‎︵‿︵‿୨🌺بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ🌺୧‿︵‿︵

اسلامی چینل – میں خوش آمدید!

یہ وہ جگہ ہے جہاں آپ کو ملیں گے دل کو چھو لینے والے ایمان افروز بیانات، جلالی خطابات، صوفیائے کرام کی کرامات، اور حقیقی اسلامی تعلیمات پر مبنی دلچسپ ویڈیوز۔ ہمارا مقصد ہے کہ اسلام کی روشنی ہر دل تک پہنچے، سچے پیغام کو عام کیا جائے، اور ہر مسلمان کے ایمان کو تازہ کیا جائے۔

📌 ہم پیش کرتے ہیں:
– حضرت پیر نصیرالدین نصیرؒ کے جلالی بیانات
– اولیاء کرام کی کرامات اور سوانح حیات
– دل ہلا دینے والی اسلامی کہانیاں
– جدید دور کے مطابق اسلامی رہنمائی
– نبی کریم ﷺ سے محبت کے پیغام پر مبنی ویڈیوز

اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا دل ایمان سے بھر جائے، تو ہمارے چینل کو ابھی سبسکرائب کریں، بیل آئیکن دبائیں اور ہماری ہر ویڈیو سے فائدہ اٹھائیں۔

🔔 نئے ویڈیوز ہر روز اپلوڈ کی جاتی ہیں!

📢 ہمیں شیئر کریں، پھیلائیں، اور ساتھ دیں اِس نیکی کے سفر میں۔

#IslamicChannel #PirNaseerBayan #IslamicVideo #JalaaliBayan #ImanAfroz #UrduBayan #SufiIslam #IslamicStories #MuslimUmmah #AuliyaAllah


