*A|-Aq$@ M@rtyrs Brigades* b0mbed soldiers and vehicles of the Z!0nist enemy in the "Netz@rim" axis with (107) m!ss!les. 🔻They b0mbarded with a barrage of m0rtar shells the Z!0nist enemy forces and their vehicles in G@z@ City
*A| Aq$@ Brigade* pounded the Z!0nist enemy forces in H@mad City, (Kh@n Yun!s) with m0rtar shells. 🔻They b0mbed the Z!0nist enemy forces stationed in Kh@n Yun!s with two (107) m$$iles and heavy-ca|iber m0rtar shells.
*Q@ss@m fighters* managed to det0nate a barrel b0mb and another shock b0mb at the enemy forces dismounted from vehicles in H@mad City (Kh@n Yun!s) 🔻They targeted a Z!0nist infantry force consisting of 10 soldiers with an anti-pers0nnel shell in G@z# City. 🔻They were able to det0nate two anti-pers0nnel b0mbs in two enemy jeeps and engage the remaining soldiers with machine g*ns, k!lling and w0unding them in G@z# City. 🔻They b0mbarded "N!rim" military site with short-range 114mm "R@jum" r0ckets
*Al-Qud$ Brigade* b0mbed the "Mars" mi|itary site with a barrage of r0ckets. 🔻They b0mbed with (107) mi$$iles the command and control headquarters of the Z!0nist army in Kh@n Yun!s. 🔻They det0nated a highly expl0s!ve l@ndm!ne - planted in advance - to a Z!0nist m!litary vehicle in G@z# City.
*Muj@h!deen B@ttalion* p0unded Z!0nist enemy forces in De!r al-B@lah, with two Hasab 111 mi$$iles.
*Martyr Omar Al-Q@$$em's forces* pounded the enemy forces in R@f@h with m0rtar shells.
Want to make your brand stand out and build lasting trust? Discover key strategies and real-world examples in this must-read guide! 🌟 Check it out: shorturl.at/D28Sw
Ready to elevate your content game? This detailed guide covers everything you need to know about mastering content marketing—from strategic planning to measuring success. Whether you're just starting out or looking to refine your approach, this article has got you covered. Dive in and discover the strategies that will help you stand out: shorturl.at/bUK67 📈
السلام علیکم!! میں ذمہ داران کی توجہ انتہائی اہم اشو کی جانب مبذول کرنا چاہتا ہوں۔ توکل علی اللہ اپنی جگہ لیکن حافظ صاحب کی فول پروف سیکورٹی کا بندوسبت کیا جائے کیونکہ آئی پی پیز کوئی عام مسئلہ نہیں ہے۔ اگر یہ آئی پی پیز کا کانٹا نکل جائے تو عوم کو تو ریلیف ملے گا ہی اس کے ساتھ ہماری مقامی اور ایکسپورٹ تجارت کو بھی بے پناہ فائدہ ہوگا زراعت امپروو ہوگی مہنگائی کم ہوگی۔ یوں کہا جائے تو بے جا نہ ہوگا کہ آئی پی پیز کا وجود ملک کے بقا کے لیے بہت بڑا خطرہ ہے۔ سوچیں آپکی ایکسپورٹ باقی نہ رہے، آپکی جان بچانے والی ادویات مہنگی ہوں، بے روزگاری عام ہو ، اشیائے ضروریہ عام۔