Zauq-e-Ibadat official

🌙 Zauq-e-Ibadat Official | روحانی سکون کا سفر 🌙

خوش آمدید!
یہ چینل اُن تمام لوگوں کے لیے ہے جو اللہ تعالیٰ کی قربت، عبادات کا لطف، ذکرِ الٰہی اور سیرتِ نبوی ﷺ سے اپنے دل و روح کو منور کرنا چاہتے ہیں۔

📿 ہمارے چینل پر آپ کو ملے گا:

تلاوتِ قرآن پاک 💖

روح پرور نعتیں ﷺ

اذکار اور وظائف 🌟

دینی نصیحتیں اور بیان 📖

اسلامی واقعات و قصص 🕋

روحانی مسائل کا حل اور استخارہ ✨


اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کا دل عبادات میں لگے اور روح کو سکون ملے تو Zauq-e-Ibadat Official کو سبسکرائب کریں، اور ہمارے ساتھ اس روحانی سفر پر شامل ہو جائیں🕋

"دل کو جو راحت دے، وہی زوقِ عبادت ہے💞


Zauq-e-Ibadat official

Have you ever dreamed of visiting Makkah✈️🕋__?

6 months ago | [YT] | 29

Zauq-e-Ibadat official

Bas ek nazar Khana Kaaba ka...Dil ko sukoon mil jaye 🤍
Allah hum sab ko is manzar ka hissa ban’ne ka moka dain.🤲🏻🥺💖

6 months ago | [YT] | 36

Zauq-e-Ibadat official

LOVE MADINAH💚 MASJID E NABAWI🥺🫀

6 months ago | [YT] | 19