Lets Explore World 🌎 with me🤗

From the heart of Pakistan 🇵🇰 to the streets of whole World 🌎 — I’m Mussab Umair, capturing the real side of life, culture, and food in a way you’ve never seen before.

No fancy edits. No fake filters. Just raw, real, and relatable content that brings you closer to everyday real World.🇨🇳🇦🇿🇦🇪🇶🇦🇱🇰🇲🇾🇸🇦🇹🇭🇵🇰

🎬 Weekly Vlogs
🍜 Street Food & Culture
📍 Life Abroad. Desi Touch. Global Vibes.

To Contact: muximmu@gmail.comu


CWD

یا اللّٰہ پاک اس رمضان المبارک کو ہمارے لئے رحمت و بخشش کا ذریعہ بنا دے

12 hours ago | [YT] | 1

CWD

لاہور میں اپنے ایم بی بی ایس کے کلاس فیلوز کے ساتھ تین سال بعد ملاقات😊
یہ تصویر 31 جنوری کی ہے جب میں پاکستان میں تھا لیکن
اپلوڈ اج کر رہا ہوں🇵🇰❤️🇨🇳
انہوں نے پیپسی کو چھپانے کی کوشش تو بہت کی کہ تصویر میں نہ ائے لیکن کوئی دیکھے نہ دیکھے شبیر تو دیکھے گا😅

1 day ago | [YT] | 10

CWD

آپ سب کو رمضان المبارک کا پہلا جمعہ مبارک ہو❤️
دعاؤں میں یاد رکھئے گا.
جزاک اللّٰہ

2 days ago | [YT] | 4

CWD

کافی دوست طبیعت کا حال پوچھ رہے تھے تو الحمدللہ طبیعت اب میری پہلے سے کافی بہتر ہے اب چل پھر بھی سکتا ہوں.🙏
چونکہ زہر میرے خون میں پھیل گیا تھا تو اس وجہ سے جسم اندر سے کافی ڈسٹرب ہوا ہے اس کے لیے ابھی مجھے ہسپتال کی طرف سے چھ ہفتے کے لیے چھٹی ملی ہے تاکہ بیڈ ریسٹ کیا جائے.تو اس وجہ سے بس اج کل ریسٹ پر ہی ہوں کیونکہ اگر میں 15- 20 منٹ سے زیادہ کار ڈرائیو کروں یا زیادہ واک کروں تو پھر ذراطبیعت خراب ہو جاتی ہے اور اسی وجہ سے میں دوسرے مسلمانوں کے شہر بھی نہیں گیا کیونکہ ابھی ڈاکٹروں نے long ڈرائیو کے لیے اجازت نہیں دی.😊❤️
باقی جو دوست روزانہ کی بنیاد پر حال چال پوچھتے رہتے ہیں میسج کرتے ہیں کچھ دوستوں کو میں جواب بھی نہیں دے پاتا تو ان سے معذرت بھی اور ان کا شکریہ بھی اپ کے محبتوں کا🇵🇰❤️🇨🇳

2 days ago | [YT] | 9

CWD

یا اللّٰہ آزمائشوں کے قابل نہیں ہیں ہم
اپنی رحمتوں سے نواز دے😊🙏
پہلی سحری مبارک😊

3 days ago | [YT] | 2

CWD

تمام دوستوں کو میری طرف سے رمضان المبارک کی امد مبارک ہو دعاؤں میں یاد رکھیے گا🙏❤️

3 days ago | [YT] | 6

CWD

میں اللہ تعالی کا شکر ادا کرتا ہوں کہ میری زندگی میں ایک مرتبہ پھر رمضان المبارک اگیا ہے❤️

3 days ago | [YT] | 1

CWD

دوسرے صوبے سے ائے مہمانوں کے ساتھ ڈنر😋🍁🇨🇳

4 days ago | [YT] | 5

CWD

چین 🇨🇳کے کچھ شہروں میں 18 فروری کو پہلا روزہ ہے اور کچھ شہروں میں 19 فروری کو ❤️ہمارے شہر کمنگ میں انشاءاللہ 19 فروری کو پہلا روزہ ہوگا

4 days ago | [YT] | 1

CWD

چائنہ 🇨🇳🌙میں چاند رات کی خوشی میں سڑکوں پر اتش بازی کے منظر 🍁❤️🇨🇳🇵🇰

5 days ago | [YT] | 2