My online students has been created for educational purposes for students as well as government employees of Pakistan
we help you to keep up with the latest educational news and events and updates for government employees all over Pakistan
as like
1 govt employees daily updates
2 pension news
3 notification and circular
4 government jobs in pakistan
5 guess papers, notes and other educational materials for students especially class 9 to 12
6 results and date sheets af all educational boards
7 admission updates
please subscribe like and share if you like my effort
#siriftikharhashmi
#siriftikhar
#iftikharhashmi
#myonlinestudents
my online students
اس چینل پر صرف رحمان علی باجوہ صاحب کی ویڈیوز ائیں گی تمام سرکاری ملازمین پنشنرز سے درخواست ہے کہ اس کو سبسکرائب کریں لائک اور شیئر کریں تاکہ ملازمین تک رحمان علی باجوہ صاحب کی اواز زیادہ سے زیادہ پہنچ سکے
https://youtu.be/clcF9IsBaxg
6 days ago | [YT] | 10
View 0 replies
my online students
FBR
***
PRESS RELEASE
***
Deadline for Filing of Income Tax Returns Extended till October 15
***
FBR has extended the deadline for filing of Income Tax Returns for Tax Year 2025 till October 15, 2025. This decision has been made under Section 214A of the Income Tax Ordinance, 2001. The extension in the deadline has been granted in response to requests made by various trade bodies, tax bar associations, and the general public.
***
ایف بی آر
ٌٌٌٌٌٌٌ*****
پریس ریلیز
*****
انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ 15 اکتوبر تک بڑھا دی گئی ہے۔
*****
ایف بی آر نے مالی سال 2025 کے لئے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ 15 اکتوبر 2025 تک بڑھا دی ہے۔یہ فیصلہ انکم ٹیکس آرڈیننس 2001 کے سیکشن 214Aکے تحت کیا گیا ہے۔ ایف بی آر نے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں اضافہ کا فیصلہ مختلف تجارتی تنظیموں، ٹیکس بار ایسو سی ایشنزاور عام لوگوں کی طرف سے کی گئی درخواستوں کی بنیاد پر کیا ہے۔
*****
4 months ago | [YT] | 16
View 2 replies
my online students
ایف بی آر
****
ٹکرز
*****
ٹیکس سال2025 کے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانےکا مقررہ وقت ختم ہونے میں صرف تین گھنٹے رہ گئے ہیں۔ ایف بی آر
ٹیکس سال 2025 کے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ میں توسیع نہیں کی جائے گی۔ ایف بی آر
ایف بی آر کا IRIS پلیٹ فارم مکمل طور پر فعال ہے اور بخوبی کام کر رہا ہے ۔ ایف بی آر
ٹیکس گزار نئے متعارف کردہ سادہ انکم ٹیکس ریٹرن فارم کے ذریعے باآسانی اپنے ریٹرن فائل کر سکتے ہیں۔ ایف بی آر
آخری تاریخ تک ریٹرن فائل نہ کرنے والے لیٹ فائلر تصور ہوں گے اور ان پر قانون کے مطابق جرمانے عائد کیے جائیں گے۔ایف بی آر
تمام اہل ٹیکس گزار کسی بھی قانونی کاروائی سے بچنے کے لئے آج رات بارہ بجے سے پہلے اپنے انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرائیں ۔ ایف بی آر
ٹیکس گزار مقررہ تاریخ 30 ستمبر تک واجب الادا ٹیکس ادا کرکے قانون کے مطابق متعلقہ کمیٹی کی منظوری سے ریٹرن جمع کروانے کے لیے زیادہ سے زیادہ پندرہ دن کی توسیع حاصل کر سکتے ہیں۔ایف بی آر
*****
4 months ago (edited) | [YT] | 7
View 0 replies
my online students
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
کل سے جو خبر چل رہی ہے بینولنٹ فنڈ سے متعلق ریٹائرمنٹ پر 5 سے 15 لاکھ تک گریڈ وائز گرانٹ کی منظوری اس کے بارے میں سوالات پوچھے جا رہے ہیں کہ کیا یہ گروپ انشورنس کی رقم ہے جو ہر سرکاری ملازم کو ریٹائرڈ منٹ پر ملے گی یا صرف دوران سروس جن کی وفات ہوتی ہے یا میڈیکل گراؤنڈ پہ جو ریٹائر ہوتے ہیں ان کو ملے گی (گروپ انشورنس اور بینولینٹ فنڈ میں کنفیوژن ) ان تمام سوالات کے جوابات اج کی ویڈیو میں ان شاء اللہ رات 8:00 بجے 26 ستمبر 2025
4 months ago | [YT] | 77
View 3 replies
my online students
کہا تھا جب پاکستان بدلہ لے گا تو دنیا دیکھے گی الحمدللہ
9 months ago | [YT] | 266
View 8 replies
my online students
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ میری طرف سے میری فیملی کی طرف سے اپ کو اور اپ کے گھر والوں کو عید کی خوشیاں مبارک ہوں اللہ تعالی اپ کے رمضان کے روزے عبادتیں قبول فرمائے اور جو کمی کوتاہی رہ گئی ہے معاف فرمائے اپ سب سے دعاؤں کی درخواست ہے ا
اپ کی دعاؤں کا طالب فتخار ہاشمی
10 months ago | [YT] | 138
View 16 replies
my online students
https://youtu.be/m6w8xLuB4ws
10 months ago | [YT] | 10
View 4 replies
my online students
https://youtu.be/KARExjEf6ng
10 months ago | [YT] | 13
View 0 replies
my online students
https://youtu.be/b0YCvftcWVQ
10 months ago | [YT] | 15
View 0 replies
my online students
کچھ ملازمین کی تنخواہیں اور پنشن اکاؤنٹ میں ٹرانسفر ہوگئی ہیں حکومتی نوٹیفکیشن کے مطابق تنخواہ کس بینک اور کس ضلع میں آئی ہے؟ کمنٹ میں بتائیں۔
10 months ago (edited) | [YT] | 65
View 35 replies
Load more