اسلام علیکم دوستو!
یہ چینل حضرت پیر اجمل رضا قادری صاحب کے بیانات کے لیے مخصوص ہے۔
اسلامی پیغام، محبت اور روحانیت سے بھرپور بیانات باقاعدگی سے اپلوڈ کیے جاتے ہیں۔
علمِ دین اور روحانی رہنمائی کے لیے ہمارے ساتھ جُڑے رہیں۔
جزاک اللہ خیرا۔
Shared 6 months ago
48 views