➪ 𝗝𝗮𝗺𝗶𝗮𝘁𝘂𝗹 𝗠𝘂𝘀𝗹𝗶𝗺𝗮𝗵
𝖠𝗇 𝖮𝗇𝗅𝗂𝗇𝖾 𝖨𝗌𝗅𝖺𝗆𝗂𝖼 𝖫𝖾𝖺𝗋𝗇𝗂𝗇𝗀 𝖯𝗅𝖺𝗍𝖿𝗈𝗋𝗆 𝖥𝗈𝗋 𝖶𝗈𝗆𝖾𝗇𝗌
━━━━━━━━━━━━━━━━━━━━━━━━━━━━━━━━━━━━━━━━━
📖 𝖫𝖾𝖺𝗋𝗇 | 𝖴𝗇𝖽𝖾𝗋𝗌𝗍𝖺𝗇𝖽 | 𝖳𝗋𝖺𝗇𝗌𝖿𝗈𝗋𝗆
🌿 𝗢𝘂𝗿 𝗖𝗼𝘂𝗿𝘀𝗲𝘀:
▸ 𝖰𝗎𝗋’𝗐𝖺𝗇 𝖱𝖾𝖼𝗂𝗍𝖺𝗍𝗂𝗈𝗇 & 𝖳𝖺𝗃𝗐𝖾𝖾𝖽 – 𝖡𝖾𝖺𝗎𝗍𝗂𝖿𝗒 𝗒𝗈𝗎𝗋 𝗋𝖾𝖼𝗂𝗍𝖺𝗍𝗂𝗈𝗇 𝗐𝗂𝗍𝗁 𝗉𝗋𝗈𝗉𝖾𝗋 𝗉𝗋𝗈𝗇𝗈𝗎𝗇𝖼𝗂𝖺𝗍𝗂𝗈𝗇.
▸ 𝖧𝖺𝖽𝖾𝖾𝗌 𝖲𝗍𝗎𝖽𝗂𝖾𝗌 – 𝖲𝗍𝗋𝖾𝗇𝗀𝗍𝗁𝖾𝗇 𝗒𝗈𝗎𝗋 𝖿𝖺𝗂𝗍𝗁 𝗐𝗂𝗍𝗁 𝖺𝗎𝗍𝗁𝖾𝗇𝗍𝗂𝖼 𝗌𝖺𝗒𝗂𝗇𝗀𝗌 𝗈𝖿 𝗍𝗁𝖾 𝖯𝗋𝗈𝗉𝗁𝖾𝗍 ﷺ.
▸ 𝖳𝖺𝖿𝗌𝖾𝖾𝗋 & 𝖨𝗌𝗅𝖺𝗆𝗂𝖼 𝖪𝗇𝗈𝗐𝗅𝖾𝖽𝗀𝖾 – 𝖣𝖾𝖾𝗉𝖾𝗇 𝗒𝗈𝗎𝗋 𝗎𝗇𝖽𝖾𝗋𝗌𝗍𝖺𝗇𝖽𝗂𝗇𝗀 𝗈𝖿 𝗍𝗁𝖾 𝖰𝗎𝗋’𝖺𝗇 𝖺𝗇𝖽 𝗂𝗍𝗌 𝗐𝗂𝗌𝖽𝗈𝗆.
━━━━━━━━━━━━━━━━━━━━━━━━━━━━━━━━━━━━━━━━
💫 𝗪𝗵𝘆 𝗖𝗵𝗼𝗼𝘀𝗲 𝗝𝗮𝗺𝗶𝗮𝘁𝘂𝗹 𝗠𝘂𝘀𝗹𝗶𝗺𝗮𝗵?
