السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔
ہمارے اس چینل میں آپ سیکھیں گے قرآن کریم کو ترجمہ کے ساتھ اور تفسیر کے ساتھ اور ساتھ ہی جو گرائمر آۓ گی ہم اسکو حل کریں گے۔
گرائمر۔
میں ہم بنائیں گے باب ابواب الصرف کے قاعدے کے مطابق ف۔ع۔ل۔کے وزن کے برابر ۔اور نکالیں گے لفظ کا مادہ ۔اور ہر لفظ کا لفظی ترجمہ اور معنوی ترجمہ ۔واحد ۔جمع ۔ اعراب کی رفعی ۔نصبی۔اور جری حالتیں بیان کریں گے ۔مضاف اور مضاف الیہ۔
معرف باللام کی تعریف ۔ اور ہر وہ چیز جو گرائمر کے ساتھ آئے گی ہم اسکو حل کریں گے ۔انشاءالله۔

اللہ تعالیٰ ہم سب کو پڑھنے اسکو سیکھنے اور اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین ۔



Ishat ul Quran

5 months ago | [YT] | 6

Ishat ul Quran

5 months ago | [YT] | 6

Ishat ul Quran

5 months ago | [YT] | 7

Ishat ul Quran

5 months ago | [YT] | 5

Ishat ul Quran

5 months ago | [YT] | 5

Ishat ul Quran

5 months ago | [YT] | 5

Ishat ul Quran

assalamualaikum Kesy ho sb

5 months ago | [YT] | 3