آج کی پیاری حدیث مبارکہ 🌹 > *آپ ﷺ نے فرمایا:* ✨✨✨✨✨✨✨✨✨✨ *میری امت کے سب لوگ جنت میں داخل ہوں گے سوائے اس کے جو انکار کرے۔جو میری اطاعت کرے وہ جنت میں داخل ہوگا اور جو نافرمانی کرے گا اس نے انکار کیا۔*
آج کی پیاری حدیث مبارکہ 🌹 > *نبی کریم صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:* ✨✨✨✨✨✨✨✨✨✨ *میں تمام اولادِ آدم کا سردار ہوں اور (یہ بات) بطورِ فخر نہیں کہتا، اور میں وہ پہلا شخص ہوں گا جس کے لیے زمین شق ہوگی (قبر سے نکلوں گا) اور میں پہلا شفاعت کرنے والا ہوں گا اور پہلا وہ شخص ہوں گا جس کی شفاعت قبول کی جائے گی۔*
آج کی پیاری حدیث مبارکہ 🌹 > *رسول اللّٰه ﷺ نے فرمایا:* *سات لوگ ایسے ہیں جنہیں اللّٰه اپنے سایۂ رحمت میں جگہ دے گا… ان میں وہ شخص بھی ہے جسے کسی بااختیار اور خوبصورت عورت نے (گناہ کی) دعوت دی، مگر اس نے کہا: میں اللّٰه سے ڈرتا ہوں۔*
Mano Rizvia
آج کی پیاری حدیث مبارکہ 🌹
> *آپ ﷺ نے فرمایا:*
✨✨✨✨✨✨✨✨✨✨
*میری امت کے سب لوگ جنت میں داخل ہوں گے سوائے اس کے جو انکار کرے۔جو میری اطاعت کرے وہ جنت میں داخل ہوگا اور جو نافرمانی کرے گا اس نے انکار کیا۔*
*📚 صحیح البخاری: 7280*
1 day ago | [YT] | 47
View 3 replies
Mano Rizvia
ماضی کو مٹانے کے لیے کوئی ربڑ نہیں ہے مگر
مستقبل لکھنے کو ہمیشہ ایک پنسل موجود رہے گی۔
غلطیاں نشان چھوڑ جاتی ہیں🥀
یادیں ساتھ چلتی ہیں🥺
اور سبق کبھی کبھی درد دیتے ہیں💔
لیکن ہر نیا دن پنسل دوبارہ ہمارے ہاتھ میں تھما دیتا ہے
تاکہ ہم زیادہ سمجھ داری، زیادہ ہمت
اور ایک بہتر کہانی کے ساتھ اپنا آنے والا کل لکھ سکیں۔
🥹🧡
1 day ago | [YT] | 19
View 1 reply
Mano Rizvia
آج کی پیاری حدیث مبارکہ 🌹
> *رسول اللّٰه ﷺ نے فرمایا:*
*دنیا میں ایسے رہو جیسے تم اجنبی ہو یا راستہ گزرنے والے مسافر۔*
*📚 صحیح البخاری: 6416*
2 days ago | [YT] | 56
View 3 replies
Mano Rizvia
آج کی پیاری حدیث مبارکہ 🌹
> *نبی کریم صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:*
✨✨✨✨✨✨✨✨✨✨
*میں تمام اولادِ آدم کا سردار ہوں اور (یہ بات) بطورِ فخر نہیں کہتا، اور میں وہ پہلا شخص ہوں گا جس کے لیے زمین شق ہوگی (قبر سے نکلوں گا) اور میں پہلا شفاعت کرنے والا ہوں گا اور پہلا وہ شخص ہوں گا جس کی شفاعت قبول کی جائے گی۔*
📚 *صحیح مسلم: 2278*
4 days ago | [YT] | 64
View 2 replies
Mano Rizvia
آج کی پیاری حدیث مبارکہ 🌹
> *رسول اللّٰه ﷺ نے فرمایا:*
*سات لوگ ایسے ہیں جنہیں اللّٰه اپنے سایۂ رحمت میں جگہ دے گا… ان میں وہ شخص بھی ہے جسے کسی بااختیار اور خوبصورت عورت نے (گناہ کی) دعوت دی، مگر اس نے کہا: میں اللّٰه سے ڈرتا ہوں۔*
📚 *صحیح البخاری: 660؛ صحیح مسلم: 1031*
5 days ago | [YT] | 32
View 2 replies
Mano Rizvia
یا اللہ میرے بھائی کے سفید بالوں کی بزرگی کا واسطہ میرے بھائی کی حفاظت فرما آمین😭🤲
5 days ago | [YT] | 54
View 2 replies
Mano Rizvia
دِل نہیں لگتا *صحنِ گلشن* میں
تیرا *میخانہ* یاد آتا ہے 🥹
1 week ago | [YT] | 46
View 3 replies
Mano Rizvia
5 February Kashmir Day
کشمیر والوں کو جا کر بتا دو امت مسلمہ کا درد رکھنے والوں کا قافلہ مرید کے میں لٹ گیا ہے....
1 week ago | [YT] | 70
View 2 replies
Mano Rizvia
آج کی رات ماں باپ کی نافرمانی کرنے والے کو رب نہیں بخشے گا تو جو رسول اللهﷺ کا نافرمان ہو اُس کا کیا بنے گا؟؟؟
BABAJAAN
1 week ago | [YT] | 62
View 0 replies
Mano Rizvia
اس شب برات بابا جان کے شہزادوں کو خاص دعاؤں میں یاد رکھیئے گا سب 💔🤲
#سعد و انس
2 weeks ago | [YT] | 63
View 3 replies
Load more