Danishwar Club

To All Subscribers Of Danishwar Club 😍

1 year ago | [YT] | 0

Danishwar Club

Why society not accepts the Girl's right to express her Emotions? || What Islam says? || Danishwar Maullima
لڑکے فیس بک پہ دیں شادی نا ہونے کی دہاٸ
تو لڑکیاں کیوں نا ظاہر کریں دل کی بھڑاس؟
کیا انکے جذبات نہیں؟
اگر دل کے بات کرکے لڑکے بدکردار نہیں تو جذبات کا اظہار کر کے لڑکی بے حیا کیوں؟
شریعت کیا کہتی ہے؟
فیس بک پہ اٹھاۓ اس سوال پہ معلماٸ ریویو سنیے۔۔
Danishwar Club
پہ براہِ راست۔۔
آج رات تیرا جنوری بروز بدھ ان شاء اللہ ساڑھے نو بجے
بدھ کے بدھو۔۔۔
خبردار بدھوٶں کی بات دل پہ نہیں لینے کا۔۔
چینل سبسکراٸب کرکے گھنٹی بجادیں تاکہ لنک کے بغیر ہی اطلاع مل جاۓ۔

5 years ago | [YT] | 0

Danishwar Club

علمہ ٹھیک ساڑھے نو بجے یو ٹیوب پہ آپ کے سامنے۔۔
امریکی حالات اور معلماٸ تدریسی یاد۔۔
بیویاں اپنے قبول ہے کو کس نام سے پکاریں؟
پہلی شادی سے ذیادہ دوسری شادی ضروری ۔۔ مگر کس کے خیال میں۔۔۔
معلماٸ تجزیہ۔۔ سنیے

5 years ago | [YT] | 2

Danishwar Club

2020, A Memoriable Unique Year, Pray for 2021
معلمہ براہِ راست یعنی لاٸیو۔۔
معلماٸ چینل
Danishwar Club
سے آپ سے مخاطب ہونگی۔۔۔۔ ان شاء اللہ
اگر ٹیکنیکل ایشو نا ہوا اور کے الیکٹرک کی مہربانی رہی تھی۔۔ تو ٹھیک گیارہ بجکر پینتالیس منٹ پہ
دل کی آنکھ سے سننے والی باتیں۔۔
اس لیے آنکھ بند رکھیے گا جیسے ریڈیو سنتے ہوۓ کرتے ہیں۔۔۔ سچی
لہذا جس نے چینل سبسکراٸب کیا ہے مگر گھنٹی نہیں بجاٸ یعنی بیل آٸیکون پریس نہیں کیا۔ جلدی سے کرلے تاکہ لاٸیو ہوتے ہی اطلاع مل جاۓ۔

5 years ago | [YT] | 3