🌹 السلام علیکم 🌹 🌹 صبح بخیر زِندگی 🌹رمضان المبارک کے پہلے دن کی دعا 🌹اے معبود میرا آج کا روزہ حقیقی روزے داروں جیسا قرار دے میری عبادت کو سچے عبادت گزاروں جیسی قرار دے آج مجھے غافل لوگوں جیسی نیند سے بیدار کر دے اور آج میرے گناہ بخش دے اے جہانوں کے پالنے والے اور مجھ سے درگزر اے گناہگاروں سے در گزر کرنے والے 🌹 🌹اے اللہ پاک ہم گناہ گار ہیں تو کریم ہے ہم پر کرم فرما دے ہمیں دنیا کے رنگینیوں و آزمائشوں سے محفوظ فرما ہم کو دنیا کے محتاجی سے محفوظ فرما ہمیں اس رمضان المبارک میں صحیح معنوں میں عبادات بجا لانے اور اس ماہ کی فضیلتوں و برکتوں سے استفادے ہونے کی ہمت و توفیق عطا فرمانا تاکہ تیرا قرب حاصل کر سکیں اور ہمیں اپنے فرمابردار بندوں میں شامل فرما ہماری دعائیں قبول فرما🌹- 🌹 امین یا رب العالمین 🌹
4 شعبان المعظم، ولادتِ باسعادت قمرِ بنی ہاشم، بابُ الحوائج، علمدارِ کربلا حضرت عباس علیہ السلام کے پُرمسرت موقع پر امامِ وقت، حجتِ خدا حضرت امام مہدی عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف کی خدمتِ اقدس میں دلی مبارکباد اور ہدیۂ عقیدت پیش کرتے ہیں۔🎊🎊🎊🎊
1 یکم شعبان المعظم🎊🌙♥️ دخترِ رسولِ خدا ﷺ، ثانیٔ زہراء سلامُ اللہ علیہا، جگر گوشۂ امیرالمؤمنین علیہ السلام شریکۂ حسین علیہ السلام، عالمۂ غیر معلَّمہ، عقیلۂ بنی ہاشم حضرت سیّدہ زینبِ کبریٰ سلامُ اللہ علیہا کی ولادتِ باسعادت کے پُرمسرت موقع پر رسولِ خدا ﷺ، ائمۂ اہلِبیت علیہم السلام بالخصوص امامِ وقت، حجّتِ خدا حضرت امام مہدی علیہ السلام کی خدمتِ اقدس میں ہدیۂ تبریک و تہنیت پیش کرتے ہیں۔۔
Hi everyone, welcome to my new YouTube Community! Now you can post on my channel, too. To get started, tell me in a post what you'd like to see next on my channel. Visit my Community: youtube.com/@beinghussaini5/community
Being Hussaini🌍
لوگ کہتے کہ قبر میں غم آئیں گے
جب کہ علی ع کہتے ہیں کہ ہم آئیں گے
♥️
1 day ago | [YT] | 11
View 2 replies
Being Hussaini🌍
1 day ago | [YT] | 29
View 0 replies
Being Hussaini🌍
🌹 السلام علیکم 🌹
🌹 صبح بخیر زِندگی
🌹رمضان المبارک کے پہلے دن کی دعا
🌹اے معبود میرا آج کا روزہ حقیقی روزے داروں جیسا قرار دے میری عبادت کو سچے عبادت گزاروں جیسی قرار دے آج مجھے غافل لوگوں جیسی نیند سے بیدار کر دے اور آج میرے گناہ بخش دے اے جہانوں کے پالنے والے اور مجھ سے درگزر اے گناہگاروں سے در گزر کرنے والے 🌹
🌹اے اللہ پاک ہم گناہ گار ہیں تو کریم ہے ہم پر کرم فرما دے ہمیں دنیا کے رنگینیوں و آزمائشوں سے محفوظ فرما ہم کو دنیا کے محتاجی سے محفوظ فرما ہمیں اس رمضان المبارک میں صحیح معنوں میں عبادات بجا لانے اور اس ماہ کی فضیلتوں و برکتوں سے استفادے ہونے کی ہمت و توفیق عطا فرمانا تاکہ تیرا قرب حاصل کر سکیں اور ہمیں اپنے فرمابردار بندوں میں شامل فرما ہماری دعائیں قبول فرما🌹-
🌹 امین یا رب العالمین 🌹
1 day ago | [YT] | 5
View 0 replies
Being Hussaini🌍
https://youtu.be/-qSLceRMlSM
Dua e joshan e kabeer with Urdu translation
2 days ago | [YT] | 1
View 0 replies
Being Hussaini🌍
ماہ مبارک رمضان میں پڑھیں جانے والی دعا کا لنک
https://youtu.be/HSZRKMB4dRY?si=8pDky...
2 days ago | [YT] | 15
View 0 replies
Being Hussaini🌍
#islamabadblaatattack#suicideblastattack#shia#blastattack
1 week ago | [YT] | 10
View 1 reply
Being Hussaini🌍
💐💐💐💐💐💐💐💐
*شب ولادت باسعادت منجی بشریت ،امید مستضعفین جہان ،امام عدل و عدالت حضرت امام محمد مھدی علیہ السلام بہت بہت مبارک ہو۔*
💐💐💐💐💐💐💐💐💐🥰💞
2 weeks ago | [YT] | 10
View 1 reply
Being Hussaini🌍
4 شعبان المعظم، ولادتِ باسعادت قمرِ بنی ہاشم، بابُ الحوائج، علمدارِ کربلا حضرت عباس علیہ السلام کے پُرمسرت موقع پر امامِ وقت، حجتِ خدا حضرت امام مہدی عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف کی خدمتِ اقدس میں دلی مبارکباد اور ہدیۂ عقیدت پیش کرتے ہیں۔🎊🎊🎊🎊
3 weeks ago | [YT] | 4
View 0 replies
Being Hussaini🌍
1 یکم شعبان المعظم🎊🌙♥️
دخترِ رسولِ خدا ﷺ، ثانیٔ زہراء سلامُ اللہ علیہا، جگر گوشۂ امیرالمؤمنین علیہ السلام شریکۂ حسین علیہ السلام، عالمۂ غیر معلَّمہ، عقیلۂ بنی ہاشم حضرت سیّدہ زینبِ کبریٰ سلامُ اللہ علیہا کی ولادتِ باسعادت کے پُرمسرت موقع پر رسولِ خدا ﷺ، ائمۂ اہلِبیت علیہم السلام بالخصوص امامِ وقت، حجّتِ خدا حضرت امام مہدی علیہ السلام کی خدمتِ اقدس میں ہدیۂ تبریک و تہنیت پیش کرتے ہیں۔۔
1 month ago | [YT] | 6
View 1 reply
Being Hussaini🌍
Hi everyone, welcome to my new YouTube Community! Now you can post on my channel, too. To get started, tell me in a post what you'd like to see next on my channel.
Visit my Community: youtube.com/@beinghussaini5/community
1 month ago | [YT] | 5
View 0 replies
Load more