جب چیزیں بہت مشکل ہو جائیں تو "حسبنا اللہ ونعم الوکیل " کہنا چاہیے اس سے مشکلات آ سان ہو جاتی ہیں۔


IR_Developers

عیدكم مبارك وكل عام وانتم بخير وتقبل الله منا و منكم ونسأل الله العلي العظيم أن يمن علينا وعليكم بطول العمر وحسن العمل
ونسأل الله العلي العظيم أن يعيد علينا وعليكم الأعياد
ونحن بصحة وعافية
ونسأل الله العلي العظيم أن يمن على البلدان الاسلامية الأمن والإيمان

Wishing you a joyous Eid al-Adha
#PalestineWillBeFree #humanity #Pakistan #fbreelsfypシ゚ #fbviral #fbreelsfypシ゚viral #fbpost2024 #fbreelsfypシ゚viralfbreelsfypシ゚viral #post #eidmubarak #eid2024 #eiduladha #Eid #muslim #muslimah #charity #viralpost #viralshorts #kasur #Ellahabad #signofhope

1 year ago | [YT] | 3

IR_Developers

A soft reminder
ٹھہرئیے رحمۃ اللعالمین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر درود و سلام بھیجتے جائیں
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

1 year ago | [YT] | 9

IR_Developers

"اللَّهُمَّ ارْزُقْني فيه الجِدَّ والاجتِهادَ والقُوَّةَ والنَّشاطَ، وأعِذْني فيه من السَّآمةِ والفَترةِ والكَسَلِ والنُّعاسِ"

”اے اللہ! اس مہینے میں مجھے (عبادات میں) جد و جہد، قوت اور نشاط عطا فرما، اور بوریت، تھکاوٹ، سستی اور نیند سے پناہ میں رکھ۔“

(الدعاء للطبراني : ٩١٤، إسناده صحيح)

1 year ago | [YT] | 3

IR_Developers

‏موت بے شک اکثر سال خوردہ اور اُن دروازوں پر جنہیں عمر کی گھُن چاٹ چُکی ہوتی ہے دستک دیتی ہے،، اگرچہ یہ کوئی حتمی اصول نہیں ہے، بعض اوقات وہ ایسے نوجوان وجود پر بھی ہاتھ رکھ دیتی ہے جسے تخلیق کے شجر سے تراشے ہوئے کچھ زیادہ مدت نہیں گزری ہوتی.
خس و خاشاک زمانے
مُستنصر حسین تارڑ
Inna Lillah waainna ealeah e rajioon

2 years ago | [YT] | 5

IR_Developers

واٹس ایپ کا نیا اور زبردست فیچر
اب نئی ڈیوائس میں واٹس کھول کر پرانا ڈیٹا منتقلی نہایت ہی
آسان، جس موبائل فون ڈیوائس پر اپنا ڈیٹا منتقل کرنا چاہتے اس میں واٹس انسٹال کریں پھر اسی نمبر پر اپنا اکاؤنٹ رجسٹر کریں جو پہلے والے موبائل فون میں رجسٹر ہے
اس کے بعد پھر پہلے والے پرانے موبائل فون کی واٹس ایپ سیٹنگز میں چیٹ جا کر نیچے ٹرانسفر چاٹ پر کلک کریں پرمیشنز الاؤ کردیں سکین کا آپشن آئے گا اس سے نئی ڈیوائس کا بار کوڈ سکین کریں گے تو اس میں آپ کا سارا ڈیٹا چیٹ بیک اپ ہسٹری ٹرانسفر ہو جائے گی ۔

2 years ago | [YT] | 1

IR_Developers

(Graphic designing)
جہاں دوسری اسکلز آپکو بوریت کا احساس دلاتی ہیں وہاں گرافک ڈیزائننگ آپ میں تجسس اور نئی جہتوں کے ادوار وا کرتی ہیں اور آپ نئی سے نئی تخلیقات کے موجد بنتے چلے جاتے ہیں
سب سے اہم چیز ٹولز کے استعمال کو جاننا ہوتا ہے اور پھر فونٹس اور رنگوں کے امتزاج کی سمجھ آپکو ایک اچھے گرافک ڈیزائنر کے طور پر منوانے میں کارگر ثابت ہوتی ہے آپ اپنے فن میں کمال کو تب پہنچتے ہیں جب آپ فونٹس اور رنگوں سے کھیلنا سیکھ جاتے ہیں اس دوران سب سے اہم چیز آپکی پریکٹس ہے کیونکہ مسلسل کوشش سے ہی کمال کو پہنچا جاتا ہے ۔
گرافک ڈیزائننگ کی ٹرم میں چھوٹی چھوٹی اسکلز کا ایک پورا جہاں آباد ہیں اور آپ ان سب میں یا چند ایک میں بھی ماہر ہو جائیں تو آپ ایک موٹی رقم گھر بیٹھے حلال طریقے سے کما سکتے ہیں

اسکے بعد باری آتی ہے کام ڈھونڈیں کدھر سے
آپ لوکل کسٹمرز کے لیے بھی گرافک ڈیزائننگ کی خدمات انجام دے سکتے ہیں اور سوشل میڈیا مارکیٹنگ کے ذریعے بھی اپنی پروموشن کرکے کام حاصل کر سکتے ہیں مزید برآں فری لانسنگ سائٹس پر کام کر کے بھی کلائنٹ ہنٹنگ کر سکتے ہیں
اور پھر ڈالرز میں ارننگ بھی کر سکتے ہیں
بشرطیکہ آپ محنت کو اپنا شعار بنانے والے ہوں
نیک تمنائیں
اقراء ریاض
#graphicdesign #graphics #graphicdesigner #graphicdesigning #graphicdesignerlife #graphicdesignservices #freelancing #Fiverr #freelance #freelancers #online #onlineearning #earnmoney #earnmoneyonline #earning #earningapp #earnonline #socialmedia #socialmediamarketing #socialmediamanager #earn

2 years ago | [YT] | 5

IR_Developers

Hurry up to enroll now

2 years ago | [YT] | 1

IR_Developers

Canva course outlines

2 years ago | [YT] | 4

IR_Developers

Advance Canva graphic designing course

2 years ago | [YT] | 0

IR_Developers

عید الاضحی مبارک
تقبل اللہ منا ومنکم صالح الاعمال
#عیدقربان #عید #عیدمبارک #عید
#eiduladha2023 #eidmubarak #eiduladha #eid23 #Eid #islam #Pakistan #muslimah

2 years ago | [YT] | 4