This Youtube channel is for all those people out there who are passionate about gardening. A lot of time beginners face some difficulties in pursuing their dreams of growing pretty and colorful plants and flowers in their gardens or even indoors.So Ill help all those who are new to this beautiful art of gardening, through this channel, to overcome their issues regarding all kinds of plants,and become experts Mona's garden is the right place for you where you can discuss all your problems regarding your tiny new gardens. You see a lot of youtube channels on gardening in different languages but I'll be teaching you all lessons in Urdu(Hindi). So I hope that you all enjoy being a part of your channel.
Stay tuned!
youtube.com/channel/UClOSXDsNmDZgNejq7iegkRg


Mona's garden

میرے گھر کی دیوار پر اتری ھے بہار

6 months ago | [YT] | 3

Mona's garden

Today's click.

6 months ago | [YT] | 2

Mona's garden

کچھ لوگوں کے دل اور کچھ رشتےکشکول کی مانند ھوتے ھیں جتنی بھی محبت ٫ وفا اور خلوص ڈالو خالی کے خالی۔

7 months ago | [YT] | 1

Mona's garden

Today's click

7 months ago | [YT] | 4

Mona's garden

میں نہی گزرا..........
کبھی کبھار زندگی تھم سی جاتی ھے، جیسے وقت کے دریا میں ایک لمحے کو سکوت آجاے مگر اصل حقیقت یہ کہ وقت کا دریا رکتا نہی اس کا کام تو سدا بہتے ھی رھنا ھے۔
جیسے کبھی ھم سوچتے ھیں زندگی گزر گئ اب کیا سیکھیں گے کیا نیا شروع کریں اس چیز کا وقت نہی رھا، حوصلہ نہی رھا،ھم وہ نہی رھے جو پہلے تھے۔
لیکن حقیقت تو یہ ھے کہ دیر تب ھوتی ھے جب ھم کوشش کرنا چھوڑ دیتے ۔
ھر آنے والا دن نئ روشنی نئی امیدیں لے کر آتا ھے امید کی کھڑکی کھلی رکھیں تازہ ھوا اور روشنی کو اندر آنے دیں یہ تازگی یہ روشنی آپ کے لئے ھے۔
کچھ کرنے کی چاہ اگر دل میں ھے تو سمجھ لیجئے یہ وقت دل کی دبی خواہشیں بھولے بسرے خوابوں کی تعبیر کا وقت ھے اور اب ھی صحیح وقت ھے۔زندگی آپ کی دستک کا انتظار کر رھی ھے تو امید کی کرن کو تعبیر کی روشنی دینے میں دیر نہ کریں۔

8 months ago (edited) | [YT] | 2

Mona's garden

Amaryllis Lily

9 months ago | [YT] | 1

Mona's garden

یہ ڈیزائین کس رنگ میں زیادہ اچھا لگ رھا ھے۔
https://youtu.be/qb8GoVa3aIU

1 year ago (edited) | [YT] | 4

Mona's garden

Cupcake knitting

1 year ago | [YT] | 1