ہوتی اتنی اموات نہیں ہوتی، انکی جمعیت سے وابستگی ایسی تھی کہ وہ روزانہ دفتر پر بیٹھتے اور قوم ملت کیلئے کام کرتے رہے اسی حالت میں دنیا سے رخصت ہوگئے اس پر ہمیں صبر کرنا ہے تعزیت مسنون عمل ہے زندگی و موت اللہ کا فیصلہ ہے زندگی دی اسکا شکر ہے اور موت دی آدمی نے صبر کیا تو اللہ نے اجر عظیم کا وعدہ کیا ہے مَیں جمعیت علماء مدنی روڈ کے ایک ذمہ دار اور اپنے تمام ارکان و ہمدردان کی طرف سے مرحوم عبدالمالک بکرا کے اہل خانہ کو تسلی دیتا ہوں کہ یہ اللہ کا فیصلہ ہے اس پر راضی رہنا ایمان کا کمال ہے مرحوم بہت ساری خوبیوں کے مالک تھے مالیگاؤں سمیت مہاراشٹر اور ملک کے مسلمانوں کیلئے جو خدمات انجام دی ہیں اللہ اسے شرف قبولیت بخشے اور اللہ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے گے ہمیں اللہ سے ایسی ہی امید ہے قبل از مولانا آصف شعبان نے کہا عبدالمالک بکرا نے جمعیت علماء کے پلیٹ فارم سے خدمات انجام دیتے ہوئے بے داغ زندگی گزار دی یہ اظہر من الشمس ہے ملک میں جب بھی مسلمانوں پر حالات آۓ وہ مظلوموں کی دادرسی کیلئے صف اول میں کھڑے رہے مرحوم کی خدمات ہمارے لیے مشعلِ راہ ہے جماعت اسلامی کے امیر شاہد فیم نے کہا کل جماعتی تنظیم کے وقت اسکے بعد بھی عبدالمالک بکرا کے اندر جرات بیباکی اتم درجہ دیکھی قوم و ملت کے حق میں بے لوث خدمت کرکے دنیا سے رخصت ہوگئے مولانا عمران اسجد ندوی نے کہا عبدالمالک سیٹھ اپنی ذات میں ایک انجمن تھے جمعیت ایک ستون سے محروم ہوگیا اسپننگ مل کے چیئرمین تھے اسے منافع دیا پاور لوم ایکشن کمیٹی کے فعال رکن اور انصاری مومن جولاہا کانفرس کے بانی تھے کل جماعتی تنظیم کے پانچ بانیان میں سے اول الذکر عبدالمالک سیٹھ تھے عیدگاہ پر بابا صاحب امبیڈکر کے مجسمے کو سائڈ میں بنایا گیا اسکے پیچھے کارپوریشن میں انکی نمائندگی کارفرما رہی 12 نومبر میں وہ آخر تک کوشاں رہے سول ہاسپٹل کی تعمیر ہو یا شہیدوں کی یادگار پہ سات شہداء کے ناموں کیلئے سرکاری دستاویز کو جمع کرکے جدوجہد کرنا وغیرہ عزیز کلو اسٹیڈیم میں مولانا حسین احمد مدنی عیدگاہ کا قیام انکی مرہون منت ہے اس موقع پر مفتی عامر ملی، مولانا انیس الرحمن قاسمی، مفتی نعیم اختر وغیرہ نے تعزیتی کلمات کیساتھ انکی خدمات پر روشنی ڈالی صدر مجلس کی دعا پر اختتام ہوا جمعیت علماء مدنی روڈ کے ارکان ہمدردان سمیت کثیر تعداد میں افراد موجود تھے.

1 day ago | [YT] | 2

INDDIV

مالیگاؤں کے شیداء کیمپس میں جذبات و مسرت کا حسین امتزاج، فاؤنڈیشن ڈے اور دہم جماعت کی الوداعی تقریب یادگار لمحوں میں تبدیل