Islamic Channel

آیت قطب کے خواص و فوائید
آیت قطب کے خواص تو بہت ہیں، زبان قاصر ہے کہ اس کے خواص بیان کئے جائے، مگر چند اعمال پیش کرونگا۔ یہ ایک اسم اعظم بھی ہے، کوئی عامل تب تک عملیات کا بے تاج بادشاہ نہیں بن سکتا جب تک اس آیت کا عامل نہ بن جائے، اور اس کی ذکوٰۃ ادا کرنے سے انسان عالم روحانیت میں خاص نام سے پہچانا جاتا ہے۔ہر مئوکل اور جنات علوی و نوری و سفلی اس کی ہر طرح سے مدد کرتے ہے۔ہر عمل میں غائبانہ اثر ہوتا ہے۔کوئی بھی کیسا بھی مریض ہو وہ اس کا علاج کر سکتا ہے۔ کبھی بھی نامراد نہیں ہوتا۔ اگر کوئی اس کو 40 بار روزانہ عشاء کے نماز کے بعد پڑھے تو جس مقصد اور جس کام کے لئے پڑھے گا ضرور حل ہوگا۔ ہر مقصد پورا ہوگا،
پسند کی شادی
پسند کی شادی کے لئے ہر شب جمعہ میں ایک سو ایک بار پڑھ کر شربت پر دم کر کے پی لیں 3 شب جمعہ ایسا کریں ایسا اثر ہوگا کہ عقل حیران ہو جائےگی۔
ملازمت-------
جو چاہے کہ ملازمت ملے وہ ہر شام نماز کے بعد 13 دفعہ پڑھیں 13 دن تک حسب خواہش ملازمت ملے
شب قدر
۔۔ جو شخص شبِ قدر کا خواہش مند ہو اسے چاہیئے کہ روزانہ بعد نماز عشاء 50 بار پڑھے، مزید قلم نہیں چلتا کہ کیا کیا فوائد اس آیت کے لکھوں کیونکہ یہ اسرار میں سے ہے۔وہ آیت یہ ہے
ثُمَّ أَنْزَلَ عَلَيْكُمْ مِنْ بَعْدِ الْغَمِّ أَمَنَةً نُعَاسًا يَغْشَىٰ طَائِفَةً مِنْكُمْ ۖ وَطَائِفَةٌ قَدْ أَهَمَّتْهُمْ أَنْفُسُهُمْ يَظُنُّونَ بِاللَّهِ غَيْرَ الْحَقِّ ظَنَّ الْجَاهِلِيَّةِ ۖ يَقُولُونَ هَلْ لَنَا مِنَ الْأَمْرِ مِنْ شَيْءٍ ۗ قُلْ إِنَّ الْأَمْرَ كُلَّهُ لِلَّهِ ۗ يُخْفُونَ فِي أَنْفُسِهِمْ مَا لَا يُبْدُونَ لَكَ ۖ يَقُولُونَ لَوْ كَانَ لَنَا مِنَ الْأَمْرِ شَيْءٌ مَا قُتِلْنَا هَاهُنَا ۗ قُلْ لَوْ كُنْتُمْ فِي بُيُوتِكُمْ لَبَرَزَ الَّذِينَ كُتِبَ عَلَيْهِمُ الْقَتْلُ إِلَىٰ مَضَاجِعِهِمْ ۖ وَلِيَبْتَلِيَ اللَّهُ مَا فِي صُدُورِكُمْ وَلِيُمَحِّصَ مَا فِي قُلُوبِكُمْ ۗ وَاللَّهُ عَلِيمٌ بِذَاتِ الصُّدُورِ
یہ آیت قطب سورۂ آل عمران پارہ 4 کی آیت نمبر 154 ہے۔ اس کے فوائد حسب ذیل ہیں:
۔
جنات۔ اورجادو کے توڑ کیلئے: یہ آیت 7 دفعہ پڑھ کر مریض کی آنکھوں‘ سر اور کان میں پھونک ماریں ان راستوں سے جادو اور جنات داخل ہوتے ہیں وہ بند ہوجائیں گے۔ دن میں دو دفعہ یہ عمل کریں۔ اول و آخر درود ابراہیمی مجرب ہے۔ انشاء اللہ جنات اور جادو کا اثر زائل ہوجائے گا اور مریض کو سکون آجائیگا۔
جلدی امراض کیلئے:
ہر قسم کی جلدی امراض مثلاً خارش انفیکشن کیلئے اس کا عمل بہت مفید ہے۔ 7 دفعہ یہ آیت پڑھ کر مریض پر دم کردیں‘ انشاء اللہ خارش ختم ہوجائیگی۔
بچوں کی بیماری کیلئے:
چھوٹے بچوں کا ڈر جانا‘ رونا‘ سوکھاپن‘ دودھ نہ پینا‘ سبق یاد نہ ہونا‘ نظر کا کمزور ہونا ان بیماریوں کیلئے اکسیر ہے۔ اول و آخر درود ابراہیمی 7 دفعہ صبح اور 7 دفعہ شام پڑھیں۔ انشاء اللہ 5،7 دن مسلسل یہ عمل کرنے سےبچوں کی جملہ بیماریاں ختم ہو جائیں گی۔
آدھے سر کے درد کیلئے
: آدھے سر کے درد کیلئے اول و آخر درود ابراہیمی 21 دفعہ پڑھ کر 21 پھونکیں مریض کو ماریں۔ انشاء اللہ جلد آرام آجائے گا۔
ہر قسم کی مرگی کیلئے
: ہر قسم کی مرگی کیلئے صبح و شام 21،21 مرتبہ پڑھ کر پھونک ماریں اور مریض کے مکمل ٹھیک ہونے تک یہ عمل کرتے رہیں۔ اول و آخر درود شریف لازمی پڑھیں۔
کینسر کیلئے:
کینسر کی کوئی بھی قسم ہو پھوڑا ہو یا جسم کا کوئی بھی حصہ متاثر ہو‘ صبح و شام 41 مرتبہ پڑھ کر مریض کو دم کردیں‘ مکمل صحت یابی تک یہ عمل روزانہ کرتے رہیں‘ انشاء اللہ تعالیٰ پہلے سے بہت فرق محسوس ہوگا۔
لاعلاج امراض کیلئے:
کسی بھی لاعلاج مرض کیلئے جس سے ڈاکٹر حکیم عاجز آگئے ہوں۔41 مرتبہ اول و آخر درود ابراہیمی پڑھ کر مریض پر پھونکیں اور پانی پر بھی پھونکیں‘ یہی پانی مریض کو پلائیں بلکہ سارا دن پلاتے رہیں پانی کم ہوجائے تو اور ڈال لیا کریں‘ صبح کے وقت یہ عمل کرلیا کریں اور اگلی صبح پھر یہی عمل دہرائیں۔
کسی بھی مقصد کیلئے
: کسی بھی نیک مقصد کیلئے اول وآخر درود ابراہیمی 7 مرتبہ یہ آیت پڑھ کر ہاتھوں پر پھونکیں اور پھر چہرے پر مل لیں انشاء اللہ ضرور کامیابی حاصل ہوگی
۔
ڈاڑھ درد کیلئے
:اول و آخر درود ابراہیمی 3 مرتبہ یا 5 پانچ یہ آیت پڑھیں اور انگلی پر پھونکیں اور یہی انگلی درد والے دانت یا ڈاڑھ پر لگالیں‘ انشاء اللہ فوری اثر ہوگا۔
بچھو یا سانپ کا ڈسا:
اگر بدقسمتی سے بچھو یا سانپ ڈس لے تو 21 بار آیت پڑھ کر متاثرہ حصہ پر پھونکیں اور دائیں کان میں پھونکیں انشاء اللہ درد اور زہر دونوں ختم ہوجائیں گے۔
پیٹ کی اندرونی بیماریاں:
معدے میں زخم ہو‘ جگر خرابی ہو‘ کسی قسم کا یرقان ہو‘ انتڑیوں میں بھی درد ہو یا گردے کا درد ہو‘ یہی آیت 7 مرتبہ پڑھ کر پانی پر دم کریں اور مریض کو یہی پانی سارا دن پلاتے رہے‘ یہی عمل شام کو بھی کرلیا کریں۔
عام جسمانی درد کیلئے:
جسم کے کسی بھی حصہ میں درد ہو اول و آخر درود شریف 7 دفعہ یہی آیت پڑھ کر دم کریں اور دن میں کم از کم چار مرتبہ کریں انشاء اللہ ہر قسم کا درد ختم ہوجائے گا

