Channel Create Date10 SHAUWAL - UL - MUKARRAM 1445 Hijri20 April 2024Ba MauqaWiladat e Ba SaadatSarkaar e Aalahazrat Fazil e BarelviRadiAllahuAnh
Mufti Naqiburrahman Siddiqui Hashmati
4 days ago | [YT] | 30
View 1 reply
2 weeks ago | [YT] | 43
View 0 replies
نقیبِ اہلِ سنت اور خلیفہ اچّھے حضرت کا۔وزیروں میں بہت بہتر خلیفہ اچّھے حضرت کا۔وہ ہیں صدیقِ اکبر کے گھرانے سے جہاں والوں،فدا ہیں آلِ حیدر پر خلیفہ اچّھے حضرت کا۔عطائے اعلیٰ حضرت کہتے ہیں حق والے سب جن کو،وہ ہیں شیرِ ظفر پیکر خلیفہ اچّھے حضرت کا۔وہ مفتی ہیں شریعت کے وہ صوفی ہیں طریقت کے،وہ ہیں مقبول ملّت بھر خلیفہ اچّھے حضرت کا۔وہ عالِم ایسے ہیں اعمال سے کردار سے غازی،چلے میداں لیے خنجر خلیفہ اچّھے حضرت کا۔مدرس وہ کہ درسِ گاہوں میں اسلاف کا نائب،کیے روشن کئی گوہر خلیفہ اچّھے حضرت کا۔مصنف وہ قلم میں برق باری کی چمک دیکھی،عدو کو کر دیا بدتر خلیفہ اچّھے حضرت کا۔وہ حافظ جو کہ ہیں قرآن کی تفسیر میں ماہر،قرۃ سے دل کرے انور خلیفہ اچّھے حضرت کا۔وہ جو ناشر ہیں اسلاف و اکابر کی کتابوں کا،وہی ہیں سنّیوں رہبر خلیفہ اچّھے حضرت کا۔مقرر وہ کہ تقریروں میں شیرِ ہند کا جلوہ،جلالِ مرشدی منظر خلیفہ اچّھے حضرت کا۔وہ گستاخوں کو ممبر سے لَتھیڑے تنہا ہی آکر،دکھائے حشمتی تیور خلیفہ اچّھے حضرت کا۔وہابی، دیوبندی، رافضی و ناصبی کُتے،سبھی پر ہیں قہر آور خلیفہ اچّھے حضرت کا۔صلحکل والوں کے سینوں پہ جس نے مار ماری ہیں،وہ شیرِ ہند کا پیکر خلیفہ اچّھے حضرت کا۔جلے ہیں ناصبی ملّانے جنکی دیکھ کے عظمت،مُحِبِّ شاہ سنابل اور خلیفہ اچّھے حضرت کا۔بھروسہ ہیں وہ مرشد کا قبولِ خانقاہ ہیں وہ،حکومت جسکی ہے دل پر خلیفہ اچّھے حضرت کا۔نظر آتی ہیں مرشد کی ادائیں خاص کر اُن میں،خلوص و عدل کا ساگر خلیفہ اچّھے حضرت کا۔یہی معیار رکھتے ہیں فدا ہو جاؤ مرشد پر،رہے حشمت نگر آکر خلیفہ اچّھے حضرت کا۔نبھايا ہے ہمیشہ کوئی بھی گر بات آجائے،شفقت کرتا ہے ہم پر خلیفہ اچّھے حضرت کا۔بنایا مجھ كو ہیں محتاط مسلک میں محبت میں،سکھایا ہیں ادب چل کر خلیفہ اچّھے حضرت کا۔میں اپنے شہر میں اس بات پر شاہد ہوں کہ سیّد،کہا لوگوں نے ہیں حق پر خلیفہ اچّھے حضرت کا۔لقب فاتح کا اُن کو زیب دیتا ہیں ثمرؔ واللہ،وہ تنہا تھا ہزاروں پر خلیفہ اچّھے حضرت کا۔✍️از محتاجِ مرشدِ پاک سیّد عرفان ثمرؔ علی برہانپوری
1 year ago (edited) | [YT] | 17