مالیگاؤں: (خیال اثر) شیداء کیمپس ایک روح پرور اور جذبات سے لبریز منظر پیش کر رہا تھا، جب مدثر نذر پرائمری اسکول و شیداء اردو ہائی اسکول میں دہم جماعت کے طلباء و طالبات کی الوداعی تقریب کو فاؤنڈیشن ڈے کی بابرکت ساعتوں کے ساتھ منایا گیا۔ فضا میں خوشی، فخر اور جدائی کی ہلکی سی اداسی گھلی ہوئی تھی۔ تقریب کا آغاز چیئرمین محمد حسین شیداء صاحب کی باوقار صدارت میں تلاوتِ کلامِ پاک سے ہوا، جس کے بعد حمد و نعت کی پرسوز صداؤں نے محفل کو نورانیت سے بھر دیا۔ حاضرین کے دل عقیدت اور شکر کے جذبات سے سرشار ہوگئے اور یوں ایک یادگار دن کا باقاعدہ آغاز ہوا۔ ہیڈ مسٹریس حمیرا بانو صاحبہ نے نہایت جامع اور مدلل انداز میں الوداعی تقریب اور شیداء ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے قیام کے اغراض و مقاصد بیان کرتے ہوئے اس ادارے کے تعلیمی سفر، اس کی جدوجہد اور اس کے روشن مستقبل پر روشنی ڈالی۔ ان کے الفاظ میں ایک ماں جیسی شفقت اور ایک رہنما جیسا عزم نمایاں تھا۔ انہوں نے طلباء کو تلقین کی کہ وہ نہ صرف امتحانات میں کامیابی حاصل کریں بلکہ اخلاق، کردار اور خدمتِ خلق میں بھی نمایاں مقام حاصل کریں تاکہ ادارے کا نام روشن ہو۔ پروگرام کی نظامت کے فرائض انجام دیتے ہوئے لیاقت شیداء صاحب نے 2004 میں اسکول کی بنیاد رکھے جانے سے لے کر آج تک کے سفر کا مختصر مگر دلنشین احوال بیان کیا۔ انہوں نے بتایا کہ کس طرح محدود وسائل کے باوجود عزم و استقلال کے ساتھ اس ادارے نے ترقی کی منازل طے کیں اور آج ایک معتبر تعلیمی مرکز کی حیثیت اختیار کرچکا ہے۔ انہوں نے اپنے تجربات کی روشنی میں طلباء کو محنت، دیانت اور خود اعتمادی کا پیغام دیا اور فاؤنڈیشن ڈے کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے اس عزم کا اعادہ کیا کہ یہ چراغِ علم یوں ہی روشن رہے گا۔
اس موقع پر دہم جماعت کے طلباء و طالبات نے اردو، انگریزی اور مراٹھی زبانوں میں اپنی پُراثر تقاریر پیش کیں۔ کسی نے اپنے اساتذہ کی شفقت کو یاد کیا، کسی نے دوستوں کے ساتھ گزارے گئے حسین لمحات کا تذکرہ کیا، تو کسی کی آواز میں مستقبل کے خوابوں کی چمک جھلک رہی تھی۔ الوداعی گیت کی پیشکش کے دوران کئی آنکھیں نم ہوگئیں، کیونکہ یہ لمحہ جدائی کا تھا، مگر امیدوں سے بھرپور جدائی کا۔ طلباء نے عہد کیا کہ وہ جہاں بھی جائیں گے، اپنے ادارے کی قدروں کو ساتھ لے کر چلیں گے۔ حمیدہ مس نے اشعار کے ذریعے فاؤنڈیشن ڈے کے موقع پر ادارے سے اپنی والہانہ محبت اور خلوص کا اظہار کیا۔ ان کے اشعار میں ماضی کی یادیں، حال کی خوشیاں اور مستقبل کی دعائیں سمٹ آئی تھیں۔ شبانہ مس اور مصدقہ مس نے فاؤنڈیشن ڈے کے مقصد اور موٹو کو نہایت دلچسپ اور مؤثر انداز میں پیش کیا، جس سے سامعین کو ادارے کی فکری بنیادوں اور اس کے تعلیمی مشن کا واضح ادراک ہوا۔ خطبۂ صدارت ادا کرتے ہوئے چیئرمین محمد حسین شیداء صاحب نے یومِ تاسیس کے پس منظر، اس کے اغراض اور اس کے تسلسل کی اہمیت پر روشنی ڈالی۔ انہوں نے طلباء کو نصیحت کی کہ بورڈ امتحانات کو سنجیدگی اور مستقل مزاجی کے ساتھ دیں، کیونکہ یہی ان کی آئندہ زندگی کی بنیاد ثابت ہوں گے۔ ان کے الفاظ میں ایک سرپرست کی محبت اور ایک قائد کی بصیرت جھلک رہی تھی۔ آخر میں رسمِ شکریہ ادا کی گئی اور اس یادگار تقریب کا اختتام دعا اور نیک تمناؤں کے ساتھ ہوا۔ حسبِ روایت دہم جماعت کے طلباء و طالبات کے اعزاز میں ظہرانے کا اہتمام کیا گیا، جہاں ہنسی خوشی کے درمیان جدائی کی ہلکی سی کسک بھی محسوس کی گئی۔ یوں شیداء کیمپس میں منایا جانے والا یہ فاؤنڈیشن ڈے اور الوداعی تقریب نہ صرف ایک تعلیمی پروگرام ثابت ہوئی بلکہ جذبات، روایات اور امیدوں کا ایسا حسین سنگم بن گئی جو برسوں تک دلوں میں تازہ رہے گا۔

1 day ago | [YT] | 1

INDDIV

Water Supply Strengthening Works in M East and M West Wards

Water Supply to Remain Shut During Repair Works from 2.00 a.m. on Thursday, 12 February 2026 to 8.00 a.m. on Friday, 13 February 2026
To further strengthen and improve the water supply system in the M East and M West wards, the Brihanmumbai Municipal Corporation (BMC) has undertaken several infrastructural measures. As part of these initiatives, essential repair and connection works will be carried out between 2.00 a.m. on Thursday, 12 February 2026 and 8.00 a.m. on Friday, 13 February 2026.
During this period, the water supply will remain completely shut for approximately 30 hours in some parts of M East Ward (Electoral Wards 146, 147 and 148) and M West Ward (Electoral Wards 154 and 155).
As part of the strengthening works, a 1200 mm diameter sluice valve will be installed on the incoming water main at the Turbhe Low Level Reservoir. In addition, the 1200 mm diameter inlet water main supplying water to the Turbhe Low Level Reservoir will be connected to the tunnel shaft (AMT-II). Due to these essential works, water supply in the affected areas of M East and M West wards will be temporarily suspended.
The BMC has appealed to residents of the affected areas to store adequate water in advance and to use water judiciously during the shutdown period. As a precautionary measure, citizens are also advised to boil and filter drinking water for the next three days. The Brihanmumbai Municipal Corporation has requested citizens’ cooperation during this period of essential maintenance.
Areas Affected by Water Supply Shutdown
M East Ward
Water supply will remain shut from 2.00 a.m. on 12 February 2026 to 8.00 a.m. on 13 February 2026 in areas including:
HPCL Refinery and Colony, Varun Beverages, BARC, Gavanpada, Indian Oil Corporation Ltd., BPCL Colony, Tata Colony, Nityanand Bagh, Rane Chawl
RCF Colony
Old Refinery Area, Bharat Nagar, J-Plot, Hashu Advani Nagar, Anik Village, MACB Colony, Sahyadrinagar, RNA Garden, MHADA Colonies, Rockline Buildings, Vishnu Nagar, Videocon Buildings, SG Chemical Buildings, Prayag Nagar
Om-Ganesh Nagar, Rahul Nagar, Ashok Nagar
M West Ward
Water supply will remain shut from 2.00 a.m. on 12 February 2026 to 8.00 a.m. on 13 February 2026 in areas including:
BPT, Tata, BPCL, Mahul Village, Maravali Church, Mahul SRA, Farukh Galli, Khadi Machine, RC Marg, Sindhi Society, SRA Buildings, Vashi Naka, Amba Pada, Jijamata Nagar, Sai Leela Ramtekdi, Tolaram Tower, Chembur Camp, Ganesh Nagar, Ashok Nagar, Konkan Nagar, Vashigaon, MHADA Buildings, Mukund Nagar SRA, Laxmi Nagar, Mitul Enclave, Mysore Colony, MS Buildings, Vijay Nagar and adjoining areas.
The BMC has once again appealed to citizens to extend their cooperation to ensure smooth execution of these important water supply improvement works.