➪ 𝖠𝗎𝗍𝗁𝖾𝗇𝗍𝗂𝖼 & 𝗌𝗍𝗋𝗎𝖼𝗍𝗎𝗋𝖾𝖽 𝖨𝗌𝗅𝖺𝗆𝗂𝖼 𝖫𝖾𝖺𝗋𝗇𝗂𝗇𝗀
➪ 𝖢𝗈𝗆𝖿𝗈𝗋𝗍𝖺𝖻𝗅𝖾 & 𝖥𝖾𝗆𝖺𝗅𝖾-𝖥𝗋𝗂𝖾𝗇𝖽𝗅𝗒 𝖾𝗇𝗏𝗂𝗋𝗈𝗇𝗆𝖾𝗇𝗍
➪ 𝖨𝗇𝗍𝖾𝗋𝖺𝖼𝗍𝗂𝗏𝖾 𝗈𝗇𝗅𝗂𝗇𝖾 𝗌𝖾𝗌𝗌𝗂𝗈𝗇𝗌 𝗐𝗂𝗍𝗁 𝖾𝗑𝗉𝖾𝗋𝗍 𝗂𝗇𝗌𝗍𝗋𝗎𝖼𝗍𝗈𝗋
➪ 𝖥𝗅𝖾𝗑𝗂𝖻𝗅𝖾 𝖼𝗅𝖺𝗌𝗌 𝗍𝗂𝗆𝗂𝗇𝗀
➪ 𝖥𝗋𝖾𝖾 𝗈𝖿 𝖢𝗈𝗌𝗍 𝖢𝗈𝗎𝗋𝗌𝖾𝗌
━━━━━━━━━━━━━━━━━━━━━━━━━━━━━━━━━━━━━━━━
📩 𝗙𝗼𝗿 𝗘𝗻𝗿𝗼𝗹𝗹𝗺𝗲𝗻𝘁 & 𝗜𝗻𝗾𝘂𝗶𝗿𝗶𝗲𝘀 [ 𝖥𝗈𝗋 𝖥𝖾𝗆𝖺𝗅𝖾𝗌 𝖮𝗇𝗅𝗒 ]:
📞 𝗪𝗵𝗮𝘁𝘀𝗮𝗽𝗽: 03413850973
🔗 𝖩𝗈𝗂𝗇 𝗎𝗌 𝗂𝗇 𝗍𝗁𝗂𝗌 𝖩𝗈𝗎𝗋𝗇𝖾𝗒 𝗈𝖿 𝖥𝖺𝗂𝗍𝗁 𝖺𝗇𝖽 𝖪𝗇𝗈𝗐𝗅𝖾𝖽𝗀𝖾!
━━━━━━━━━━━━━━━━━━━━━━━━━━━━━━━━━━━━━━━━
Jamiatul Muslimah
Big Congratulations on crossing 1.2M+ views in just 28 days 🚀
Proud of your amazing work and growth! 👏
@OnlineQuran_Tutor
👉Guys If you also want your channel to grow like this, get their YouTube Management Service — from content planning ,Video Editing to viral strategies, She handle it all!
📩 Contact: 0328 6992501 🌹
#YouTubeGrowth #YouTubeManagement #viral
4 months ago | [YT] | 3
View 1 reply
Jamiatul Muslimah
Jamiatul Muslimah – 2K Family ✨🌸
الحمدللہ، شکر ہے اللہ کا جس نے ہمیں دین کی خدمت کا یہ موقع دیا۔
جزاکم اللہ خیراً سب بہنوں کو جنہوں نے ساتھ دیا اور سپورٹ کیا۔
ان شاء اللہ یہ سفر علمِ دین اور خیر کے پھیلاؤ کے ساتھ آگے بڑھتا رہے گا۔
#jamiatulmuslimah #2ksubscribers #alhamdulillah #allah #deen
5 months ago | [YT] | 16
View 2 replies
Jamiatul Muslimah
*✦ کیا ہماری پریشانیاں، بے سکونی، اور رزق کی کمی، گناہوں کی نحوست کا نتیجہ تو نہیں؟*
*☜ وَمَا أَصَابَكُم مِّن مُّصِيبَةٍۢ فَبِمَا كَسَبَتْ أَيْدِيكُمْ*
تمہیں جو مصیبت بھی پہنچتی ہے، وہ تمہارے اپنے ہاتھوں کے کیے ہوئے اعمال کی وجہ سے ہے (سورۃ الشوریٰ، آیت ٣٠)
*☜ کیا کبھی سوچا کہ ہماری زندگی میں مسلسل پریشانیاں کیوں ہیں؟ دل کو سکون کیوں نہیں ملتا؟ دل بےچین کیوں ہے کیا واقعی کسی نے جادو کر دیا ہے؟ یا یہ سب ہمارے اپنے گناہوں کا نتیجہ ہے؟ ہم دن رات رزق، کامیابی اور سکون کے پیچھے بھاگتے ہیں، لیکن اپنے اعمال پر نظر نہیں ڈالتے۔*
*رسول اللہ ﷺ نے فرمایا نیکی عمر میں اضافہ کرتی ہے، دعا تقدیر کو بدل دیتی ہے، اور بلاشبہ گناہ انسان کو رزق سے محروم کر دیتا ہے* (سنن ابن ماجہ، حدیث ٩٠)
*✦ گناہ صرف آخرت کی سزا نہیں لاتے بلکہ دنیا میں بھی رزق کی تنگی، دل کی بے سکونی، اور پریشانیوں کا سبب بن جاتے ہیں۔*