3 months ago | [YT] | 0

Islamic Channel

کیا آپ جانتے ہیں کہ قومِ اعوان کا نسب حضرت علیؑ سے جڑتا ہے؟
پیر نصیر الدین نصیر رحمۃ اللہ علیہ نے اس بارے میں ایسی تحقیق پیش کی ہے جو ہر مسلمان کو ضرور سننی چاہیے۔

👇 مکمل ویڈیو یہاں دیکھیں:

https://youtu.be/28c46_D9O6E?si=U9b7a...

علمِ نسب، اہلِ بیتؑ سے تعلق، اور تاریخِ اسلام کے شوقین افراد کے لیے یہ بیان خاص تحفہ ہے۔
ضرور دیکھیں، دوستوں کے ساتھ شیئر کریں اور اپنی رائے کمنٹس میں دیں۔

6 months ago | [YT] | 0

Islamic Channel

🌸 عشقِ رسول ﷺ کی خوشبو سے دل مہکائیں 🌸

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاته!

اللہ تعالیٰ ہمیں سچی محبت عطا فرمائے اپنے محبوب ﷺ سے…
ہم نے آج ایک نیا ایمان افروز بیان اپلوڈ کیا ہے:

"عشقِ رسول ﷺ کا اثر انگیز بیان – حضرت پیر نصیرالدین نصیرؒ"
🔗 ویڈیو لنک: https://youtu.be/Jt2racA38Vc

👇 کمنٹ میں ضرور بتائیں کہ اس بیان کا آپ کے دل پر کیا اثر ہوا؟
❤️ لائک کریں، شئیر کریں اور دوستوں کو بھی سُننے کی دعوت دیں۔

جزاکم اللہ خیراً و کثیراً
آپ کی دعاؤں کا طلبگار
Islamic Channel

6 months ago | [YT] | 0

Islamic Channel

Why does sunburn cause death | dhop min lo lagane se mot kiyon hoti hay?| Informational video | Islamic history | Islamic waqihat
Educational story

8 months ago | [YT] | 1

Islamic Channel

The night when I left everything... Behind every window there was a heartbreaking cry! | wah raat jab min sab kach chhodne nikali thi ... har khadki ke patchhe ek dal dahla dine wali faryad thi !

8 months ago | [YT] | 1

Islamic Channel

Who was the mother of Iblis? And where did the race begin?" A revelation you've never heard before! | "These 5 devils are still misleading humans today!" Learn the truth about Thabar, Awar, Dasim, Zakniwar, and Masut!

8 months ago | [YT] | 1

Islamic Channel

Biography of Hazrat Sheikh Abdul Qadir Jilani (R.H) Part-1 | Islami history | Islami waqihat | Allah

8 months ago | [YT] | 1

Islamic Channel

پنجابی / دیسی مہینوں کا تعارف اور وجہ تسمیہ :
1- چیت/چیتر (بہار کا موسم)
2- بیساکھ/ویساکھ/وسیوک (گرم سرد، ملا جلا)
3- جیٹھ (گرم اور لُو چلنے کا مہینہ)
4- ہاڑ/اساڑھ/آؤڑ (گرم مرطوب، مون سون کا آغاز)
5- ساون/ساؤن/وأسا (حبس زدہ، گرم، مکمل مون سون)
6۔ بھادوں/بھادروں/بھادری (معتدل، ہلکی مون سون بارشیں)
7- اسُو/اسوج/آسی (معتدل)
8- کاتک/کَتا/کاتئے (ہلکی سردی)
9۔ مگھر/منگر (سرد)
10۔ پوہ (سخت سردی)
11- ماگھ/مانہہ/کُؤنزلہ (سخت سردی، دھند)
12- پھاگن/پھگن/اربشہ (کم سردی، سرد خشک ہوائیں، بہار کی آمد)

برِصغیر پاک و ہند کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ اس خطے کا دیسی کیلنڈر دنیا کے چند قدیم ترین کیلنڈرز میں سے ایک ہے۔ اس قدیمی کیلنڈر کا آغاز 100 سال قبل مسیح میں ہوا۔ اس کیلنڈر کو پنجابی کیلنڈر، دیسی کیلنڈر اور جنتری کے ناموں سے بھی جانا جاتا ہے۔

تین سو پینسٹھ (365 ) دنوں کے اس کیلینڈر کے 9 مہینے تیس (30) تیس دنوں کے ہوتے ہیں، اور ایک مہینا وساکھ اکتیس (31) دن کا ہوتا ہے، اور دو مہینے جیٹھ اور ہاڑ بتیس (32) بتیس دن کے ہوتے ہیں۔

1: 14 جنوری۔۔۔۔۔۔۔ یکم ماگھ
2: 13 فروری۔۔۔۔۔۔۔ یکم پھاگن
3: 14 مارچ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یکم چیت
4: 14 اپریل۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یکم بیساکھ
5: 14 مئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یکم جیٹھ
6: 15 جون۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یکم ہاڑ
7: 17 جولائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یکم ساون
8: 16 اگست۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یکم بھادروں
9 : 16 ستمبر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یکم اسوج
10: 17 اکتوبر۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یکم کاتک
11: 16 نومبر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یکم مگھر
12: 16 دسمبر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یکم پوہ