1 week ago | [YT] | 2

INDDIV

Free Medical camp

Help Yourself Foundation and Rizvi Education Society have organised a Free Medical Camp and Free Cancer Screenings on Saturday, 7th February 2026 at Rizvi Law College from 10 AM to 5 PM. Visitors can register themselves using the given link forms.gle/iv21ED1PzZs9ENmM9

1 week ago | [YT] | 3

INDDIV

بھیونڈی میں توڑک کارروائی پر شاداب عثمانی کا بڑا انکشاف، صحافیوں سے گفتگو میں سنگین الزامات

بھیونڈی ( شارف انصاری):- بھیونڈی نظام پورہ شہر میونسپل کارپوریشن کی جانب سے انجور پھاٹا سے راجیو گاندھی چوک تک کی گئی توڑک کارروائی کو لے کر تنازعہ مزید گہرا ہو گیا ہے۔ کلیان روڈ تاجر و رہائشی جدوجہد کمیٹی کے عہدیدار شاداب عثمانی نے ایک صحافیوں کی پریس کانفرنس منعقد کر کے اس کارروائی کو مکمل طور پر غیر قانونی قرار دیتے ہوئے سنگین الزامات عائد کیے۔
پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے شاداب عثمانی نے کہا کہ نومبر 2025 میں میونسپل کارپوریشن نے اولڈ آگرہ روڈ پر انجر پھاٹا سے راجیو گاندھی چوک تک سڑک کے دونوں جانب واقع ہزاروں دکانوں اور مکانات کو مبینہ طور پر منظور شدہ ڈیولپمنٹ پلان اور میٹرو پروجیکٹ–5 کے نام پر محض 24 گھنٹوں کا نوٹس دے کر منہدم کر دیا۔ اس کارروائی کے نتیجے میں ہزاروں خاندان بے گھر ہو گئے اور بڑی تعداد میں لوگ بے روزگار ہو گئے۔
انہوں نے کہا کہ بھیونڈی نظام پورہ شہر میونسپل کارپوریشن کا سال 2023 کا ڈیولپمنٹ پلان تاحال ریاستی حکومت کی جانب سے منظور نہیں ہوا ہے۔ اس کے باوجود اسی غیر منظور شدہ ڈیولپمنٹ پلان کا حوالہ دے کر توڑک کارروائی کرنا قانون کی کھلی خلاف ورزی ہے۔ اسی بنیاد پر جدوجہد کمیٹی کی جانب سے ریاستی حکومت کو تحریری شکایت بھی دی گئی تھی۔
شاداب عثمانی نے بتایا کہ رکن اسمبلی ابو عاصم اعظمی کے تعاون سے حکومتِ مہاراشٹر کا ایک سرکاری خط حاصل ہوا ہے، جس میں صاف طور پر درج ہے کہ سال 2023 کا ڈیولپمنٹ پلان اب بھی تجویز کی حالت میں ہے اور اسے تاحال منظوری نہیں ملی ہے۔
پریس کانفرنس میں انہوں نے یہ بھی کہا کہ رکن اسمبلی مہیش چوہگل اور رئیس شیخ کی جانب سے اس توڑک کارروائی کو وزیر اعلیٰ دیویندر فڑنویس کا “ڈریم پروجیکٹ” قرار دے کر میٹرو منصوبے سے جوڑا گیا، جبکہ اب ایم ایم آر ڈی اے (MMRDA) کے تحریری خط سے حقیقت سامنے آ چکی ہے۔
شاداب عثمانی کے مطابق، ایم ایم آر ڈی اے کے خط میں واضح طور پر کہا گیا ہے کہ انجر پھاٹا سے راجیو گاندھی چوک تک میٹرو پروجیکٹ–5 کے لیے کسی بھی قسم کی توڑک کارروائی کی کوئی مانگ ایم ایم آر ڈی اے کی جانب سے میونسپل کارپوریشن سے نہیں کی گئی تھی۔ اس کے ساتھ یہ بھی بتایا گیا ہے کہ راجیو گاندھی چوک سے ٹیمگھر روڈ تک زیادہ بازآبادکاری کے امکانات کو دیکھتے ہوئے میٹرو منصوبے کو زیرِ زمین کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
انہوں نے الزام عائد کیا کہ چند ارکانِ اسمبلی اور بلڈر مافیا کی ملی بھگت سے منتظم (ایڈمنسٹریٹر) کے ذریعے یہ کارروائی کروائی گئی تاکہ مخصوص بلڈروں کو فائدہ پہنچایا جا سکے۔ شاداب عثمانی نے بھیونڈی کے تمام سیاسی جماعتوں اور عوامی نمائندوں سے مطالبہ کیا کہ وہ اس معاملے میں مداخلت کریں اور توڑک کارروائی سے متاثرہ بے گھر اور بے روزگار شہریوں کو انصاف دلائیں۔
پریس کانفرنس کے اختتام پر انہوں نے خبردار کیا کہ اگر متاثرین کو انصاف نہیں ملا تو جدوجہد کمیٹی احتجاج اور تحریک کا راستہ اختیار کرنے پر مجبور ہوگی۔

