Femina is a Fashion oriented & Lifestyle Digital Magazine for all ages.



Femina Magazine

اداکارہ ماہرہ خان نے اپنے ساتھی ہمایوں سعید کو مشورہ دیا ہے کہ وہ اب رومانوی کرداروں کے بجائے من/فی اور ایکشن سے بھرپور کردار ادا کریں تاکہ ناظرین انہیں نئے انداز میں دیکھ سکیں۔ماہرہ خان کے مطابق ہمایوں ایک ولن یا پاور فل ایکشن کردار میں زیادہ متاثرکن ہوں گے۔
#FeminaMagazine #MahiraKhan #Actress #HumayunSaeed #PakistaniActor #SocialMedia #Entertainment

5 minutes ago | [YT] | 0

Femina Magazine

اداکارہ زارا نور عباس نے سوشل میڈیا پر ایک متنازعہ رائے دے کر بحث چھیڑ دی۔ انہوں نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں کہا کہ عمران خان کو ملک کو ترجیح دینے کے بجائے اپنی سابقہ اہلیہ جمائما اور اپنے بیٹوں کو اہمیت دینی چاہیے تھی۔

#FeminaMagazine #ZaraNoorAbbas #ImranKhan #JemimaKhan #PakistaniCelebrities #SocialMediaBuzz #CelebrityDebate #TrendingNews #ShowbizUpdates #PublicReaction #EntertainmentNews

35 minutes ago | [YT] | 6

Femina Magazine

ایک ٹاک شو میں سینئر اداکار حسن نیازی کا کہنا ہے کہ مجھے منفی کردار ادا کرنا پسند ہیں لیکن اگر بطور فنکار مجھے دوبارہ زندگی ملے تو میں ہیرو بننا پسند کروں گا تاکہ جونیئرز کو وہ بات سکھا سکوں جو وہ نہیں سیکھ رہے


#FeminaMagazine #PakistaniActor #SeniorActor #HassanNiazi #ActingLife #FilmIndustry #PakistaniCelebrities #HeroOrVillain #ActingPassion #CareerGoals #LifeLessons #PakistaniDrama #ShowbizLife

1 hour ago | [YT] | 6

Femina Magazine

انہوں نے شادی شدہ شخص سے نکاح کے فیصلے پر تفصیل سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ چونکہ عابد علی پہلے سے شادی شدہ اور ایک خاندان کے سربراہ تھے، اس لیے ان کے لیے یہ فیصلہ آسان نہیں تھا۔ رابعہ عابد علی نے کہا کہ ہماری رفاقت اللّٰہ کی طرف سے لکھی گئی تھی، ڈرامے کے سیٹ پر ہونے والی وہ ملاقات مقدر میں تھی، تاہم ہم نے فیصلہ کرنے میں وقت لیا، اس اہم فیصلے تک پہنچنے میں ہمیں 3 سال لگے، جس کے بعد ہم دونوں نے باہمی رضامندی سے اپنے تعلق کو باضابطہ اور مضبوط بنانے کا فیصلہ کیا۔

#FeminaMagazine #RabiaNoreen #AbidAli #PakistaniActress #ShowbizNews #CelebrityInterview #MarriageStory #PakistaniDrama #LoveStory

1 hour ago | [YT] | 9

Femina Magazine

عائزہ خان نے انسٹاگرام پر تصاویر شیئر کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ سب کے دلوں کو آپس میں جوڑ دے اور اس مقدس مہینے کو خیر و برکت کا ذریعہ بنائے۔


#FeminaMagazine #AyezaKhan #DanishTaimoor #RamzanMubarak #MakkahMukarramah #Umrah #BlessedJourney #IslamicVibes #Ramzan2026 #CoupleGoals

