Welcome to Spiritual Guidance, is a platform for spiritual guidance and Islamic knowledge, focusing on the teachings of the Holy Quran. Our channel is dedicated to exploring the timeless wisdom and profound teachings of the Holy Quran, offering both spiritual improvement and academic support. For those whose seeking to enhance their understanding of Islamic principles, find peace through recitations, gain knowledge about Prophet Hazrat Muhammad (SAW), or excel in Quran knowledge. Spiritual guidance is here to guide you
Join us for:
Beautiful Recitations: Soulful recitations
Daily Dua and Hadith: Inspirational daily prayers and sayings of the Prophet Muhammad (PBUH).
In-depth Quranic Tafseer: Detailed explanations of Quranic verses.
Academic Solutions: knowledge like tarjuma tul quran textbook solutions
Islamic Teachings: Lessons on faith, worship, ethics, and personal development.
Subscribe to spiritual guidance to start your journey towards spiritual growth and learning success.
Spiritual Guidance888
Ramzan Mubarak to all my amazing subscribers! 🌙✨
May this blessed month bring you peace, happiness, and countless blessings. 🤍
Ameen 💝🤍
3 days ago | [YT] | 1
View 0 replies
Spiritual Guidance888
بیرو، الاسکا میں سورج غروب ہونے کے بعد شہر قطبی رات میں داخل ہو گیا ہے۔
اگلے 65 دن تک سورج طلوع نہیں ہوگا، اور دن، شام اور رات ایک مسلسل آرتھک غروب میں بدل جائیں گے۔
یہ تاریکی زمین کے جھکاؤ کی وجہ سے پیدا ہوتی ہے جب آرکٹک خطہ سورج سے دور ہو جاتا ہے۔
ماؤس کا پانی برف کی چادر میں تبدیل ہو جاتا ہے اور گلیاں امبر روشنی میں جگمگانے لگتی ہیں۔
شہری اپنی روزمرہ کی زندگی معمولات، کھانے اور کمیونٹی کی سرگرمیوں کے ذریعے وقت ناپتے ہیں۔
بچوں کے اسکول جانے سے لے کر شکار تک زندگی جاری رہتی ہے
تَبٰرَکَ الَّذِیۡ بِیَدِہِ الۡمُلۡکُ ۫ وَ ہُوَ عَلٰی کُلِّ شَیۡءٍ قَدِیۡرُ ۨ﴿۱﴾
بہت بابرکت ہے وہ ( اللہ ) جس کے ہاتھ میں بادشاہی ہے اور ہرچیز پر قدرت رکھنے والا ہے ۔
💞🍂🍁🌸💖
@Spiritualguidance888 #alaska #barrow
2 months ago | [YT] | 3
View 0 replies
Spiritual Guidance888
خود پر یقین رکھیں اپنی صلاحیتوں کو پہچانیں
اور مثبت سوچ کے ساتھ خود کو بہتر بنائیں 💐
اور یاد رکھیں اصل شخصیت وہی ہے جو نیچرل ہے بناوٹ سے پاک۔ 🌸
جو آپ ہیں بس وہی رھے کیونکہ قدرت نے آپ کو خاص بنایا ہے🌸
4 months ago | [YT] | 3
View 0 replies
Spiritual Guidance888
" اے اسباب کے پیدا کرنے والے میرے لیے بہتر اسباب پیدا کر"🌷
آمین ثم آمین 🤲🏻🥰🌷
6 months ago | [YT] | 4
View 0 replies
Spiritual Guidance888
*اللہ پر توکل کی حدیں اس قدر وسیع رکھیں کہ اگر آپ کی مانگی گئی دعائیں نہ بھی پوری ہوں تو تب بھی آپ کی عبادت، توکل، اور دعاؤں میں کمی نہ آئے۔ ❤️*
*Beshak ❤️🌸👍🏻*
6 months ago | [YT] | 3
View 0 replies
Spiritual Guidance888
اللہ پر توکل کرو تاکہ وہ تمہارے کام کی گرہیں کھول دے،
کیونکہ اللہ کے حکم کے بغیر تو ایک پتّہ بھی درخت سے نہیں گرتا۔
🌹🌹🌹
7 months ago | [YT] | 3
View 1 reply
Spiritual Guidance888
🦋 ٭* *`ذکـــــرِ الٰـــہــی🌸🤍`*
*🩷سُبْحَانَ اللّٰهِ*
*💛الحَمْدُ للّٰهِ*
*🤍لَا إلَهَ إلَّا اللّٰهُ*
*💜اللّٰهُ أكْبَرُ*
*💖سُبْحَانَ اللّٰهِ وَبِحَمْدِهِ*
*🩵سُبْحَانَ اللّٰهِ العَظِيمِ*
*💗لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إلَّا بِاللّٰهِ*
*♥️أسْتَغْفِرُ اللّٰهَ وَأتُوبُ إلَيْهِ*
*🧡اَللّٰھُمَّ اِنِّی اَسْئَلُکَ الْجَنَّة*
*🤍اللّٰهُمَّ أَجِرْنِي مِنَ النَّارِ*
*❤🩹حَسْبُنَا اللّٰـهُ وَنِعْمَ الْوَكِيْلُ*
*💙لاَ اِلٰہَ اِلَّا ﷲُ مُحَمَّدٌ رَّسُوْلُﷲ*
@Spiritualguidance888
8 months ago | [YT] | 3
View 0 replies
Spiritual Guidance888
*نیا چاند دیکھنے کی دعا* ✨♦️🌙
نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب نیا چاند ( ہلال ) دیکھتے تو ( یہ دعائیہ ) کلمات فرماتے :
*✨اللَّهُمَّ أَهِلَّهُ عَلَيْنَا بِالْيُمْنِ وَالْإِيْمَانِ وَالسَّلَامَةِ وَالْإِسْلَامِ رَبِّي وَرَبُّكَ اللهُ*
ترجمہ: اے اللہ ! تو ہمارے اوپر اس ( چاند ) کو برکت اور سلامتی اور ایمان کے ساتھ طلوع فرما، (اے چاند !) میرا اور تیرا رب اللہ ہی ہے۔
(ترمذى ، أبواب الدعوات، رقم الحديث : 3451)
8 months ago | [YT] | 3
View 0 replies
Spiritual Guidance888
*`ہم قرآن کو نہیں چنتے`*
*`بلکہ ہمیں قرآن کیلئے چن لیا جاتا یے🫀🔐`*
اللّٰہ اکبر ۔۔۔۔۔🤍 *اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ رَبِّ الْعَالَمِيْنَ🫀*
*جنت تک ساتھ نبھانے والا ساتھی* `قرآن❤🩹🌸`
*جس نے قرآن کی رسی کو مضبوطی سے تھام لیا اس کے تمام کام سنور جاتے ہیں معجزات اس کی زندگی کا حصہ بن جاتے ہیں غموں کی دنیا اس کیلئے انجان بن جاتی ہے اور بس قرآن اس کا دوست بن جاتا ہے🫀*
*جس سے اچھا کوئی ساتھی نہیں❤️🖇️*
@Spiritualguidance888
8 months ago | [YT] | 3
View 0 replies
Spiritual Guidance888
9 months ago | [YT] | 12
View 0 replies
Load more