1 week ago | [YT] | 3

INDDIV

मुंबई विद्यापीठ प्रशासनाची हुकुमशाही भंते विमांसा यांच्यावर अन्याय, आंदोलन अधिक गति

विद्यार्थ्यांच्या न्याय हकांसाथी पाली भाषा विषयत तरावीह करनारे संशोधक मित्र भंते विमांसा हे दिनांक 20 अगस्त 2025 पासून गल्या 5 महिन्यांहुं अधिक काळ बेमुदत धरणे आंदोलन करत आहेत। मात्रा, इतका दीर्घ कालवधी लोटुनही मुंबई विद्यापीठाचे कुलगुरु अजपर्यंत विशेषपने भंते विमांसा यांची भेट घेऊन चर्चा करन्यास तयार नहीं, अत्यंत ही दुर्दैवी बाब आहे।

उलटा, विद्यापीठ प्रशासनकदून बहेरियल राजकीय व्यावसायिका मध्यस्थिला लावून आंदोलन मोड़ित काधन्याचा कट रचला जात असल्याचे स्पष्टपने जाणवत आहे।

दिनांक 16 सितंबर 2025 रोजी सेंट्रल अल्पसंख्या व संसदीय कार्य मंत्री मा. किरण रिजिजू ने मुंबई विद्यापीठ भूमिपूजन कार्यक्रम के साथ-साथ एले अस्ताना, पूर्व नियोजित अपॉइंटमेंट असोनही भंते विमांसा यान्ना मंत्रिमहोद्येनपर्यंत पोहोचू डेन्यात आले नहीं। सुरक्षा रक्षक और अधिकाऱयांनी त्यंना एडवून थेवले और झलेलिया झटपटीट त्यांना नग्न करन्यात एले।

या अमानुष धक्काबुक्कीमुळे भंते विमांसा यांची प्रकृति गंभीर बनली और त्यान्ना बीकेसी पोलिस थानयाच्या माध्यमातुन कुर्ला येथिल भाभा रुग्लायट इस्यू मध्य दखल करावे लागले। धक्का देने वाला बाब म्हान्जे, या संपूर्ण घटनेनन्तर भंते विमांसा यान्चिच बदनामी करत त्यांच्यादर खोटा एफआईआर दखल करन्यात आला।

लोकशाही देशात् शांतेन्ते आंदोलन करने वाले विद्यायंचा साम्यवादी अधिकार हैं। मात्र निःस्त्र, शान्तमय आंदोलन कर्णाऱ्या भंते विमांसा यांच्यावर खोटे आरोप लावुन, त्यांच्या मागण्य दावालत त्यांचा मानसिक शारीरिक चळ करण्याचे काम मुंबई विद्यापीठ प्रशासन करतया असल्याचे स्पष्ट डिसून येते।

या अन्ययाची परिसीमा म्हान्जे, भंते विमांसा याना ड्रैगन डांसाटून बेदखल करन्यात आले आले। तासेच दिनांक 1 फरवरी 2026 रोजी सकाळी आंदोलन स्थालील त्यांचे सर्व साहित्य, बैनर, तंबू जोरने हतवुन खरगोन डेन्यात आले। यदि कोई समस्या है, तो आप अपने शरीर की देखभाल के लिए कुलुप लवून सील का उपयोग कर सकते हैं। परिणामी, भंते विमांसा यन्ना संपूर्ण रात्रि थंडिच्या कडाकायत वमोचांच्या झुंडीमध्ये रस्त्यवर कधावी लागली.
मुंबई विद्यापीठ कलिना येथिल

सावधान समन्वय समिति

1)पाली डिपार्टमेंटल ग्रान्ट रिक्वायलर करणे।

2) पाली भाषा विभाग स्वतंत्र भूमि देऊन पाली भवन उभे करना।

3) अन्नाभाऊ साठे अतिथी गृह परिसर विद्यापीठ सर्व विषयाच्या 300 विद्याथ्थति वसतिगृह निर्माण करना।

वेरिल ज्यायपूर्ण मागन्यांच्या चावतित भदंत बिमांसा यांच्या 21 अगस्त 2025 गलून सुरु असलेल्या विचार आंदोलनस 5 महीने पूर्ण जाले आहेत. या मध्य 5 दिसंबर 2023 से 8 दिसंबर 2023 या दिनांते भेंट विभांस यानी केलेलिया विचाराचे फलित म्हानून दोन खोल्याते असल्या पाली विभाग 9 खोल्या और एक सभागृह असलेला स्वतंत्र मजला प्राप्त झाला। तसेच 8 डिसें 2023 रोजी कुलगुरु सोबत झालेल्या मीटिंगीमेडे मेनेजमेंट काउंसिलची स्थापना जाल्यानंतर पाली भवनासाथी स्वतंत्र भूमि देन्याचे सदस्यता कुलगुरुद्वारे देन्यात एले होते, लेकिन त्याचे पलज त्यानी अद्यापही कैलेले नहीं।

तसेच कार्यकर्ता उपासक इंद्रजीत मोहीते (महाबोधि फाउंडेशन) मुंबई) यानी भारत सरकार अल्पसंख्या आयोग आमंत्रित करुण पालि विभाग और मुंबई विद्यापीठ प्रशासन यांची एकीकरण बैठक लावून स्वतंत्र पालि भवन निर्माणीसाथी निधि उपलव्ध करुण देन्याची विज्ञान संस्था केली। लेकिन जातीय मानसशास्त्र विद्यापीठ प्रशासन पुधे स्वतंत्र पाली भवन निर्माण तालून 'वारसा आधा अभ्यास केंद्र' भवन निर्माण तथ्य एक माजला पाली विभाग देन्याचा घाट घालून पाली भाषा और धम्म संस्कृतिचे वाचित सांस्कृतिक दमन केले आहे।

