Assalam o Alikum Dear Friends..!!
My Name is Zameer Mahmood and My Channel is " Technical Zameer " You Can Get Information about TEVTA Shorts Courses, Punjab Board Admission Information's and Punjab Board of technical education Lahore 6 Month, 1 Year and 2 Year Diploma Admissions Information's and And Skill Base Diploma, Educational Video, Govt Scheme Alerts, Jobs Alerts.
#Diploma #Certificate #Sanad #jobs #information #govtscheme #skills #news
Technical Zameer
مکمل معلومات اس ویڈیو میں جانیے 👇
https://youtu.be/DNgsSO7uAOA?si=ILeLE...
8 hours ago | [YT] | 0
View 0 replies
Technical Zameer
9 hours ago | [YT] | 4
View 0 replies
Technical Zameer
*آج کی بات/ 16 فروری 2026*
کامیاب وہی ہوتا ہے جو لوگوں کی باتوں سے نہیں، اپنی کمزوریوں سے لڑتا ہے۔۔!
11 hours ago | [YT] | 0
View 0 replies
Technical Zameer
*کپتان ان فائر*
ہماری پرفارمینس کو چھوڑیں اپنے ایمان کی فکر کریں 24 کروڑ کی
آ بادی میں سے کسی ایک بندے کی بھی دعا قبول نہیں ہوئی 🙂😄
کپتان: سلمان علی آغا 😩
1 day ago | [YT] | 0
View 0 replies
Technical Zameer
*وزیراعلی مریم نواز شریف نے پولیس اصلاحات کیلئے تین ماہ کی ٹائم لائن مقرر کردی*
تھانے کے باہر پولیس سے متعلق شکایات کے ازالے کے لئے پینک بٹن نصب کرنے کا فیصلہ
انوسٹیگیشن کی ویڈیو اور آڈیو ریکاڈنگ کرنے کا اصولی فیصلہ
پنجاب میں ایف آئی آر کی آن لائن ٹریکنگ سسٹم متعارف کرنے کا فیصلہ
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا پولیس کو ہر شہر ی کو سر کہہ کر پکارنے کا حکم
پولیس سے متعلق چھوٹی چھوٹی شکایات دو تین گھنٹے کے اندر حل کر کے ازالے کا حکم
ہر پولیس سٹیشن کے 10 اہلکاروں پر باڈی کیم نصب کرنے کا فیصلہ
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے باڈی کیم کے لئے فنڈز کی منظوری دے دی
پنجاب بھر میں 14 ہزار باڈی کیم اور 700 پینک بٹن لگائے جائیں گے
کاغذات اور شناختی کارڈ کی گمشدگی کی ایف آئی آر آن لائن درج کرانے کا سسٹم متعارف کرانے کا فیصلہ
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی آئی جی پنجاب اور دیگر پولیس افسروں کو خود فون کر کے عوامی فیڈ بیک لینے کا حکم
لاہور سمیت پنجاب میں ٹریفک کو لین میں چلنے کا پابند بنانے کی ہدایت
ضلعی انتظامیہ ، سی اینڈ ڈبلیو اور ٹیپا کو لین مارکنگ کی ہدایت
لوگوں کو سڑک عبور کرنے کے طریقے کار سے آگاہی کا حکم
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے ٹریفک پولیس ون ایپ اور سیف سٹی مانیٹرنگ ایپ کا بھی آغاز کیا
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس ، پولیس اصلاحات کا جائزہ
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے پولیس اصلاحات کا جامع پلان طلب کرلیا
ایف آئی آر کے اندارج کیلئے پولیس پانچ سوال کر سکے گی۔ بریفنگ
پنجاب کے کرائم میں مجموعی طور پر 48 فیصد اور بڑے جرائم میں 80 فیصد تک کمی نوٹ کی گئی۔ بریفنگ
80 منٹ میں رسپانس ٹائم دینے سے منفی فیڈ بیک کم ہوا۔ بریفنگ
ساہیوال اور گجرات جیسے شہروں میں بڑے جرائم کی کال نہ ہونے کے برابر ہے۔ بریفنگ
پراپرٹی کے جھگڑے کم ہونے سے کرائم میں کمی آئی۔ بریفنگ
پنجاب میں ہر سال ایک کروڑ 68 لاکھ لوگ تھانوں کا وزٹ کرتے ہیں۔ بریفنگ
68 فیصد لوگ پولیس خدمت مرکز کی سروسز کے لئے آتے ہیں۔ بریفنگ
ایف آئی آر کے دیر سے اندارج کی وجہ سے مجرم فائدہ اٹھاتا ہے۔ بریفنگ
بچوں کے ساتھ درندگی کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں۔ مریم نواز شریف
پولیس میں بڑے جرم پر چھوٹی سزا اور چھوٹی غلطی پر بڑی سزا مل جاتی ہے۔ مریم نواز شریف
ابھی نہیں تو پھر کبھی پولیس ریفارمز نہیں کرسکتے۔ مریم نواز شریف
