AhmedTV56 میں خوش آمدید 🌿
یہ صرف ایک یوٹیوب چینل نہیں، بلکہ سوچ، احساس اور قدرت کے درمیان ایک خوبصورت سفر ہے۔
یہاں آپ دیکھیں گے: ✨ خیبر پختونخوا کی دلکش وادیاں اور پاکستان و دنیا کے حسین مناظر
📖 بچوں کے لیے دلچسپ، سبق آموز اور تخلیقی کہانیاں
🧠 ذہنی سکون، زندگی کے مسائل اور موجودہ دور کے اہم موضوعات پر بامقصد گفتگو
🌍 قدرت، امن، خوبصورتی اور حقیقی زندگی کے وہ پہلو جو اکثر نظرانداز ہو جاتے ہیں
AhmedTV56 اُن لوگوں کے لیے ہے جو شور سے ہٹ کر سکون، دکھاوے سے ہٹ کر حقیقت، اور الفاظ سے بڑھ کر احساس تلاش کرتے ہیں۔
اگر آپ:
قدرت سے محبت کرتے ہیں
ذہنی سکون چاہتے ہیں
مثبت اور بامقصد مواد دیکھنا چاہتے ہیں
تو AhmedTV56 کو سبسکرائب کریں اور اس احساس کا حصہ بنیں 🤍
AhmedTV56 — جہاں لفظ نہیں، احساس بولتا ہے۔
Ahmad TV 56
نبی کریم ﷺ کب پیدا ہوے
2 weeks ago | [YT] | 3
View 0 replies
Ahmad TV 56
🇨🇭 Switzerland — دنیا کی خوبصورت ترین جنت 🌍✨
اگر آپ کو سفر، فطرت اور حیران کن حقائق پسند ہیں
تو یہ ویڈیو مس نہ کریں ❌
▶️ ویڈیو ضرور دیکھیں
❤️ لائک کریں
🔁 شیئر کریں
https://youtu.be/LnhQn-MPc-M
2 weeks ago | [YT] | 3
View 0 replies
Ahmad TV 56
Most beautiful city in Pakistan
3 months ago | [YT] | 5
View 1 reply
Ahmad TV 56
Like 🥰Subscribe اپ نے نام کے لیے ❤
https://youtu.be/Q6UBUrm63H8
4 months ago | [YT] | 4
View 1 reply
Ahmad TV 56
مغلیہ دور اور مسلمانوں کی فنی تعمیر جو رفتہ رفتہ زمانے کی تبدیلی کی وجہ سے ختم ہو گئی ہے اب اپ کو یہ فن تعمیر شالیمار باغ یا چند حویلیاں جو شوقین رکھنے والے حضرات ہیں ان لوگوں نے اس فنے تعمیر کو سنبھال کے رکھا ہوا ہے ماضی کی یہ خوبصورت تصویریں دیکھیں انسان کہیں کھو جاتا ہے بے اختیار منہ سے بنانے والے ماہر کاریگروں فن تعمیر دیکھ کر انسان ان کے کام کی تعریف کرتا ہے
#Mughalempuer
5 months ago | [YT] | 2
View 1 reply
Ahmad TV 56
پودوں کے سائے کے نیچے ہر کوئی کار کھڑا کرنے کی کوشش کرتا ہے پر کوئی بھی یہ کوشش نہیں کرتا کہ چند پودے لگاؤ یہ ٹرینڈ چلاؤ کے پودے لگاؤ زندگی بچاؤ
8 months ago | [YT] | 5
View 1 reply
Ahmad TV 56
*Peace be upon you.* Wishing you and your family a joyful Eid Mubarak. May Allah open the doors of happiness and prosperity for you and grant acceptance to your prayers. May you enjoy a blessed time with your loved ones during this Eid and have a safe celebration. ✨♥️ *Eid Ul Azha 2025* *
8 months ago | [YT] | 4
View 0 replies
Ahmad TV 56
Pasir Ris Park-Singapore 🇸🇬
From pony rides and water sports, to nature attractions and Singapore's largest playground, this park offers fun-filled activities catering to all interests.
#PasirRis
#pasirrispark
#singapore
#visitsingapore
11 months ago | [YT] | 10
View 0 replies
Ahmad TV 56
https://youtu.be/owXk2G-dNew?si=-Scsf...
1 year ago | [YT] | 4
View 0 replies
Ahmad TV 56
الحمدللہ
1 year ago | [YT] | 5
View 0 replies