दि 15 सितंबर 2025 रोजी अल्पसंख्या मंत्री मा. किरण रिजिजू मुंबई विद्यापीठ आले होते हैं। आपके लिए मागन्यान्चे निवेदन यह है कि आप अस्ताना विद्यापीठ प्रशासन के लिए आवेदन कर सकते हैं, मंत्री श्रांची भेट घेउ न गिव्स तआना एडवून यांची मुस्कतादाबी केली। व मरहान करूँ जग्ग

केले. बेशुद्धवस्थेत त्यांना रुग्नालयात न नेता पोलीस नन्यात नेले, भन्तेजीवर खोटा एफआईआर दखल करुण त्यांचा छळ केला। एवे करुण्हि भन्तेजी यात्रा आंदोलन सोदत नसलेले पाहुन विद्यापीठीकरण त्यान्चे मानसिक खच्चरीकरण करण्यासाथी समाजात् चंदनामि करुण खोलचा गोष्टी पसारणे; बहुत बढ़िया. डी अभ्यासक्रमाचा प्रवेश डलह्या पद्धति रद्द करना; तन्या वस्तिगृहातुन काधून ताकने आशा अतिशय निंदनीय कृतौ केल्या आहेत्। त्सेचाचलाच्या और खोटया जॉबच्या नोट्स वर नोटीस पाठवून अस्वीकृत करने के लिए, ढेर सारे मानसिक लक्षण देने, स्थानिक पोलीस स्थानकाट भंतेजीबातलाची माहिती देने, बौद्ध भिखू संघला पत्र पाठवूनलाची माहिती देने, पली विद्यार्थ्याना भेटेजी ना भेटन्यास बैंकेड माहिती देने।

अन्य प्रकार के अनेक अमानवी कार्ये विद्यापीठ प्रशासन गली पाच महिने सात्यने करत आहे. आशा परिस्थित विविध संघटन व बौद्ध समाजातिल उपासक व उपासिका यानि एक साथ येओन पाली सहयोग समिति की स्थापना करूँ सं ध्येय ऋत्या भंतेजीच्या सोबत थम्पने उभे रहून, ते विद्यापीठ व पुलिस प्रशासन संवैधानिक व वैधानिक कृत्य चोख उत्तर देत आहेत। भंतेजींच्या मागन्यांचे समर्थन करित आहेत.

परंतु बौद्ध समाज के विद्वान: उच्च शिक्षा समाज के अधिकारी, शैक्षणिक वर्ग, त्सेच समाज सम्मान और विविध पुरस्कार प्राप्तकर्ता, वैज्ञानिक, विचारवंत, कला क्षेत्र के ज्ञान के लिए सत्य जानुं न, या आंदोलन के पाठीवा व्यक्तित्व के साथ अन्याय हुआ। ज्यमुळे विद्यापीठस हे न्यायसंगत एवं संवैधानिक आंदोलन चिर्दन्यास बळ मळत आहे। या सर्व क्षेत्रीय मन्यवर और कार्यकर्ता उपासक उपासिका, धम्म हित चिंतन आवाहन करन्यात येत है कि या काउंसिलेला उपस्थित रहून स्वतः आंदोलनकारी भंते विमानसा और तयांच्या सोबत पाली भवन सैंती संघर्ष करनारे कार्यकर्ता यांच्या कदून सत्य जानून घ्या। विद्यापीठ प्रशासन और बगलबच्चे, एजेन्ट यांच्या अप प्रचारला बळी पडू नाका।

अल्प संख्या आयोग के प्रस्ताव विचार केला है. विद्यापीठाने जागा देन्याचे विचारधारा केले होते, निधि विचारधारा झाला। दैग पली भवन तळून निधि पळवण्याचे षड्यंत्र विद्यापीठ प्रशासन का केले? यातना साथ देनारे चावळीतले गद्दार कोने? क्या शोधन पूरा नहीं हुआ?

मुंबई विद्यापीठ प्रशासन बौद्ध समाजाची अस्मिता पयादळी तुडवत अस्ताना भटे विमान यांच्या दीक्षा तयांच्या सोबत असलेल्या वौद्ध

सामाजिक विविध संघटन उपासक व उपासिका आपल्या व आपल्या संघटनेच्या भूमिके स्पष्टता मागत आहेत व ती आपन स्पष्ट करावी, ही विनंती.

2 weeks ago | [YT] | 3

INDDIV

*नागरी स्वच्छता व आरोग्यासाठी मलजल प्रक्रिया महत्त्वाची*

*जलप्रदूषण रोखण्यासाठी मलजल प्रक्रियेवर भर*

*भांडुप मलजल प्रक्रिया सुविधा केंद्र ते भांडुप संकुल जलबोगदा प्रकल्प कामाची प्रगती*

*महानगरपालिका आयुक्त तथा प्रशासक श्री. भूषण गगराणी यांनी केली भांडुप संकुल येथे पाहणी*

पर्यावरण संरक्षण, सार्वजनिक आरोग्य सुरक्षितता तसेच शाश्वत जलव्यवस्थापनाच्या दृष्टीने मलजल प्रक्रिया अत्यंत आवश्यक आहे. अप्रक्रियायुक्त मलजलामुळे जलप्रदूषण वाढून जलजन्य आजारांचा गंभीर धोका निर्माण होतो. मलजल प्रक्रिया प्रकल्पांद्वारे सांडपाण्यातील घातक घटक व रोगकारक जंतू प्रभावीपणे दूर करून प्रक्रिया केलेले पाणी पुनर्वापरासाठी उपलब्ध करून दिले जाते. त्यामुळे पाण्याच्या स्त्रोतांवरील ताण कमी होऊन नागरी स्वच्छता राखली जाते आणि नागरिकांच्या जीवनमानात लक्षणीय सुधारणा होते. पर्यावरणदृष्ट्या मलजल प्रक्रिया अपरिहार्य आहे असे प्रतिपादन महानगरपालिका आयुक्त तथा प्रशासक श्री. भूषण गगराणी यांनी केले.