پولیس سے صرف مجرموں کو ڈرنا چاہیے عوام کو نہیں۔ مریم نواز شریف
عوام کو یقین ہونا چاہیے کہ پولیس مشکل میں ان کی مدد کرے گی۔ مریم نواز شریف
پنجاب میں پولیس کیلئے ضابطہ اخلاق اور ٹریننگ ضروری ہے۔ مریم نواز شریف
میرے ہوتے ہوئے کوئی بیٹی اپنے آپ کو غیر محفوظ تصور کرے یہ برداشت نہیں۔ مریم نواز شریف
خواتین تھانے نہیں آسکتی تو موبائل پولیس سٹیشن چل کر ان کے پاس شکایت کے ازالے کیلئے جائیں۔ مریم نواز شریف
شکایت کرنے والی خاتون کی تذلیل کی بجائے حوصلہ افزائی اور مدد کی جائے۔ مریم نواز شریف
بچے ڈر سے بولتے نہیں ، تعلیمی اداروں میں بدسلوکی کی جرات نہیں ہونی چاہیے۔ مریم نواز شریف
بچوں کی حفاظت اور خیال نہ رکھنے والے والدین کیلئے قوانین متعارف کرانے چاہتے ہیں۔ مریم نواز شریف
خبر آتی ہے کہ آوارہ کتے بچے کو نوچ کر کھا گئے ، تو والدین کہاں تھے۔ مریم نواز شریف
پیشگی اقدامات کیلئے پولسنگ کو موثر بنانا ہوگا ، رویوں میں تبدیلی بہت ضروری ہے۔ مریم نواز شریف
غریب لوگ ڈر کے مارے پولیس کے پاس نہیں جانتے۔ مریم نواز شریف
ہراسمنٹ کی شکایت پر پولیس کا رویہ سائل کے ساتھ توہین آمیز ہوتا ہے۔ مریم نواز شریف
شاباش اگر عوام کے سامنے دی جاتی ہے تو سزا بھی عوام کے سامنے دی جائے گی۔ مریم نواز شریف
لوگوں کا سسٹم پر یقین بحال ہونا چاہیے۔ مریم نواز شریف
پولیس کی گرومنگ کی جائے اور موک سیشن کرائے جائے۔ مریم نواز شریف
اب کسی پولیس اہلکار کو سر اور جناب کے بغیر بات کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ مریم نواز شریف
اگر اوپر کی سطح تک کرپشن ہوگی تو اثرات تھانہ لیول تک جائیں گے۔ مریم نواز شریف
عوام سے زیادہ کوئی وی آئی پی نہیں۔ مریم نواز شریف
وی آئی پی کے راستے سے عوام کو ہٹانے کیلئے تذلیل کی اجازت نہیں دیں گے۔ مریم نواز شریف
کرکٹ ٹیم کو سکیورٹی ضرور دیں لیکن عوام کی عزت کا بھی خیال رکھیں۔ مریم نواز شریف
یہ پنجاب ہے ، کوئی ایسا علاقہ نہیں جہاں غریب کو کوئی پوچھنے والا ہو۔ مریم نواز شریف
پولیس میں اصلاحات کیلئے شارٹ ٹرم ، مڈٹرم اور لانگ ٹرم پلان تیار کیے جائیں۔ مریم نواز شریف
لوگوں نے بسنت پر جس طرح ردعمل دیا۔ مریم نواز شریف
ون کی خلاف ورزی اب ختم ہوچکی ہے۔ مریم نواز شریف
قانون کو بلاامتیاز نافذ کرنے کے اچھے نتائج سامنے آرہے ہیں۔ مریم نواز شریف
ناکوں پر کھڑے پولیس اہلکاروں کی طرف سے اوئے کہہ کر بلانے کا کلچر ختم کیا جائے۔ مریم نواز شریف
غلطیوں کو چھپانے کا رویہ بدلنا ہوگا ، شکایت لگانے والے سائل کو مجرم بنانا افسوسناک ہے۔ مریم نواز شریف
پولیس میں پڑھے لکھے نوجوانوں بچوں کو سامنے لایا جائے۔ مریم نواز شریف
کالج کے طلبہ کو پولیسنگ سکھائی جائے۔ مریم نواز شریف
سٹیزن مینجمنٹ سسٹم اور E ٹیگ انفارمیشن سسٹم لایا جائے۔ مریم نوازشریف
1 day ago | [YT] | 1
View 0 replies
Technical Zameer
گھر بیٹھے ٹیوٹا کا سرٹیفکیٹ حاصل کریں ، مزید معلومات کے لئے ویڈیو۔👇👇
2 days ago | [YT] | 1
View 0 replies
Technical Zameer
#Rashancard #cmpunjab Rashan Card 👉
2 days ago (edited) | [YT] | 5
View 0 replies
Technical Zameer
خواتین کیلئے وزیر اعلیٰ پنجاب کی جانب سے *Digital Skill* پروگرام کا آغاز، فری *لیپ ٹاپ* اور *30 ہزار* تک وظیفے لینے کا شاندار موقع
*🎓 تعلیم: BS/MPhil/Phd*
*⭕ 30 ہزار تک وظیفہ*
*🌀 فری لیپ ٹاپ 💻*
*📌 چھ ماہ کا فری انٹرنیٹ پیکج*
*📢تمام خواتین گھر بیٹھے فری لیپ ٹاپ اور 30 ہزار وظیفے کے ساتھ آنلاین کورسز سیکھیں اور آنلاین کمائیں*
#freecourse #certificate #laptop
2 days ago (edited) | [YT] | 0
View 0 replies
Technical Zameer
*Jobs*
ریسکیو میں جابز کے مواقع
2 days ago | [YT] | 0
View 0 replies
Technical Zameer
https://youtu.be/CGqrIigOr8I?si=omPIE...
3 days ago | [YT] | 7
View 0 replies
Load more