پنجابی دیسی کیلنڈر میں ایک دن کے آٹھ پہر ہوتے ہیں، ایک پہر جدید گھڑی کے مطابق تین گھنٹوں کا ہوتا ہے. ان پہروں کے نام درج ذیل ہیں ۔
1۔ دھمی/نور پیر دا ویلا:
صبح 6 بجے سے 9 بجے تک کا وقت

2۔ دوپہر/چھاہ ویلا:
صبح کے 9 بچے سے دوپہر 12 بجے تک کا وقت

3۔ پیشی ویلا: دوپہر 12 سے سہ پہر 3 بجے تک کا وقت

4۔ دیگر/ڈیگر ویلا:
سہ پہر 3 بجے سے شام 6 بجے تک کا وقت

5۔ نماشاں/شاماں ویلا:
شام 6 بجے سے لے کر رات 9 بجے تک کا وقت

6۔ کفتاں ویلا:
رات 9۔بجے سے رات 12 بجے تک کا وقت

7۔ ادھ رات ویلا:
رات 12 بجے سے سحر کے 3 بجے تک کا وقت

8۔ سرگی/اسور ویلا:

8 months ago | [YT] | 3

Islamic Channel

*نکاح*
اگر بارہ تیرہ سال میں بچے بچیاں بالغ ہو رہے ہیں اور 25 - 30 سال تک نکاح نہیں ہو رہا ہے تو یہ جنسی مریض بھی بنیں گے اور گناہ بھی کریں گے۔

*نکاح*
وقت پہ نکاح اولاد کا حق ہے ، اس میں تاخیر والدین کو گناہ گار کرتی ہے۔

*نکاح*
ہر غیر شادی شدہ جوان لڑکا اور لڑکی ایک دوسرے کی طلب رکھتے ہیں اور یہ ایک فطری ضرورت ہے لہذا اپنے بالغ بچے بچیوں کے نکاح کا بندوبست کریں۔

*نکاح*
بھوک پیاس کے بعد بالغ انسان کی تیسری اہم ضرورت جنسی تسکین ہے ، اور جب جائز ذریعہ نہ ہو تو بچہ / بچی گناہ اور ذہنی بیماریوں کا شکار ہوجاتے ہیں۔

*نکاح*
بدقسمتی کی انتہا ، اسکول ، یونیورسٹیز میں بڑی بڑی لڑکیاں لڑکے بغیر نکاح کے علم حاصل کر رہے ہیں ، اور والدین کو نکاح کی پرواہ ہی نہیں۔

*نکاح*
انسان کی جنسی ضرورت کا واحد باعزت حل نکاح ہے ، اور اگر نکاح نہیں تو زنا عام ہوگا یہ عام فہم نتیجہ ہے۔

*نکاح*
اپنی بچیوں کے سروں پہ دوپٹہ ڈالنے کا مقصد تب پورا ہوگا جب ان کا نکاح وقت پہ ہوگا۔

*نکاح*
اللہ تعالی نے معاشرتی اعمال میں سے نکاح کو سب سے آسان رکھا ہے۔

*نکاح*
نکاح انسانوں کا طریقہ ہے ، جانور بغیر نکاح کے رہتے ہیں اور رہ سکتے ہیں۔

*نکاح*
والدین اپنی اولاد پہ رحم کریں اور وقت پہ نکاح کا بندوبست کریں۔

ہدایت : *یہ کوئی فحش پوسٹ نہیں ہے ایک درس ہے جو ہر والدین کی ضرورت ہے ، بےحیائی کو روکنے کا اور گناہوں سے اپنے بچوں کی حفاظت کرنے کا ذریعہ ہے*

(جزاکم اللّٰہ خیرا)

9 months ago | [YT] | 2

Islamic Channel

Biography of Hazrat Sheikh Abdul Qadir Jilani (R.H) Part-1 | Islami history | Islami waqihat | Allah

9 months ago | [YT] | 1