🌟 Unlock Your Academic Potential with Us! 🌟 Welcome to our educational channel, where learning meets inspiration! Whether you're a high school student preparing for exams, a college learner tackling advanced subjects, or a lifelong learner striving for personal growth, we’re here to guide you every step of the way.
👍 Join Our Community: Subscribe, like, and share our videos to help others achieve their goals. Don’t forget to share your favorite study techniques with us in the comments!
💬 Let’s Connect: Have questions or ideas? Reach out to us anytime at 03557300174.
And 03308212984 Together, let’s make learning a rewarding adventure!
www.facebook.com/share/1BzpLYUWPL/
Study space with Humi
کل پارٹ 2 کا رزلٹ آۓ گا
#ajkmirpurboard
1 day ago | [YT] | 1
View 0 replies
Study space with Humi
اسلام علیکم امید ہے کہ تمام طلبہ خیرو عافیت سے ہوں گے ٹائم مینج نہ ہونے کی وجہ سے لیکچر اپلوڈ نہیں کر سکتا
#ajkmirpureboard
2 weeks ago | [YT] | 0
View 6 replies
Study space with Humi
اسلام علیکم امید ہے تمام طلبہ خیرو عافیت سے ہوں گے انشاء اللہ بہت جلد دوبارہ سے لیکچر اپلوڈ کیے جائیں گے ۔
1 month ago | [YT] | 2
View 0 replies
Study space with Humi
الحمدُللّٰہِ ربِّ العالمین!
آج جماعتِ نہم (آرٹس گروپ) کا جو پرچہ آیا ہے، وہ میرے تیار کردہ نصاب کے مطابق ہے۔
اِن شاءَ اللّٰہ، ہم ہر وقت طلبہ کی رہنمائی کے لیے تیار رہیں گے۔
#mirpurboard
#ajkboard
#generalmathclass9th
3 months ago | [YT] | 4
View 2 replies
Study space with Humi
فرسٹ ایئر کے طلبہ اپنے رزلٹ سے کتنے فیصد مطمئین ہیں ۔ہم نے ویڈیو اپلوڈ کی ہوئی ہے اس ویڈیو کو لازمی دیکھیں اور اپنی رائے دیں ادھر کمنٹس سیکشن میں شکریہ
#mirpurboard
#kashmir
#azadkashmirboard
#istyearresult
3 months ago | [YT] | 1
View 0 replies
Study space with Humi
السلام علیکم عزیز طلبہ!
آزاد کشمیر بورڈ نے تو کمال ہی کر دیا ہے — تاریخ پر تاریخ، اور رزلٹ اب بھی غائب!
ایسا لگتا ہے جیسے بورڈ والوں کا مقصد رزلٹ دینا نہیں بلکہ طلبہ کا صبر کا میٹر چیک کرنا ہے۔
جب تک طلبہ کے دل کی دھڑکنیں "Pending" نہ ہو جائیں، تب تک رزلٹ "Open" نہیں ہوتا! 😂
چلو صبر کا پھل میٹھا ہوتا ہے… بس یہ مت پوچھنا کب ملے گا! 😜
#AJKBoard #Result2025 #FirstYearresult #StudentsVsBoard #PendingResult #mirpurboard
3 months ago | [YT] | 4
View 0 replies
Study space with Humi
السلام علیکم عزیز طلبہ!
امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے۔
ان شاءاللہ طبیعت بہتر ہونے پر جماعت نہم (سائنس گروپ) کے ریاضی کا باب نمبر 5 (چیپٹر 5) شروع کیا جائے گا۔
#MathChapter5 #Class9 #ScienceGroup
#newbookmathclass9th #ajkmirpureboard
3 months ago | [YT] | 4
View 0 replies
Study space with Humi
السلام علیکم عزیز طلبہ!
ان شاءاللہ کل سے ہم سائنس گروپ میں ریاضی (Math) کا چیپٹر 3 /(باب نمبر 3) شروع کریں گے۔
#mirpureboard
#newbookmath9
#class9thmatk
#ajkmirpureboard
3 months ago | [YT] | 0
View 0 replies
Study space with Humi
📢 اہم اطلاع برائے تمام طلبہ 📚
ہم ایک واٹس ایپ چینل شروع کرنے جا رہے ہیں جس کے ذریعے تمام طلبہ تک اہم معلومات، پیپرز، اور تعلیمی اپڈیٹس با آسانی پہنچ سکیں گی۔
بہت سے طلبہ ایسے ہیں جن کے پاس یوٹیوب یا دیگر پلیٹ فارمز کی رسائی نہیں ہوتی، اسی کمی کو پورا کرنے کے لیے یہ قدم اٹھایا جا رہا ہے۔
🎯 مقصد:
تمام اسٹوڈنٹس کو ایک جگہ پر بروقت تعلیمی مواد فراہم کرنا۔
🔒 نوٹ:
واٹس ایپ چینل کا ایک بڑا فائدہ یہ ہے کہ اس پر کسی بھی لڑکے یا لڑکی کا نمبر یا نام ظاہر نہیں ہوتا۔ سب کچھ محفوظ اور پرائیویٹ رہتا ہے۔
👇 اگر آپ جوائن کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں
whatsapp.com/channel/0029VbB7uobJ93wQkt6bLU18
#ajkmirpurboard
4 months ago | [YT] | 5
View 2 replies
Study space with Humi
کیا ہمیں آرٹس کلاس 10 کے میتھ کے لیکچر اپ لوڈ کرنے چاہییں؟
4 months ago | [YT] | 4
View 0 replies
Load more