نبی ﷺ نے فرمایا *بندہ گناہ کرتا ہے تو اس کے سبب اُس کا رزق کم کر دیا جاتا ہے*۔ مسند احمد ٢٢٢١٥ — صحیح
✦ *نیکی عمر بڑھاتی ہے، دعا تقدیر بدلتی ہے گناہ رزق روکتا ہے*
*نیکی صرف عبادت کا نام نہیں، بلکہ نرمی سے بات کرنا، کسی کو معاف کر دینا، دل دکھانے سے بچنا، سچ بولنا اور حرام سے بچنا بھی نیکی ہے۔*
*✦ دعا وہ طاقت ہے جو تقدیر کو بھی بدل سکتی ہے!*
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
"دعا تقدیر کو بدل دیتی ہے، چاہے وہ نازل ہو چکی ہو۔"
(مسند احمد ٢٢٤٨٨)
*✦ گناہ صرف زنا یا چوری نہیں، بلکہ جھوٹ بولنا، غیبت کرنا، بدگمانی، نماز چھوڑ دینا، والدین کی نافرمانی، حسد، یا نظر کی بے احتیاطی — یہ سب وہ گناہ ہیں جو رزق روک دیتے ہیں اور زندگی میں بے برکتی اور بے سکونی لے آتے ہیں۔*
*✦ اپنے اعمال کا جائزہ لیں، توبہ کریں، اور دل سے دعا مانگیں اگر محنت کے باوجود کامیابی نہیں مل رہی اگر دل میں بے سکونی ہے اگر گھر میں برکت نہیں ہے تو اللہ کے حضور جھک جائیں، گناہوں سے توبہ کریں، نیکی کو اپنائیں اور دعا کے ذریعے اللہ کا قرب حاصل کریں*۔
*✦ اللہ تعالیٰ گناہوں کے بعد بھی معاف کرنے والا ہے*
*قُلْ يَٰعِبَادِىَ ٱلَّذِينَ أَسْرَفُواْ عَلَىٰٓ أَنفُسِهِمْ لَا تَقْنَطُواْ مِن رَّحْمَةِ ٱللَّهِ ۚ*
اے میرے بندو جنہوں نے اپنی جانوں پر ظلم کیا، اللہ کی رحمت سے مایوس نہ ہو (سورۃ الزمر، آیت ٥٣)
*☜ اگر زندگی میں مشکلات بار بار آ رہی ہیں اگر دل بے چین اور بے سکون ہے اگر رزق کم ہو گیا ہے اگر دعائیں قبول نہیں ہو رہیں تو سب سے پہلے اپنے گناہوں پر غور کریں پھر سچے دل سے توبہ کریں اور اللہ سے دل سے دعا مانگیں یاد رکھیں گناہ کی نحوست دل کی روشنی چھین لیتی ہے لیکن توبہ کی برکت رحمت کا دروازہ کھول دیتی ہے۔*
*✦ آج سے وعدہ کریں: ہر دن ایک نیکی اپنائیں، ہر رات دل سے توبہ کریں، ہر لمحہ دعا مانگیں، گناہوں سے فوراً رجوع کریں، دوسروں کو بھی نیکی کی دعوت دیں یاد رکھیں: نیکی سکون ہے، گناہ زحمت ہے، اور توبہ رحمت ہے۔*
✦ حقیقی سکون توبہ یے کامیابی مغفرت میں ہے*
آپ ﷺ نے فرمایا: *جس شخص كے گناہ معاف كر دیئے گئے وہی راحت پائے گا۔* (السلسلة الصحيحه ١٣٤٩)
*☜ اللہ کی رحمت ہمیشہ ہمارے انتظار میں ہے، بس ہم سچے دل سے پلٹ آئیں۔*
5 months ago | [YT] | 44
View 0 replies
Jamiatul Muslimah
Therapy 😍
یا اللہ" لکھنا بھی عبادت ہے… آج لکھ کر دیکھو۔🕊️
#Allah
