اپنے کاروبار کی پبلیسٹی ویڈیو آڈیو ایڈ کے لیے رابطہ کریں
اپنی نعت،گانے،قوالی،شعرخوانی،اور دیگر ریکارڈنگ ریلیز کرانے کے لیے پوٹھوہار کا نمبر 1 چینل اپنا پوٹھوہار ساؤنڈ آر کے موویز پروڈکشن پر رابطہ کریں فون نمبر نیچے لکھا ہوا ہے۔
اپنا پوٹھوہار ساؤنڈ آر کے موویز پروڈکشن مرکز مسہ کسوال
00923135251827
Apna Pothohar Sound RK Movies Production is Pothohari largest Music Label Releasing Company & Studio.
Apna Pothohar Sound is a Pothohar's largest and lattest equipment based sound system. We are serving your celebration wheater it is,
Mehfl-e-Naat, MAHYE, DJ MUSIC, QAWALI, GOVERNMENT EVENTS, SCHOOL FUNCTIONS, MARRIAGE PARTIES, URS, JALSAS AND ALL LIFE CELEBRATION EVENTS WITH SATISFACTION AND Professionally.
Apna Pothohar Sound
Addres : Missa Kaswal
Contect : 0092-3135251827
Facebook Page Link
www.facebook.com/ApnaPothwarWebTV/
Apna Pothwar Web TV اپنا پوٹھوہار ویب ٹی وی
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ❤️
تمام پردیسیوں کو عید الاضحی بہت بہت مبارک ھو۔💖
✨️ اللہ تعالیٰ سے دعا ھے کہ یہ عید آپ سب کے لئے اورمیرے لیے بہترین عید ثابت ھو اور جس جس نے قربانی کرنی ہے، اللہ ان کی قربانی اپنی بارگاہ آلیہ میں قبول و منظور فرمائے۔🤲
اور جو نہیں کر سکے اللہ انکو آنے والی زندگی میں نصیب فرمائے آمین🤲
✨️عید الاضحٰی 2025 کی سب سے بڑی تعلیم، مسلمانوں میں موجود خود غرضی کا خاتمہ ھے۔
✨️ھماری زندگی آج اور ھمیشہ، عید الاضحی کی تعلیمات سے مزین ھو۔ آمین ثم آمین ۔🌷۔♥️
✨️یآ اللّٰه یآ رب مالک کل جہاں خالق کائنات رحمان رحیم کریم تو پاک ، تیری ذات العظیم ھے🌹♥️
تمام جہانوں کی تمام تر تعریفیں اور عزتیں تیری ذات کے واسطے یآ رب العالمین ھم سب تیری بارگاہ میں عافیت کے سوالی ھیں ، 🙏
✨️ھم سب کی دنیا و آخرت میں اپنی رحمت کے وسیلے، عافیت عطاء فرما۔🤲♥️
🤲 آمین ثم یارب العالمین🤲
✨️بےشک اللّٰه پاک ہی قادر مطلق کریم و رحیم ھے💐♥️
♥️🤲دعاؤں میں یاد رکھئے گا🤲♥️
.
#eidmubarak #everyoneactive #Eid
#eiduladha #fbpost2025シ
8 months ago | [YT] | 17
View 5 replies
Apna Pothwar Web TV اپنا پوٹھوہار ویب ٹی وی
الســـــلام علیـــــکم ورحمـــــة اللّٰــــــہ وبـــــرکـــــاتـــــہ✨️
رمضان مبارک ہو آپ کو! 🌙✨
یہ برکتوں، رحمتوں اور مغفرت کا مہینہ ہے،
اللہ تعالیٰ آپ کی عبادتیں قبول فرمائے،
دل کی ہر دعا کو شرفِ قبولیت بخشے،
اور آپ کے گھر میں خوشیوں اور برکتوں کی بارش ہو۔
یہ مہینہ صبر اور شکر سکھاتا ہے،
اللہ تعالیٰ ہمیں اس کے ہر لمحے کی قدر کرنے کی توفیق دے۔
آپ اور آپ کے اہلِ خانہ کے لیے یہ مہینہ رحمتوں بھرا ہو!
رمضان کریم مبارک!
✨️ آمِــــــــــيْن يَـــــــارَبَّ الْعَالَمِـــــــــيْنَ✨️
✨️اور مجھــــــــے بھی اپنــــــــی دعــــــــاؤں میــــــــں یــــــــاد رکھیــــــــے✨️
11 months ago | [YT] | 25
View 0 replies
Apna Pothwar Web TV اپنا پوٹھوہار ویب ٹی وی
پوٹھوہاری شعر خوانی کے مکمل پروگرامز دیکھنے کے لیے ہمارا یوٹیوب چینل @ApnaPothwarProduction سبسکرائب کریں اور گھنٹی کے بٹن کو دبائیں۔ شکریہ
Subscribe to our YouTube channel @ApnaPothwarProduction and hit the bell button to watch complete programs of Pothwari poetry Programes. Thanks
youtube.com/@ApnaPothwarProduction?si=zV7huGW6cy1E…
2 years ago (edited) | [YT] | 11
View 3 replies
Apna Pothwar Web TV اپنا پوٹھوہار ویب ٹی وی
مبارک ہو تم کو یہ شادی تمہاری سدا خوش رہو یہ دعا ھے ہماری
2 years ago | [YT] | 38
View 3 replies
Apna Pothwar Web TV اپنا پوٹھوہار ویب ٹی وی
إن شاءالله بفضل خدا آج مورخہ 13 جون بروز منگل افتتاح ہو گا سب احباب کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے بلخصوص آل فیملی ممبران اپنا پوٹھوھار ویب ٹی وی
مین جی ٹی روڈ مسہ کسوال سٹاپ صبح 10:00 بجے
2 years ago | [YT] | 20
View 0 replies
Apna Pothwar Web TV اپنا پوٹھوہار ویب ٹی وی
https://youtu.be/PxBjNyP_v1M
3 years ago | [YT] | 7
View 0 replies
Apna Pothwar Web TV اپنا پوٹھوہار ویب ٹی وی
https://youtu.be/PxBjNyP_v1M
3 years ago | [YT] | 2
View 0 replies
Apna Pothwar Web TV اپنا پوٹھوہار ویب ٹی وی
اسلام وعلیکم اہل پردیسی دوست احباب
3 years ago | [YT] | 16
View 0 replies
Apna Pothwar Web TV اپنا پوٹھوہار ویب ٹی وی
https://youtu.be/8usEfiHMAXk
3 years ago | [YT] | 4
View 0 replies
Apna Pothwar Web TV اپنا پوٹھوہار ویب ٹی وی
اسلام وعلیکم اہل بزم
عیدالفطر بہت بہت مبارک ہو تمامی پردیسی منبران
3 years ago | [YT] | 21
View 0 replies
Load more