Sial Mahar

سبحان اللّہ

2 months ago | [YT] | 2

Sial Mahar

سر پہ رکھ دیجیے ذرا دست تسلی آقاﷺ
غم کے مارے ہیں زمانے کے ستائے ہوئے ہیں♥️😔

نگاہِ یا رسول اللّٰہ ﷺ 😭

3 months ago | [YT] | 4

Sial Mahar

زندگی کا سفر مختصر مختصر

3 months ago | [YT] | 1

Sial Mahar

گنیش ویلج (ہنزہ) کا کریم آباد جاتے ہوئے خوبصورت نظارہ

3 months ago | [YT] | 2

Sial Mahar

بیشک

4 months ago | [YT] | 1

Sial Mahar

*آمین، یا ربّ العالمین!* 🤲 ❤️

4 months ago | [YT] | 3

Sial Mahar

دو دوست اور ریگستان

دو دوست ریگستان میں سفر کر رہے تھے۔ راستے میں ان میں جھگڑا ہوگیا، ایک دوست نے دوسرے کو تھپڑ مار دیا۔ تھپڑ کھانے والے نے ریت پر لکھ دیا

آج میرے دوست نے مجھے تھپڑ مارا" وہ چلتے گئے ایک نخلستان آیا تو دونوں نہانے لگے۔

تھپڑ کھانے والا پھسل کر پانی میں ڈوبنے لگا تو دوسرے دوست نے اسے بچا لیا۔ اس بار اس نے پتھر پر

لكها

آج میرے دوست نے میری جان بچائی

دوست نے پوچھا: "پہلے ریت پر لکھا، اب پتھر پر کیوں لكها ؟" اس نے کہا: برائی کو ریت پر لکھو تاکہ ہوا مٹا دے

نیکی کو پتھر پر لکھو تاکہ ہمیشہ یاد رہے ۔"

سبق برائی کو بھلا دو نیکی کو یاد رکھو۔

4 months ago | [YT] | 0

Sial Mahar

ماشاءاللہ بہت خوب صورت

4 months ago | [YT] | 2

Sial Mahar

سبحان اللّہ

4 months ago | [YT] | 3