Assalam u Alaikum
Seerat Studio Channel is a platform that consists of Islamic and motivational materials on Seerat Tayyaba ,hamds, naats, poems, poetry, national songs, ghazals


SEERAT STUDIO

کل شام چھ بجے ان شاءاللہ تعالیٰ
ایک بہترین حمد

6 days ago | [YT] | 62

SEERAT STUDIO

کچھ آوازیں صرف سنائی نہیں دیتیں…
وہ دل کے دروازے پر دستک دیتی ہیں
کچھ کلمات محض لفظ نہیں ہوتے…
وہ روح کو سجدے میں گرا دیتے ہیں
ایک ایسی حمد
جو کانوں سے نہیں
دل سے سنی جائے گی
ایک ایسی صدا
جو سننے والے کو
اللہ… اللہ کہنے پر مجبور کر دے گی
نورِ توحید میں ڈوبا
عقیدت سے لبریز
روح کو مہکا دینے والا کلام
بس تھوڑا سا انتظار…
کیونکہ جب یہ صدا گونجے گی
تو دل خود کہہ اٹھے گا
اللہ ہو… اللہ ہو… اللہ ہو
✨ Coming Soon
ایک حمد — جو دلوں میں بس جائے گی

6 days ago | [YT] | 43

SEERAT STUDIO

ایک ایسی نعت جو آپ ایک بار سنیں تو بار بار سنیں گے
https://youtu.be/UhoZvKFcJio?si=e_Td3...

5 months ago | [YT] | 2

SEERAT STUDIO

جان جانم پاکستان
دلبر وطنم پاکستان

https://youtu.be/Ur96tvuKRmU?si=_KydX...

6 months ago | [YT] | 6

SEERAT STUDIO

https://youtu.be/Ur96tvuKRmU?si=yPJmJ...
آزادی اسپیشل
دل دل پاکستان کے سپر ہٹ مل ترانے کے بعد پیش ہے
*جان جانم پاکستان*
جوش و جذبے سے لبریز ایک خوبصورت ملی ملی ترانہ آپ کی سماعتوں کی نذر ۔۔۔
آواز
محمود خاطر
نشر
سیرت اسٹوڈیو ہو ٹیوب چینل

6 months ago | [YT] | 11

SEERAT STUDIO

پاک فوج پر ایسا کلام جو آپ نے نہیں سنا ہوگا
ہم ہیں صف بستہ آہنی دیوار

https://youtu.be/ezfWcPHjGrA?si=ihGV_...

9 months ago | [YT] | 16

SEERAT STUDIO

انڈیا والو سن لو اور عبرت پکڑو ورنہ۔۔۔۔
https://youtu.be/H0yunZcS88U?si=sl27g...

9 months ago | [YT] | 13