घाटकोपर मलजल प्रक्रिया सुविधा केंद्र ते भांडुप मलजल प्रक्रिया सुविधा केंद्र आणि पुढे भांडुप संकुलापर्यंत तृतीय संस्करण प्रक्रिया केलेले पाणी वहन करण्यासाठी जलबोगद्याचा आराखडा व बांधकामाची कामे सध्या सुरू आहेत. या पार्श्वभूमीवर महानगरपालिका आयुक्त तथा प्रशासक श्री. भूषण गगराणी यांनी भांडुप संकुल येथील प्रकल्प कार्यस्थळास भेट देऊन पाहणी केली.

उप आयुक्‍त (विशेष अभियांत्रिकी) श्री. पुरूषोत्‍तम माळवदे, प्रमुख अभियंता (पाणीपुरवठा प्रकल्‍प) श्री. महेंद्र उबाळे यांच्‍यासह संबंधित अभियंते, अधिकारी यावेळी उपस्थित होते.

पहिल्या बोगदा खनन संयंत्राच्या सहाय्याने बोगदा खोदणीचे संरेखन यशस्वीरीत्या निश्चित करण्यात आले आहे. भांडुप संकुल ते भांडुप मलजल प्रक्रिया सुविधा केंद्रादरम्यानचे अंतर ४ हजार ३६५ मीटर आहे. भांडुप संकुल येथे १७५ मीटर खोलीचा लॉन्चिंग शाफ्ट उभारण्यात येत आहे. पैकी शाफ्टचे उत्खनन कार्य ४५ मीटर खोलीपर्यंत पूर्ण झाले आहे. बोगदा खनन कार्य पूर्ण झाल्यानंतर बोगदा खनन यंत्र बाहेर काढण्यासाठी भांडुप मलजल प्रक्रिया सुविधा केंद्र येथे १०४ मीटर खोलीचा पुनर्प्राप्ती शाफ्ट प्रस्तावित आहे.

दुसऱ्या बोगदा खनन संयंत्राच्या सहाय्याने भांडुप मलजल प्रक्रिया सुविधा केंद्र ते घाटकोपर मलजल प्रक्रिया सुविधा केंद्रादरम्यान प्रस्तावित बोगद्याच्या खोदणीसाठी आवश्यक संरेखन निश्चित करण्यात आले आहे. हे अंतर ७ हजार २४५ मीटर आहे. भांडुप मलजल प्रक्रिया सुविधा केंद्र येथे १५५ मीटर खोलीचा लॉन्चिंग शाफ्ट उभारण्यात येत आहे. पैकी शाफ्टचे उत्खनन कार्य ७.७ मीटर खोलीपर्यंत पूर्ण झाले आहे.

प्रकल्प अंतर्गत बोगदा खनन संयंत्राच्या सहाय्याने बोगदा खोदणीचे काम करण्यात येणार असून बोगद्याची लांबी एकूण मिळून ११ हजार ६१० मीटर इतकी आहे. भांडुप संकुल, भांडुप मलजल प्रक्रिया सुविधा केंद्र व घाटकोपर मलजल प्रक्रिया सुविधा केंद्र यादरम्यान आवश्यक संरेखन निश्चित करून बोगदा खोदणीचे कार्य नियोजित पद्धतीने प्रगतिपथावर आहे.

महानगरपालिका आयुक्त तथा प्रशासक श्री. भूषण गगराणी म्हणाले की, मुंबईच्या पाणी पुरवठ्यात वाढ करण्यासाठी आणि मागणी - पुरवठ्यातील तूट कमी करण्यासाठी विश्वासार्ह आणि हवामान बदल संवेदनक्षम स्त्रोत विकसित करण्याची गरज आहे. त्याचाच एक भाग म्हणून बृहन्मुंबई महानगरपालिका कार्यक्षेत्रात निर्माण होणा-या मलजलावर आधुनिक प्रक्रिया करण्यासाठी विविध ठिकाणी मलजल प्रक्रिया केंद्राची उभारणी करण्याचे प्रकल्प हाती घेण्यात आले आहेत. मलजल प्रक्रिया प्रकल्पाद्वारे ५० टक्के मलजलावर तृतीय संस्करण प्रक्रिया करण्याचे प्रस्तावित आहे. त्या अनुषंगाने ५०० दशलक्ष लीटर प्रतिदिन क्षमतेच्या तृतीय संस्करण प्रक्रिया केलेले पाणी वहन करण्यासाठी धारावी ते घाटकोपर आणि पुढे भांडुप संकुल पर्यंत ९७० दशलक्ष लीटर प्रतिदिन क्षमतेच्या जमिनीखालील बोगद्याची उभारणी प्रस्तावित आहे. या जलबोगद्याच्या बांधकामासंबंधी प्राथमिक कामे प्रगतिपथावर आहेत.

मलजल प्रक्रिया प्रकल्पांद्वारे सांडपाण्यातील घनकचरा, घातक रासायनिक घटक तसेच रोगकारक जंतू काढून टाकण्यात येतात. परिणामी, प्रक्रिया केलेले पाणी सुरक्षितरीत्या पुनर्वापरासाठी उपलब्ध होते. त्यामुळे पाण्याच्या स्त्रोतांवरील ताण कमी होतो. वाढती लोकसंख्या व नागरीकरण लक्षात घेता मलजल प्रक्रिया ही पायाभूत सुविधांचा एक अत्यावश्यक घटक आहे, असेदेखील श्री. गगराणी यांनी नमूद केले.
***

2 weeks ago | [YT] | 3

INDDIV

*वीरमाता जिजाबाई भोसले वनस्पती उद्यान व प्राणिसंग्रहालयात दिनांक ६ फेब्रुवारी २०२६ पासून बहरणार ‘मुंबई पुष्पोत्सव’*