6 months ago | [YT] | 415
View 2 replies
Jamiatul Muslimah
Alhamdulillah! 1K Subscribers 🌸
Aap sab ke pyaar aur duaon se Jamia tul Muslimah ne 1,000 subscribers ka safar poora kar liya! 💖
Ye sirf hamara nahi, aapka mission hai — Qur’an & Sunnah ki roshni har dil tak pohanchana.
Allah ﷻ is kaam ko sadaqah jariyah banaye aur hum sab ko apni rehmat se nawaze. 🤲✨
💚 JazakAllahu Khairan for being part of this family!
Ilm se roshni… Jannah ki taraf! 🌹
#1ksubscribers #alhamdulillah #jamiatulmuslimah
6 months ago (edited) | [YT] | 18
View 18 replies
Jamiatul Muslimah
📢 LIVE Reminder – Asma ul Husna Class Today at 11 AM! 🕚
✨ Join us LIVE as we continue our beautiful journey through the blessed Names of Allah ﷻ — today’s session is not to be missed!
💖 Let your heart connect deeply with your Creator through His Names:
Al-Mawwir • Al-Khaliq • Al-Bari 🌿
📍 Set your reminder – We go LIVE at 11:00 AM sharp!
#live #asmaulhusna #99names
6 months ago | [YT] | 14
View 0 replies
Jamiatul Muslimah
دل میں ہو یاد محمدﷺتو وہی حال اچھا ہے
بعد حمد کے اگر ہے تو محمدﷺکا خیال اچھا ہے
جس بار مدینہ کا سفر ہو میرا ... ہاں
میرے لئے ایک وہی سال اچھا ہے
لوگ تو کہتے ہیں کہ ہے چاند بہت حسین
اور چاند یہ کہتا ہے محمدﷺکا جمال.اچھا ہے...
صلی اللّٰہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلّم 🤍🤍
#muhammad #rasool #darood
6 months ago | [YT] | 19
View 0 replies
Jamiatul Muslimah
📢 رات 11 بجے LIVE سیشن
آج کے دو بابرکت نام:
الْمُهَيْمِنُ – ہر چیز پر نگہبان، ہماری حفاظت کرنے والا، ہر دل کی حالت جاننے والا۔
الْعَزِيزُ – زبردست، غالب، جسے کوئی شکست نہیں دے سکتا، جو عزت دینے والا ہے۔
✨ آئیے ان دو ناموں کی روشنی میں اپنے دل کو اللہ کے قریب کریں۔
📍ضرور شامل ہوں، آج رات 11 بجے
جو سبق چھوٹ گئے ہیں، اُن کی کمی آج کی حاضری سے پوری کیجیے ❤️
#live #allah #asmaulhusna
6 months ago | [YT] | 11
View 4 replies
Jamiatul Muslimah
Which woman is the only one mentioned by name in the Qur'an?
6 months ago | [YT] | 4
View 0 replies
Jamiatul Muslimah
Who was the first woman to accept Islam?
6 months ago | [YT] | 2
View 0 replies
Load more