Assalammualikum Hello Friends My name is Syed Hamid Ali Rumi for All types of sufi kalams subscribe to my YouTube channel ( jaam e Marfat..........................
Jazak Allah..........
For: contact : syedhamidali674@gmail.com
Please friends subscribe my YouTube channel.. (Jaam e Marfat.... Thank you sooooooo much......
Jaam e Marfat
یہ کلام آپ کو کیسا لگا سچ سچ بتانا
https://youtu.be/e1vFFCyFjL0
.
.
.
.
.
8 months ago | [YT] | 3
View 0 replies
Jaam e Marfat
دل سوز سے خالی ہے، نِگہ پاک نہیں ہے
پھر اِس میں عجب کیا کہ تو بےباک نہیں ہے
شرح :
مسلمانوں میں اس لیے جرات اظہار اور ہمت کی کمی ہے کہ وہ سوز عشق سے بھی محروم ہیں اور ان کی نظریں بھی شفاف اور حقیقت شناس نہیں ۔ بالفاظ دگر اس مسئلے پر کسی حیرت کی گنجائش نہیں کہ جب انسان عشق حقیقی سے محروم ہو کر مادی آلائشوں میں گھر کر رہ جائے تو وہ فطری امر ہے کہ اس میں جرات و ہمت باقی نہیں رہتی اور وہ محض ذاتی اغراض اور مصلحتوں کا شکار ہو کر بزدل بن جاتا ہے
Dil Souz Se Khali Hai, Nigah Paak Nahin Hai
Phir Iss Mein Ajab Kya Ke Tu Be-Baak Nahin Hai
Of passion’s glow your heart is blank, your glances are not chaste and frank:
To wonder at then there is naught that bold and dauntless you are not.
#allamaiqbal #iqbal #urdupoetry
8 months ago | [YT] | 27
View 0 replies
Jaam e Marfat
آپ سب کو یہ ویڈیو کیسی لگی
https://youtu.be/U8J8rF7Bxzs
8 months ago | [YT] | 1
View 0 replies
Jaam e Marfat
یہ کلام مکمل سننے کے لیے نیچے دئیے گے لنک پر کلک کریں 👇
https://youtu.be/U8J8rF7Bxzs
8 months ago | [YT] | 14
View 0 replies
Jaam e Marfat
8 months ago | [YT] | 35
View 0 replies
Jaam e Marfat
مولانا جلال الدین رومی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں!!!
"عشق آیا اور میرے خون کی طرح رگ و پے میں دوڑنے لگا، اس نے مجھے خالی کیا اور دوست (اللہ) کی محبت سے بھر دیا۔"یہ عشق محض ایک جذبہ نہیں بلکہ ایک مکمل روحانی کیفیت ہے جو انسان کے ظاہر و باطن پر غالب آ جاتی ہے۔ جس طرح خون جسم کے ہر حصے میں دوڑتا ہے، عشقِ الٰہی بھی انسان کے ہر ذرّے میں سرایت کرتا ہے۔
عشقِ حقیقی سب سے پہلے انسان کو نفسانی خواہشات اور دنیاوی علائق سے "خالی" کرتا ہے، کیونکہ جب تک انسان اپنی خواہشات سے آزاد نہیں ہوگا، وہ اللہ کی محبت کو حاصل نہیں کر سکتا۔ یہ فنا فی اللہ کی وہ کیفیت ہے جہاں بندہ خودی کو مٹا کر حقیقتِ مطلق سے جُڑ جاتا ہے۔
یہی عشق انسان کو مادی تنگیوں سے نکال کر روحانی وسعتوں میں لے جاتا ہے، جہاں ہر عمل، ہر سوچ، ہر حرکت محض اللہ کے لیے ہوتی ہے۔ رومی کے مطابق، حقیقی زندگی کا آغاز تب ہوتا ہے جب عشقِ حقیقی ہمارے وجود میں خون کی طرح دوڑنے لگتا ہے، اور ہم حقیقت میں اللہ سے جُڑ جاتے ہیں۔
11 months ago | [YT] | 36
View 1 reply
Jaam e Marfat
https://youtu.be/s5O_dUvOfrw?si=yq26Q...
11 months ago | [YT] | 11
View 0 replies
Jaam e Marfat
1 year ago | [YT] | 39
View 0 replies
Jaam e Marfat
1 year ago | [YT] | 60
View 1 reply
Jaam e Marfat
1 year ago | [YT] | 16
View 0 replies
Load more