Welcome to "Rashid Syed".Pakistan News Today, Azad Jammu Kashmir Kashmir News, your trusted source for breaking news, live updates, politics, economy, sports, and world news.
We bring you latest Pakistan news, trending headlines, and authentic reporting in Urdu and English.
Stay updated with Imran Khan news, PTI, PMLN, PPP, elections, international affairs, and viral news from Pakistan and around the world.
👉 Subscribe for daily Pakistan news updates, live coverage, and unbiased journalism.
#Rashidsyed @rashidsyed555


Rashid Syed

🖍

38 minutes ago | [YT] | 1

Rashid Syed

وزیرِاعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کی زیر صدارت گڈ گورننس روڈ میپ کے تحت صوبائی محکموں کی سروس ڈیلیوری کا جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں سترہ محکموں کی انٹرونشنز اور درپیش رکاوٹوں پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔

🔹 وزیرِاعلیٰ نے موسمِ بہار شجرکاری مہم کو تاریخ کی سب سے بڑی صوبائی شجرکاری سرگرمی بنانے کی تیاری مکمل کرنے کی ہدایت دی۔
🔹 شجرکاری مہم میں سرکاری ملازمین، طلبہ اور سول سوسائٹی کی بھرپور شمولیت یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی۔
🔹 سرکاری دفاتر اور رہائش گاہوں میں پھل دار پودے لگانے کی ہدایت دی گئی۔
🔹 ترقیاتی منصوبوں کی منظوری کے لیے صوبائی ترقیاتی ورکنگ پارٹی کا ہفتہ وار اجلاس منعقد کرنے کی ہدایت کی گئی۔
🔹 سروس ڈیلیوری کو عوامی توقعات کے مطابق بنانا حکومت کا حتمی مشن قرار دیا گیا۔
🔹 ضم اضلاع کے لیے روشن قبائل پیکج کی تیاری اسی ماہ مکمل کرنے کی ہدایت دی گئی۔
🔹 سرکاری اسپتالوں میں کنٹریکٹ ڈاکٹروں کی بھرتی مقررہ مدت تک مکمل کرنے کی ہدایت دی گئی۔
🔹 کمراٹ اور ہنگو سروزئی روڈ پر تعمیراتی کام تیز کرنے کی ہدایت کی گئی۔
🔹 جنوبی اضلاع کے ڈی ایچ کیوز اور ریجنل ڈی ایچ کیوز میں میموگرافی سروسز شروع کرنے کی ہدایت دی گئی۔
🔹 سرکاری اسکولوں میں اساتذہ کی حاضری سو فیصد یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی۔
🔹 تاخیر کا شکار امور کو تیزی سے مکمل کرنے کے لیے غیر روایتی حل اپنانے کی ہدایت دی گئی۔
🔹 تمام صوبائی محکموں کو آئندہ مالی سال کے لیے بجٹ کی تیاری شروع کرنے کی ہدایت کی گئی۔
🔹 گڈ گورننس روڈ میپ کے مڈ ٹرم اقدامات رواں سال جون تک مکمل کرنے کی ہدایت دی گئی۔
🔹 احساس اپنا گھر پروگرام کو فاسٹ ٹریک پر رکھنے کی ہدایت دی گئی۔
🔹 صوبے میں خراب اور غیر فعال ٹیوب ویلز کو فوری طور پر فعال بنانے کی ہدایت دی گئی۔
🔹 انسداد پولیو ٹیموں کی سکیورٹی مزید بڑھانے کی ہدایت دی گئی۔
🔹 بریفنگ میں بتایا گیا کہ گڈ گورننس روڈ میپ کے تحت سترہ محکموں کی تین سو ستائیس انٹرونشنز میں سے سینتالیس مکمل جبکہ ایک سو انتالیس آن ٹریک ہیں۔
🔹 گڈ گورننس روڈ میپ کے تحت دو سو اٹھسٹھ مائل اسٹونز کی نشاندہی کی گئی ہے۔
🔹 بریفنگ کے مطابق دو سو ستاسٹھ مائل اسٹونز میں سے نوے مکمل جبکہ تین آف ٹریک ہیں۔
🔹 وزیرِاعلیٰ نے واضح کیا کہ گڈ گورننس روڈ میپ کے نفاذ میں کسی قسم کی غفلت برداشت نہیں کی جائے گی۔
#CMKP #SohailAfridi #GoodGovernanceRoadMap

2 hours ago | [YT] | 0

Rashid Syed

ہم آزاد کشمیر کی عوام کو بتانا چاہتے ہیں کہ کشمیر کی ترقی میں سب سے بڑی رکاوٹ جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی ہے ، ڈاکٹر طارق فضل چوہدری

1 day ago | [YT] | 1

Rashid Syed

😭

3 days ago | [YT] | 8

Rashid Syed

* خیبر پختونخوا میں عمران خان کی صحت کے لیے عوام اور کارکنان کی جانب سے دیا گیا احتجاجی دھرنے پُرامن جاری رکھے جائے اور مزید کارکنان نظم و ضبط کے ساتھ شامل ہوں۔

* انتشاری عناصر سے ہوشیار رہیں اور احتجاج کا مقصد تبدیل نہ ہونے دیں۔

* کسی غیر مصدقہ خبر یا پروپیگنڈے پر یقین نہ کریں۔

وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کا ایکس پر پیغام

5 days ago | [YT] | 9

Rashid Syed

‏“پوری قوم کو اپنے حقوق کے لیے اٹھنا ہو گا!

