Welcome to Princess Haram Fatima Channel: A Channel Full of Fun and Learning!
The ultimate destination for kids of all ages to explore, learn, and have a blast! Join us on a magical journey filled with laughter, adventures, and endless opportunities.
We believe in the power of playful learning, where education meets entertainment in the most exciting ways possible. Our channel offers a treasure trove of captivating content designed to engage young minds and ignite curiosity.
We also feature engaging storytelling sessions, fascinating science experiments, and colorful arts and crafts tutorials that inspire kids to explore the world around them and unleash their inner creativity.
So, parents, sit back, relax, and let us take your little ones on a journey of learning and discovery. Subscribe to Princess Haram Fatima Channel today and unlock the wonders of childhood exploration right at your fingertips, Let's embark on an unforgettable adventure together!
Princess Haram Fatima
Cucumber, ginger, mint, lemon, water:
😋😋
8 months ago | [YT] | 2
View 0 replies
Princess Haram Fatima
*چار چیزیں زندگی میں کبھی نہ چھوڑیں*
*1-شکر کرنا نہ چھوڑیں* ورنہ آپ نعمتوں میں زیادتی اور اضافے سے محروم ہو جائیں گے۔کیونکہ اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے:
*لَئِنْ شَكَرْتُمْ لَأَزِيْدَنَّكُمْ* (اگر تم شکر کرو گے تو میں تم کو مزید دوں گا)
*(سورة إبراہيم :آیت 7)*
*2-اللہ تعالیٰ کا ذکر نہ چھوڑیں* ورنہ آپ اس سے محروم ہو جائیں گے کہ اللہ تعالیٰ آپ کو یاد رکھے۔کیونکہ اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے:
*فَاذْکُرُوْنِیْ اَذْکُرْکُمْ* (تم میرا ذکر کرو میں تمہیں یاد رکھوں گا)
*(سورة البقرة: آیت 152)*
*3-دعا کو نہ چھوڑیں* ورنہ قبولیت سے محروم ہو جائیں گے۔کیونکہ اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے:
*أَدْعُوْنِيْ أَسْتَجِبْ لَكُمْ* (تم مجھے پکارو میں تمہاری دعا قبول کروں گا)
*(سورة غافر:آیت 60)*
*4-استغفار نہ چھوڑیں* ورنہ نجات سے محروم ہو جائیں گے۔کیونکہ اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے:
*وَمَا كَانَ اللهُ مُعَذِّبَهُمْ وَهُمْ يَسْتَغْفِرُوْن* (اللہ تعالیٰ ان کو عذاب دینے والا نہیں ہے جب کہ وہ استغفار کرتے ہوں)
*(سورة الأنفال :آیت 33)*
1 year ago | [YT] | 3
View 0 replies
Princess Haram Fatima
کبھی ایسا ہوا کہ آپ نے کھانے کے لیے کچھ چھپایا ہو اور خود ہی بھول گئے ہوں؟
1 year ago | [YT] | 3
View 0 replies
Princess Haram Fatima
1 year ago | [YT] | 0
View 0 replies
Princess Haram Fatima
اللہ ہمارے غموں اور پریشانیوں کو سمجھتا ہے اور ہمیں اپنی رحمتوں سے نوازتا ہے۔ مایوس کبھی نہ ہونا، جنکے لئے مشکلات زیادہ ہوتی ہیں، انکے لئے رب کی محبت اور انعام بھی زیادہ ہوتے ہیں۔ ہمیشہ امید اور بھروسہ رکھنا، کیونکہ اللہ ہمارے صبر اور ایمان کو آزما کر ہی ہمیں بہترین انعام اور اپنے فضل سے نوازتا ہے۔ ❤️ 💯
1 year ago | [YT] | 2
View 0 replies
Princess Haram Fatima
Dua
1 year ago | [YT] | 4
View 0 replies
Princess Haram Fatima
1 year ago | [YT] | 3
View 0 replies
Princess Haram Fatima
*لوگ کہتے ہیں بڑھاپا اور بچپن ایک جیسا ہوتا ہے*
*ضرور ہوتا ہے صاحب*
*مگر لوگوں کا رویہ وہ نہیں ہوتا ہے*
بچہ اتنا بولتا ہے بے معنی گفتگو کرتا ہے اور ماں باپ کو پیار آتا ہے
لیکن جب بڑھاپے کی وجہ سے ماں باپ ذیادہ بولنے لگتے ہیں تو اولاد کہتی ہے بہت بولتے ہیں آپ لوگ، سن لیا، ایک بار بولا کریں
بچہ جب ضد کرتا تو لوگ اسکو بہلاتے ہیں
اور بوڑھا ضد کرے تو کہتے ہیں یہ عمر ہے ضد کرنے کی
بچہ کھانا کھاتے وقت تنگ کرتا تو اسکو منامنا کر کھلایا جاتا ہے
مگر بوڑھا کھانا نا کھائے تو کہتے ہیں رہنے دو جب بھوک لگے گی تو کھا لے گا
بچہ کو باہر لے جاتے ہیں کہ باہر جانا اسکے لئے ضروری ہے
مگر عرف عام میں بوڑھے گھر میں پڑے سڑ رہے ہوتے ہیں مگر زندگی کے دروازے بند کر دیے جاتے ہیں
جو یہ کہتے ہیں بوڑھا اور بچہ برابر ہے تو وہ عمل بھی وہ کرے جو اسکے ماں باپ نے انکے ساتھ کیا تھا۔
*دعا ہے کہ الله جل شانہ سب کو والدین کی خدمت اور دیکھ بھال کاشرف نصیب فرمائے آمین ثم آمین*
*
1 year ago | [YT] | 5
View 0 replies
Princess Haram Fatima
White apple;Definitely Chinese production
1 year ago | [YT] | 4
View 0 replies
Princess Haram Fatima
Juma Mubarak
1 year ago | [YT] | 5
View 0 replies
Load more