IK 804 قیدی نمبر

IK 804 provides real and clear updates about Imran Khan and Pakistan’s political situation.
We share awareness videos, short clips, and honest political insights to keep you informed.

Admin = Mobeen Ahmad


IK 804 قیدی نمبر

یہی فرق ہے ۔۔

2 days ago | [YT] | 336

IK 804 قیدی نمبر

‏تم نکلو گھروں سے! اے لوگو
کپتان کی خاطر! اے لوگو!
یہ قرض ہے ہم پر! اے لوگو!
پاکستان کی خاطر! اے لوگو!
اب وقت نہیں ڈرنے کا! اے لوگو!
یہ لمحہ ہے اٹھنے کا! اے لوگو!
تم نکلو گھروں سے! اے لوگو!

3 days ago | [YT] | 1,091

IK 804 قیدی نمبر

‏تم نکلو گھروں سے! اے لوگو
کپتان کی خاطر! اے لوگو!
یہ قرض ہے ہم پر! اے لوگو!
پاکستان کی خاطر! اے لوگو!
اب وقت نہیں ڈرنے کا! اے لوگو!
یہ لمحہ ہے اٹھنے کا! اے لوگو!
تم نکلو گھروں سے! اے لوگو!

3 days ago | [YT] | 694

IK 804 قیدی نمبر

‏"یا اللہ! عمران خان کو اپنی خاص حفاظت میں رکھ، انہیں فرشتوں کے حصار میں گھیر لے، ان کی صحت، زندگی، عزت اور ایمان کی حفاظت فرما۔" نازش جہانگیر

#NazishJahangir ‪@Siasatpk‬ ‪@imranriazkhan1‬

5 days ago | [YT] | 989

IK 804 قیدی نمبر

‏صحافی خرم شہزاد کے اس جملے کو سسٹم برداشت نہیں کرسکا اور انکو لاہور سے اغواء کرلیا گیا

5 days ago | [YT] | 597

IK 804 قیدی نمبر

ہر چوک ڈی چوک ۔۔۔ 8 فروی 2026
‪@Siasatpk‬

1 week ago | [YT] | 532

IK 804 قیدی نمبر

‏اگر اس بار ہم کھڑے نہ ہوئے تو ساری زندگی جنازے اٹھاتے رہیں گے، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی

#SohailAfridi

1 week ago | [YT] | 399

IK 804 قیدی نمبر

‏اگست 2018 میں جب عمران خان کو حکومت ملی تب ایک پاکستانی پر قرضہ 1 لاکھ 32 ہزار روپے تھا۔ اپریل 2022 کو حکومت گرائی گئی تب قرضہ 1 لاکھ 79 ہزار تھا۔ یاد رہے 2 سال کرونا رہا جس نے پوری دنیا کو ہلا دیا تھا۔
کرپٹ ٹولے نے 3 سال میں وہ قرضہ 3 لاکھ 33 ہزار پر پہچا کر معیشت تباہ کر دی ہے۔

2 weeks ago | [YT] | 249

IK 804 قیدی نمبر

بے غیرت باپ کے بے غیرت اولاد اس طرح ہوتے ہیں ۔۔
‏برف باری سے بچنے کا حل تیراہ کے لوگوں نے یہ نکالا کہ گھر میں محفوظ رہنے کے بجائے بچوں کو لے کر کھلے پاؤں کے ساتھ سڑک پر آ کھڑے ہوں۔ در فٹے منہ ایسی لاجک۔ شرم بھی نہیں آتی ایسی باتیں ٹی وی پر آ کر کرنے میں۔ ثمینہ پاشا
‎@pasha_samina ‎‪@Siasatpk‬

3 weeks ago | [YT] | 605