2 hours ago | [YT] | 5

Femina Magazine

”پاکستان آئیڈل“ کے اسٹیج پر موسیقی کا سنہرا دور لوٹ آیا، گزشتہ قسط میں لیجنڈ گلوکار ”عالمگیر“ کی شاندار انٹری دیکھی گئی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے سب سے بڑے اور مقبول ترین میوزک شو ”پاکستان آئیڈل“ میں یہ ہفتہ ناظرین کے لیے یادگار لمحہ ثابت ہوا کیونکہ عالمی شہرت یافتہ موسیقی کے باپ اور لیجنڈ گلوکار عالمگیر خصوصی طور پر اس شو کے اسٹیج پر جلوہ گر ہوئے۔

#FeminaMagazine #PakistanIdol #Alamgir #LegendSinger #MusicLegend #GeoTV #PakistaniMusic #MemorableMoment #MusicShow #CelebrityEntry #GoldenEraMusic

3 hours ago | [YT] | 13

Femina Magazine

معاذصفدر نے اس ویڈیو میں سحری اور افطارکے وہ لمحات دکھائے، جہاں وہ والدین اور بہن بھائیوں کی کمی محسوس کرتے نظر آئے۔ ویڈیو میں ان کی جذباتی کیفیت نے مداحوں کو بھی متاثر کیا۔


#FeminaMagazine #MaazSafdar #Ramadan2026 #FirstRamadan #Emotional #ViralVideo #IslamicReminder #FamilyLove #SadMoment

3 hours ago | [YT] | 24

Femina Magazine

نازلی نصر نے اپنی ذاتی زندگی کے سب سے بڑے پچھتا/وے کا تذکرہ کیا اور کہا کہ کم عمری میں شادی کا فیصلہ درست نہیں تھا اور میں آج بھی اپنے اس فیصلے پر افسو/س کرتی ہوں۔نازلی نصر نے کہا کہ اگر مجھے آج کے شعور کے ساتھ ماضی میں واپس جانے کا موقع ملے تو میں کبھی اتنی جلدی شادی نہ کروں.

#FeminaMagazine #NazliNasr #MohsinTalat #PakistaniActress #ShowbizNews #CelebrityInterview #LoveStory #MarriageLife #PakistaniDrama #BreakingNews

4 hours ago | [YT] | 7

Femina Magazine

بھارت کی معروف ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے دبئی میں تقریباً 210 کروڑ روپے مالیت کا شاندار اور لگژری گھر خرید لیا ہے، جس نے مداحوں کی توجہ حاصل کرلی۔رپورٹس کے مطابق یہ جائیداد ثانیہ مرزا اور ان کے بیٹے اظہان مرزا ملک کے نام پر رجسٹرڈ کی گئی ہے، جو اس بات کا ثبوت ہے کہ وہ اپنے خاندان کے محفوظ مستقبل کی منصوبہ بندی کر رہی ہیں۔

#FeminaMagazine #SaniaMirza #DubaiHouse #LuxuryLifestyle #IndianTennis #CelebrityNews #AzhaanMirzaMalik #RetirementLife #BreakingNews

5 hours ago | [YT] | 11

Femina Magazine

ہالی ووڈ اداکار ون ڈیزل لاس اینجلس میں اپنی آنے والی ایکشن تھرلر فلم ‘دی بلف‘ کے پریمیئر پر بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا کو اپنی بہترین ’برتھ ڈے ٹوئن‘ قرار دیا، یہاں تک کہ انہیں نیلسن منڈیلا سے بھی تشبیہ دے دی۔ ان کا کہنا تھا کہ پریانکا بے حد باصلاحیت ہیں اور نیویارک اسکریننگ کے دوران انہوں نے میرے بچوں کے ساتھ بہت محبت سے پیش آئیں.

#VinDiesel #PriyankaChopra #BirthdayTwin #HollywoodBollywood #TheBullMovie #CelebrityNews #ViralMoment #LAEvents #NelsonMandelaComparison #StarPower #FeminaMagazine

16 hours ago | [YT] | 6