*- दिनांक ६ ते ८ फेब्रुवारी दरम्यान मुंबईकरांना अनुभवता येणार विविधरंगी फुले आणि फळझाडे*

*- फुलांच्या सजावटीवर आधारित आकर्षक संकल्पना वेधून घेणार पर्यावरणप्रेमींचे लक्ष*

बृहन्मुंबई महानगरपालिका आणि वृक्ष प्राधिकरण यांच्या संयुक्त विद्यमाने भायखळा येथील वीरमाता जिजाबाई भोसले वनस्पती उद्यान व प्राणिसंग्रहालयात दिनांक ६ ते ८ फेब्रुवारी २०२६ या तीन दिवसांच्या कालावधीत उद्यानविद्या प्रदर्शन अर्थात ‘मुंबई पुष्पोत्सव’ आयोजित करण्यात येणार आहे. दिनांक ६ फेब्रुवारी २०२६ रोजी सकाळी मुंबई पुष्पोत्सवाचे उद्घाटन होणार आहे. त्यानंतर रात्री ८ वाजेपर्यंत पुष्पोत्सव सर्वांसाठी खुला राहील. उर्वरित दोन दिवस म्हणजेच दिनांक ७ आणि ८ फेब्रुवारी रोजी सकाळी ८ ते रात्री ८ या वेळेत ‘मुंबई पुष्पोत्सव’ नागरिकांसाठी खुला असेल. यंदाचा हा २९ वा पुष्पोत्सव आहे.

बृहन्मुंबई महानगरपालिका आयुक्त तथा प्रशासक श्री. भूषण गगराणी आणि अतिरिक्त महानगरपालिका आयुक्त (पूर्व उपनगरे) डॉ. अविनाश ढाकणे यांच्या मार्गदर्शनाखाली तसेच उप आयुक्त (उद्याने) श्री. अजितकुमार आंबी आणि उद्यान अधीक्षक श्री. जितेंद्र परदेशी यांच्या देखरेखीखाली ‘मुंबई पुष्पोत्सव’ भरविण्यात येत आहे.

शिशिर ऋतूची चाहूल लागली की मुंबईकरांना वेध लागतात ते ‘मुंबई पुष्पोत्सवाचे’. घड्याळाच्या काट्यावर आणि वाऱ्याच्या वेगाने धावणाऱ्या मुंबईकरांसाठी ‘मुंबई पुष्पोत्सव’ म्हणजे एक सुगंधी पर्वणी असते. विविध प्रजातींची रंगीबेरंगी फुलझाडे, फळझाडांची रोपे, औषधी वनस्पती तसेच विविध ऋतूंमध्ये आढळणारी फुले आदी मिळून सुमारे ५ हजार रोपांचा ‘मुंबई पुष्पोत्सवात’ समावेश असतो. पर्यावरणाची आवड आणि फुलझाडांवर प्रेम करणाऱ्या पर्यावरणप्रेमींसाठी पुष्पोत्सवात उद्यानविषयक साहित्याची विक्री, झाडांसाठी लागणारी खते आदींची दालनेही येथे खुली करण्यात येणार आहेत. या तीन दिवसांच्या ‘मुंबई पुष्पोत्सवात’ नागरिकांना मोफत प्रवेश देण्यात येणार आहे.

*पर्यावरणप्रेमींसाठी उद्यान विषयक कार्यशाळा*
मुंबई पुष्पोत्सवासोबतच दिनांक ६ ते ८ फेब्रुवारी २०२६ या कालावधीत उद्यान विषयक कार्यशाळाही आयोजित करण्यात येणार आहेत. या कार्यशाळेमध्ये बागकाम कसे करावे, झाडांची निगा कशी राखावी, रोपांना, झाडांना, वेलींना कोणते खत कधी व किती प्रमाणात द्यावे, याविषयी अभ्यासपूर्ण प्रशिक्षण देण्यात येणार आहे.

*मुंबई पुष्पोत्सवाला असणार आकर्षक संकल्पनेचे कोंदण*
मुंबई पुष्पोत्सवात फुलझाडांची सुरेख मांडणी आणि आकर्षक सजावट केली जाते. यासोबतच दरवर्षी एक खास संकल्पना घेवून पुष्पोत्सव साजरा केला जातो. गतवर्षी भारताच्या राष्ट्रीय प्रतीकांचे आकर्षक सादरीकरण करण्यात आले होते. विविध फुलांच्या मनमोहक रचनांमधून राष्ट्रध्वज, भारतरत्न पुरस्काराची प्रतिकृती तसेच राष्ट्रीय फळ आंब्याची रचनाही झेंडूच्या फुलांनी साकारली होती. या सजावटीने मुंबईकरांचे लक्ष वेधून घेतले होते. यंदाच्या मुंबई पुष्पोत्सवातही आगळीवेगळी आणि आकर्षक संकल्पना राबविण्यात येणार आहे. सलग तीन दिवस सुरू राहणाऱ्या या पुष्पोत्सवाचा मुंबईकरांनी आनंद घ्यावा, असे आवाहन बृहन्मुंबई महानगरपालिकेच्या वतीने करण्यात येत आहे.

2 weeks ago | [YT] | 4

INDDIV

*भाजपाला सत्तेचा अहंकार, राजकीय स्वार्थासाठी जाती धर्मात तेढ निर्माण करण्याचे काम: हर्षवर्धन सपकाळ*

*जिल्हा परिषद व पंचायत समिती निवडणुकीसाठी काँग्रेस प्रदेशाध्यक्षांच्या छत्रपती संभाजीनगर जिल्ह्यात प्रचार सभांचा धडाका.*

मुंबई,भारतीय जनता पक्ष हा सत्तेसाठी जाती धर्मात भांडणे लावून स्वतःचा राजकीय स्वार्थ साधत आहे. केवळ हिंदू मुस्लीम असा धार्मिक वाद निर्माण करण्यापर्यंतच ते थांबले नाहीत तर मराठा-ओबीसी, आदिवासी, दलित समाजातही भांडणे लावून महाराष्ट्रातील सामाजिक सलोख्याचे वातावरण बिघडवण्याचे पाप भाजपाने केले आहे, अशी टीका करून छत्रपती शिवाजी महाराजांच्या राज्यात सामाजिक तेढ निर्माण करणाऱ्या भाजपाला जिल्हा परिषदेच्या निवडणुकीत धडा शिकवा, असे आवाहन महाराष्ट्र प्रदेश काँग्रेस कमिटीचे अध्यक्ष हर्षवर्धन सपकाळ यांनी केले आहे.

