دن کے شور میں سکون… نبی ﷺ کا سجدے میں لوٹ آنا۔ ظہر… دنیا کے بیچ آخرت کی یاد۔ 🕌🤲🍃 صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم ﷺ💚
*کام روک کر رب کو یاد کیجیے، نمازِ ظہر قائم کیجیے۔🪻* *3 شعبان المعظم بروز جُمعہ روز ولادت سید الشہدائے کربلا مولا اِمام حسین علیہ سلام ہے تو کائنات اپنی خُوشی کا اِظہار کیسے نا کرے !!!* 🥰🍃🥳 *آج کے دن شام کو جب سورج غروب ہو رہا ہوگا تو مولا حسینٔ کی آمد کے جشن میں ہمارا چاند اور نظام شمسی کے سیارے ملکوتی مسکراہٹ سے آسمان کو سجا دیں گے۔* 🌙✨🤲 #جشن_ولادت_حسین۴
Sumbal Adnan
دن کے شور میں سکون… نبی ﷺ کا سجدے میں لوٹ آنا۔
ظہر… دنیا کے بیچ آخرت کی یاد۔ 🕌🤲🍃
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم ﷺ💚
*کام روک کر رب کو یاد کیجیے، نمازِ ظہر قائم کیجیے۔🪻*
*3 شعبان المعظم بروز جُمعہ روز ولادت سید الشہدائے کربلا مولا اِمام حسین علیہ سلام ہے تو کائنات اپنی خُوشی کا اِظہار کیسے نا کرے !!!*
🥰🍃🥳
*آج کے دن شام کو جب سورج غروب ہو رہا ہوگا تو مولا حسینٔ کی آمد کے جشن میں ہمارا چاند اور نظام شمسی کے سیارے ملکوتی مسکراہٹ سے آسمان کو سجا دیں گے۔*
🌙✨🤲
#جشن_ولادت_حسین۴
3 weeks ago | [YT] | 1
View 0 replies
Sumbal Adnan
~🤲~*اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ*
*اَللّٰهُمّ بَارِكْ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ ×2*
🥰🌹💦
3 weeks ago | [YT] | 2
View 0 replies
Sumbal Adnan
*"وإليْكَ حنَّ الجَذعُ وَهو كصخرۃِ، أفَلا يحنُّ القلبُ وهوَ رقيقُ؟" ﷺ*
جب ایک سخت لکڑی کا تَنہ بھی آپ ﷺ کی جدائی میں تڑپ اٹھا، تو پھر نرم دل انسان کیوں نہ تڑپے !
•🤌🏻🤍🔐🥺
3 weeks ago | [YT] | 0
View 0 replies
Sumbal Adnan
*خفف اللّٰه عنكم خفيا لا يعلم به أحد.*
"اللّٰه پاک آپ کے اس چھپے ہوئے بوجھ کو ہلکا کرے
جس کے بارے میں کوئی نہیں جانتا"
آمین اللّھمّ آمین🖤🍃
3 weeks ago | [YT] | 0
View 0 replies
Sumbal Adnan
*رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:*
"قیامت کے دن میرے قریب ترین وہ شخص ہوگا جو مجھ پر سب سے زیادہ درود بھیجے گا۔" (سنن الترمذی)
*اگر آپ نے ابھی درود پاک پڑھ لیا ہے تو اس پوسٹ پر دل والا ری ایکٹ کریں۔ ❤*
4 weeks ago | [YT] | 1
View 0 replies
Sumbal Adnan
1 month ago | [YT] | 7
View 0 replies
Sumbal Adnan
1 month ago | [YT] | 12
View 0 replies
Sumbal Adnan
1 month ago | [YT] | 5
View 0 replies
Sumbal Adnan
1 month ago | [YT] | 4
View 0 replies
Sumbal Adnan
1 month ago | [YT] | 1
View 0 replies
Load more