Abuislamic Vlogs

تم زمین والوں پر رحم كرو آسمان والا تمہارے اوپر رحم فرمائے گا -


Abuislamic Vlogs

اسلام علیکم دوستو آج میرے YouTube پیج پر 1k subscribe مکمل ہو چُکے ہیں الحمدللہ اور آپ تمام لوگوں کا شکریہ -
مولا کریم کے فضل و کرم سے alhamdulillah میں سرکاری ملازم ہوں -
دوستوں اس پیج کو بنانے کا مقصد صرف یہ ہے کہ اس ذریعے دین کی باتیں اور پیارے نبی کریم کی مدح سے ہم اور آپ نیکی حاصل کر سکے -
دوسری نیک خواہش یہ ہے کہ اگر آپ لوگوں کی دعا سے یے پیج کامیاب رہا تو انشاءاللہ اس کے ذریعے سے ضرورت مندوں کی بڑے پیمانے پر مدد کی جائےگی انشاءاللہ تعالیٰ
اس لیے آپ لوگوں سے گزارش ہے کہ اس پیج سے لوگوں کو جوڑیں اور پیارے آقا کی باتیں دوسروں تک پہنچائیں ـ
اللہ حافظ

1 year ago (edited) | [YT] | 1