काँग्रेस प्रदेशाध्यक्ष हर्षवर्धन सपकाळ यांनी आज छत्रपती संभाजीनगर जिल्ह्यातील लाडसावंगी, गणोरी, बाजार सावंगी व नागव या ठिकाणी जिल्हा परिषद व पंचायत समिती निवडणुकांसाठी प्रचारसभा घेतल्या. यावेळी जालन्याचे खासदार डॉ. कल्याण काळे, सेवादलाचे प्रदेशाध्यक्ष विलास औताडे, छत्रपती संभाजी नगर काँग्रेसचे जिल्हाध्यक्ष किरण पाटील डोणगावकर , प्रदेश सचिव सुदामराव मते, शिवसेनेचे उपजिल्हाप्रमुख जगन्नाथराव पवार, फुलंब्रीचे नगराध्यक्ष राजेंद्र ठोंबरे तसेच स्थानिक पदाधिकारी, कार्यकर्ते मोठ्या संख्येने उपस्थित होते.

यावेळी भाजपा सरकारचा समाचार घेत काँग्रेस प्रदेशाध्यक्ष हर्षवर्धन सपकाळ म्हणाले की, भारतीय जनता पक्षाला देशातील लोकशाही, संविधान संपवायचे आहे. एक देश व एक पक्ष ठेवायचा आहे, त्यामुळे विरोधी पक्षाला संपवण्याचे काम ते करत आहेत. निवडणुकीत पैसा फेक तमाशा देख, हे वगनाट्य जोरात सुरु असून पोलीसांच्या मदतीने विरोधी पक्षांच्या उमेदवारांना धमक्या दिल्या जातात, निवडणूक आयोगही सत्ताधारी पक्षासाठीच काम करत आहे. या परिस्थितीतही काँग्रेस पक्ष जनतेच्या प्रश्नासाठी, लोकशाही व संविधान अबाधित ठेवण्यासाठी लढत आहे. नगरपालिका व महानगरपालिका निवडणुकांमध्ये जनतेने काँग्रेसला चांगला कौल दिला आहे. आता जिल्हा परिषद व पंचायत समिती निवडणुकांमध्येही काँग्रेस पक्षाच्या उमेदवारांना विजयी करा, असे आवाहन सपकाळ यांनी केले आहे.

भाजपाला शेतकरी, महिला, कामगार, तरुणांचे प्रश्न दिसत नाहीत. शेतकरी आत्महत्या करत आहे, शेतमालाला भाव मिळत नाही, नोकरी नाही म्हणून गावोगावी तरुण चिंतेत आहेत. महागाई प्रचंड वाढली आहे पण भाजपा सरकार मात्र त्याकडे लक्ष न देता सामाजिक तेढ निर्माण करण्याच्या मुद्द्यांना ऐरणीवर आणून जनतेचे लक्ष दुसरीकडे वळवण्याचा प्रयत्न करत आहे. भारतीय जनता पक्षाचा हा डाव ओळखा, असेही हर्षवर्धन सपकाळ म्हणाले..

2 weeks ago | [YT] | 4

INDDIV

*रोझरी स्कूल में कक्षा 10 के विद्यार्थियों को भावपूर्ण विदाई*

मुंब्रा,रोझरी स्कूल, मुंब्रा में कक्षा 10 के विद्यार्थियों के सम्मान में एक गरिमामय एवं भावनात्मक विदाई समारोह का आयोजन किया गया। यह कार्यक्रम विद्यार्थियों की शैक्षणिक यात्रा, उपलब्धियों और विद्यालय से जुड़ी मधुर स्मृतियों को समर्पित रहा।
समारोह के दौरान जूनियर विद्यार्थियों द्वारा मनमोहक सांस्कृतिक प्रस्तुतियाँ दी गईं, जिनमें गीत, नृत्य एवं नाट्य रूपांतरण शामिल थे। इन प्रस्तुतियों के माध्यम से उन्होंने अपने वरिष्ठों के प्रति स्नेह, सम्मान और शुभकामनाएँ व्यक्त कीं। पूरा वातावरण उत्साह, आनंद और भावुक क्षणों से परिपूर्ण रहा।
विद्यालय के शिक्षकों ने विद्यार्थियों को संबोधित करते हुए आगामी एसएससी बोर्ड परीक्षा एवं भविष्य की चुनौतियों के लिए शुभकामनाएँ दीं। उन्होंने विद्यार्थियों को आत्मविश्वास, अनुशासन और नैतिक मूल्यों के साथ आगे बढ़ने की प्रेरणा दी तथा रोझरी स्कूल की सीख को जीवनभर अपनाने का संदेश दिया।
कक्षा 10 के विद्यार्थियों ने भी अपने अनुभव साझा करते हुए विद्यालय प्रबंधन, शिक्षकों और कर्मचारियों के प्रति आभार व्यक्त किया। कार्यक्रम का समापन भावुक क्षणों के साथ हुआ, जो विद्यार्थियों के जीवन में एक नए अध्याय की शुरुआत का प्रतीक बना।
यह विदाई समारोह रोझरी स्कूल की शैक्षणिक उत्कृष्टता के साथ-साथ संस्कारों और मानवीय मूल्यों को विकसित करने की प्रतिबद्धता को दर्शाता है।

2 weeks ago | [YT] | 6