Mufti Naqiburrahman Siddiqui Hashmati
4 days ago | [YT] | 30
View 1 reply
Mufti Naqiburrahman Siddiqui Hashmati
2 weeks ago | [YT] | 43
View 0 replies
Mufti Naqiburrahman Siddiqui Hashmati
نقیبِ اہلِ سنت اور خلیفہ اچّھے حضرت کا۔
وزیروں میں بہت بہتر خلیفہ اچّھے حضرت کا۔
وہ ہیں صدیقِ اکبر کے گھرانے سے جہاں والوں،
فدا ہیں آلِ حیدر پر خلیفہ اچّھے حضرت کا۔
عطائے اعلیٰ حضرت کہتے ہیں حق والے سب جن کو،
وہ ہیں شیرِ ظفر پیکر خلیفہ اچّھے حضرت کا۔
وہ مفتی ہیں شریعت کے وہ صوفی ہیں طریقت کے،
وہ ہیں مقبول ملّت بھر خلیفہ اچّھے حضرت کا۔
وہ عالِم ایسے ہیں اعمال سے کردار سے غازی،
چلے میداں لیے خنجر خلیفہ اچّھے حضرت کا۔
مدرس وہ کہ درسِ گاہوں میں اسلاف کا نائب،
کیے روشن کئی گوہر خلیفہ اچّھے حضرت کا۔
مصنف وہ قلم میں برق باری کی چمک دیکھی،
عدو کو کر دیا بدتر خلیفہ اچّھے حضرت کا۔
وہ حافظ جو کہ ہیں قرآن کی تفسیر میں ماہر،
قرۃ سے دل کرے انور خلیفہ اچّھے حضرت کا۔
وہ جو ناشر ہیں اسلاف و اکابر کی کتابوں کا،
وہی ہیں سنّیوں رہبر خلیفہ اچّھے حضرت کا۔
مقرر وہ کہ تقریروں میں شیرِ ہند کا جلوہ،
جلالِ مرشدی منظر خلیفہ اچّھے حضرت کا۔
وہ گستاخوں کو ممبر سے لَتھیڑے تنہا ہی آکر،
دکھائے حشمتی تیور خلیفہ اچّھے حضرت کا۔
وہابی، دیوبندی، رافضی و ناصبی کُتے،
سبھی پر ہیں قہر آور خلیفہ اچّھے حضرت کا۔
صلحکل والوں کے سینوں پہ جس نے مار ماری ہیں،
وہ شیرِ ہند کا پیکر خلیفہ اچّھے حضرت کا۔
جلے ہیں ناصبی ملّانے جنکی دیکھ کے عظمت،
مُحِبِّ شاہ سنابل اور خلیفہ اچّھے حضرت کا۔
بھروسہ ہیں وہ مرشد کا قبولِ خانقاہ ہیں وہ،
حکومت جسکی ہے دل پر خلیفہ اچّھے حضرت کا۔
نظر آتی ہیں مرشد کی ادائیں خاص کر اُن میں،
خلوص و عدل کا ساگر خلیفہ اچّھے حضرت کا۔
یہی معیار رکھتے ہیں فدا ہو جاؤ مرشد پر،
رہے حشمت نگر آکر خلیفہ اچّھے حضرت کا۔
نبھايا ہے ہمیشہ کوئی بھی گر بات آجائے،
شفقت کرتا ہے ہم پر خلیفہ اچّھے حضرت کا۔
بنایا مجھ كو ہیں محتاط مسلک میں محبت میں،
سکھایا ہیں ادب چل کر خلیفہ اچّھے حضرت کا۔
میں اپنے شہر میں اس بات پر شاہد ہوں کہ سیّد،
کہا لوگوں نے ہیں حق پر خلیفہ اچّھے حضرت کا۔
لقب فاتح کا اُن کو زیب دیتا ہیں ثمرؔ واللہ،
وہ تنہا تھا ہزاروں پر خلیفہ اچّھے حضرت کا۔
✍️از محتاجِ مرشدِ پاک سیّد عرفان ثمرؔ علی برہانپوری
1 year ago (edited) | [YT] | 17
View 1 reply