Welcome to Angels Learning! 🌟

At Angels Learning, we focus on making education fun and easy for kids. Here you’ll find:
✅ Engaging learning videos for young children
✅ Simple lessons to improve early education
✅ Occasional school events, celebrations & updates

Our goal is to support parents and teachers in helping kids learn with joy while staying connected to their school journey.

Subscribe now to explore learning with love! 💖

📌 Angels Learning – Where little minds grow!


Angels Learning

اچھے نمبر لینے کا بہترین اور آسان طریقہ! ✅
اگر آپ امتحان میں شاندار مارکس لینا چاہتے ہیں تو اپنی تیاری ہمیشہ پیئرنگ اسکیم کے مطابق کریں۔ 📌

📚 جن چیپٹرز سے زیادہ سوالات آتے ہیں اُنہیں مکمل طور پر تیار کریں، بار بار ریویژن کریں اور شارٹ سوالات لازمی یاد کریں تاکہ کوئی پوائنٹ مس نہ ہو۔ ✅

✨ اور جو چیپٹرز کم اہم ہیں اُن سے صرف منتخب اور اہم سوالات تیار کریں، اس سے وقت بھی بچے گا اور تیاری بھی زیادہ مضبوط ہوگی۔ 💯

✅ Smart Study = Best Result
اللہ آپ کو کامیابی عطا فرمائے، آمین 🤲❤

3 weeks ago | [YT] | 0

Angels Learning

1 month ago | [YT] | 0

Angels Learning

سبزیوں کے نام برائے کنڈر گارٹن اسٹوڈنٹ۔vegetable names

6 months ago | [YT] | 2

Angels Learning

🌊 Aapka favourite ocean friend kaun sa hai? 🐠🐙

6 months ago | [YT] | 0

Angels Learning

Nursery
Maths Shapes

6 months ago | [YT] | 2

Angels Learning

نہم کا رزلٹ 20 اگست بروز بدھ کو آئے گا۔
یہ کنفرم تاریخ ہے۔
اللہ تمام طلبا کی محنت کا بہترین ثمر عطا فرمائے۔
آمین

6 months ago | [YT] | 0

Angels Learning

دنیا کا سب سے زہریلا سانپ ہاتھی تک کو مار سکتا ہے . لیکن ایک جانور ایسا ہے . جو بچ جاتا ہے . #گھوڑا! چاہے سانپ کتنا ہی زہریلا کیوں نہ ہو .یہاں تک کہ خطرناک کنگ کوبرا بھی ، گھوڑا اس کے ڈسنے سے نہیں مرتا . ڈسنے کے بعد ، گھوڑا تقریباً تین دن تک ہلکا بیمار ہو سکتا ہے . لیکن ! اس کے بعد وہ مکمل صحت یاب ہو جاتا ہے . جیسے کچھ ہوا ہی نہ ہو . یہ اللّٰہ کی سب سے حیرت انگیز تخلیقات میں سے ایک ہے .اور اسی مخلوق کے اندر ایک ایسا راز چھپا ہے . جو انسان کی جان بچا سکتا ہے .
#تریاق (زہر کا توڑ) یہ تریاق بنتا کیسے ہے ؟ سب سے پہلے سانپ کا زہر جمع کیاجاتا ہے . پھر اس زہر کی تھوڑی مقدار گھوڑے کو لگائی جاتی ہے . گھوڑے کا مدافعتی نظام رد عمل دیتا ہے . اور اس زہر کو ختم کرنے کے لئے اینٹی باڈیز بناتا ہے . دو سے تین دن بعد ، یہ اینٹی باڈیز گھوڑے کے خون میں پائی جاتی ہیں . پھر گھوڑے کا خون لیا جاتا ہے . اور اس میں سے سُرخ خلیے نکال دیے جاتے ہیں . سفید حصہ یعنی پلازما کو پروسیس کر کے تریاق تیار کیا جاتا ہے . اس تریاق کو پھر ان لوگوں کو لگایا جاتا ہے . جنہیں زہریلے سانپ نے کاٹا ہے . تاکہ ان کی جان بچائی جا سکے .صرف بھارت میں ہی ایسی کئی لیبارٹریاں موجود ہیں جو سینکڑوں گھوڑوں کی دیکھ بھال کرتی ہیں . تاکہ یہ زندگی بچانے والا تریاق تیار کیا جا سکے .
اللّٰہ کے فضل اور اس پیارے جانور کی بدولت ہم زمین کے کچھ مہلک ترین زہروں سے محفوظ ہیں ۔ سبحان اللہ، عظیم خالق ! ☝️❤️

6 months ago | [YT] | 1

Angels Learning

⏱ آپ کے خیال میں بچوں کے لیے ویڈیو کا بہترین دورانیہ کیا ہونا چاہیے؟ (2 منٹ، 5 منٹ یا زیادہ)

6 months ago | [YT] | 0

Angels Learning

📺 آپ کو ہماری اب تک کی کون سی ویڈیو سب سے زیادہ پسند آئی؟ اور کیوں؟

6 months ago | [YT] | 0

Angels Learning

Suggest me
next video topic???
🙂🙂🙂

6 months ago | [YT] | 1