‏تمام پاکستانیوں کو ملک پر مسلط ظلم کے نظام کے خلاف حقیقی آزادی کی تحریک کا حصہ بننا چاہیے تاکہ ہم حقیقی معنوں میں ایک آزاد قوم بن سکیں۔ ہم یکجا ہو کر مقابلہ کریں گے تو یہ ظلمت کا نظام ضرور زمین بوس ہو گا!

‏جب ایک قوم اپنے حق کے لیے خود کھڑی ہو جاتی ہے پھر اس کو کوئی طاقت جھکا نہیں سکتی۔ میں جیل میں بھی آزاد ہوں مگر میری قوم باہر ایک ایسی قید میں ہے جہاں نہ آزاد عدلیہ ہے نہ آزاد جمہوریت نہ ہی آزاد میڈیا۔ تمام پاکستانیوں کو اب اپنی حقیقی آزادی کے لیے باہر نکلنا ہو گا!

‏یہ لوگ فرعون بنے بیٹھے ہیں، جنہوں نے آپ کو غلام بنا رکھا ہے۔ پاکستانیو سن لو میری بات، آپ دنیا کے سب سے عظیم لیڈر محمد مصطفیٰ ﷺ کی امت ہیں۔ آپ کا کلمہ ہے "لا إله إلا الله" نہیں ہے کوئی خدا سوائے اللّہ کے۔ یاد رکھیں، آپ پچیس کروڑ ہیں! اگر آپ خوف کے سامنے جھُک گئے تو آپ کا کوئی مستقبل نہیں ہے، غلامی سے بہتر موت ہے، پرواز صرف آزاد لوگوں کی ہے۔ قرآن کی آیت ہے کہ جو لوگ ایمان لائے اللّہ ان کے خوف دور کر دیتا ہے، میں ایمان والوں سے کہہ رہا ہوں آپ نے کھڑا ہونا ہے! آزادی کے لیے قربانیاں دینی پڑتی ہیں۔

‏میں غلامی قبول کرنے پر موت کو ترجیح دیتا ہوں۔ یہ چاہے کچھ بھی کر لیں میں نہ ہی جھکوں گا اور نہ ہی ان کی بیعت کروں گا!

‏قید تنہائی کاٹنا انتہائی تکلیف دہ عمل ہے لیکن میں یہ صرف اپنی قوم کی خاطر برداشت کر رہا ہوں۔ جب تک قوم خود غلامی کی زنجیریں نہیں توڑتی، پاکستان پر مسلط مافیاز ایسے ہی اس کا استحصال کرتے رہیں گے۔ آپ آج ان کے غلام ہیں، آپ کی نسلیں ان کی نسلوں کی غلام ہوں گی، اگر اس چکر کو توڑنا ہے تو قوم کو خود غلامی کی زنجیریں توڑ کر “حقیقی آزادی” کے لیے کھڑا ہونا ہے!

‏میرا قوم کے نام پیغام ہے کہ جو قومیں “یا موت یا آزادی” جیسا دو ٹوک اور بے باک نظریہ اپناتی ہیں انہیں حقیقی آزادی کے حصول اور ترقی سے کوئی نہیں روک سکتا، ایسی اصول پسند قومیں ہی سرخرو ہوتی ہیں!

‏حضرت علی رضی اللہ عنہ کا قول ہے کہ “کفر کا نظام چل سکتا ہے مگر ظلم کا نہیں”۔ ہمیں اس ظلم کے خلاف اپنے اور اپنے ملک کے بہتر مستقبل کے لیے خود کھڑا ہونا پڑے گا۔ اس لیے پوری قوم کا پیغام دیتا ہوں کہ تیاری پکڑیں!

‏میرا اپنی پوری قوم، اپنے کارکنان اور پارٹی قیادت کو پیغام ہے کہ آپ کا کپتان آج بھی سینہ تان کر کھڑا ہے، آپ نے گھبرانا نہیں ہے! میں قید و بند کی صعوبتیں اس لیے برداشت کر رہا ہوں تاکہ میری قوم کو آزادی مل سکے۔ ہم نے کسی بھی صورت ظلم اور جبر کے سامنے سر نہیں جھکانا۔ یاد رکھیں اندھیری رات جتنی بھی طویل ہو، اس کی صبح ضرور طلوع ہوتی ہے۔ اس ظلمت کی رات کا خاتمہ قریب ہے، انشاءاللّہ انصاف اور آزادی کا سورج جلد طلوع ہو گا!”

‏- عمران خان
‏⁦‪‬
#حق_كى_جيت_ہو_گى‬

6 days ago | [YT] | 2

Rashid Syed

سندھ کا دوسرا بڑا شہر حیدرآباد بھی مکمل بند
مکمل طور پر شٹر ڈاؤن ہڑتال پہیہ جام ہڑتال

1 week ago | [YT] | 6

Rashid Syed

08 فرور ی بندطلب بند مکمل بند

1 week ago | [YT] | 8

Rashid Syed

‏ہم نے دہشتگردوں، اُن کے لانے والوں، اور اُن پالیسیوں کے خلاف—جن سے دہشتگردی پروان چڑھتی ہے کے خلاف
آواز اٹھانی ہے. کیونکہ آواز اٹھانا جنازے اٹھانے سے بہتر ہے.

1 week ago | [YT] | 7

Rashid Syed

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: فہیم اشرف کی جارحانہ بیٹنگ، نیدرلینڈز کو 3 وکٹوں سے شکست

1 week ago | [YT] | 1