آدمی کی پہنچ سے دور ہو رہی ہوں، زراعت کی ادویات اور کھادیں کسان کی لاگت پوری نہ کر سکیں، مقامی تاجر، دوکاندار مسلسل خسارے میں ہو، تعلیم کا حصول صرف اشرافیہ تک ممکن ہو، علاج معالجہ کی سہولیات کا فقدان ہو اور یہ سب کچھ جس وجہ سے ہو رہا ہو اور پھر ایک مردِ مجاہد اُس کے خلاف اُٹھ کھڑا ہو تو سوچیں اُس مردِ مجاہد کے خلاف دشمنانِ اسلام و ملک کے خلاف کیا کیا منصوبے نہ پنپ رہے ہونگے؟؟ دوسرا عالمی استعمار بھی نہ چاہے گا کہ یہ ملک اسٹیبل ہو کیونکہ جس دن یہ ملک اسٹیبل ہو گیا پھر وہ اپنے دوسرے مسلم برادر ممالک کے لیے بھی فرنٹ لائن پر ہوگا اور یہی بات عالمی اسٹیبلشمنٹ اور استعماری طاقتوں کو گوارہ نہ ہوگی۔ اس لیے اسوقت ملکی اشرافیہ کیساتھ کیساتھ غیرملکی طاقتیں بھی حافظ صاحب کے یہ مطالبات پورے ہونے کے راہ میں روڑے اٹکائیں گی جبکہ حافظ صاحب کے اعلان کے بعد دھرنا طویل ترین ہوتے جانا ہے اور یہ جتنا طویل ہوگا اتنا ہی مضبوط اور اپنے مشن کے قریب ہوتا جائیگا۔ اور دشمن(ملکی یاغیرملکی) کو یہ بات گوارہ نہیں اور پھر وہ کسی بھی حد تک جانے کا سوچ. سکتا ہے دوسرا حماس کے لیے پوری دنیا میں اگر کوئی طاقتور آواز اور حمایت ہے تو وہ بھی صرف جماعتِ اسلامی پاکستان کی طرف سے ہے اور بات بھی یہود کو کھٹکتی ہوگی (اسرائیل کا بیان آن ریکارڈ ہے کہ ہم اسماعیل ہنیہ سمیت ان کو سپورٹ کرنے والوں کو زندہ نہیں چھوڑیں گے )۔ یہ ٹھیک ہے کہ انسان آیا ہی جانے کے لیے ہے لیکن کچھ انسانوں پہ اللہ پاک کی خصوصی رحمت ہوتی ہے جسکا اندزہ آپ اس بات سے لگا لیں کہ لوگ کتنے والہہ پن سے حافظ صاحب کا بیان سنتے ہیں کہ انہیں یہ ہوش نہیں ہوتا کہ وہ کھڑے ہیں ، بیٹھے ہیں بس وہ بیان کیطرف ہمہ تن گوش ہوتے ہیں اور انکی ہر ہر بات کو ازبر کرنیکی کوشش کر رہے ہوتے ہیں۔ ایسا لیڈر صدیوں بعد ملتا ہے اور یہ بات بھی فطری ہے کہ چیز جتنی زیادہ قیمتی ہو تو اسکی حفاظت کا بندوبست بھی اسی حساب سے کیا جاتا ہے۔ میری چھٹی نے یہ چیز(سیکورٹی میں کمی) شدت سے محسوس کی۔ تمام نقشہ میں نے اپنے ذمہ داران کے سامنے رکھ دیا ہے اور مجھے یقین ہے کہ میری یہ آواز نہ صرف اوپر پہنچائی جائیگی بلکہ اس پہ مشاورت کرکے اس پہ سختی سے عملدرآمد کی کوشش بھی کی جائیگی۔ اللہ پاک ہمارا حامی و ناصر ہو۔
خیراندیش میاں الطاف فرید امیر جماعتِ اسلامی ظاہرپیر
موجودہ دور میں انتہائی گھناؤنے مظالم کو انجام دینے کے باوجود، اسرائیل کے وزیر اعظم کو امریکی کانگریس سے خطاب کے لیے مدعو کیا گیا، جہاں انہوں نے جھوٹ پھیلاتے ہوئے اور فلسطینیوں کی نسل کشی کے خلاف احتجاج کرنے والوں کی تذلیل کرتے ہوئے پرتپاک استقبال کیا۔🖐🏻🖐🏻😡🐷
Despite perpetrating the most heinous atrocities in the current era, Israel's Prime Minister was invited to address the U.S. Congress, where he received a warm reception while spreading lies and disparaging those protesting against his led genocide of Palestinians.

Hayat Saeedi
🔐 Password Challenge! 🔐
Think your password is secure? Create one that takes over 1 million years to crack!
Test it at PasswordMonster.com and share your results! Ready to join?
Check out the challenge details here:
youtube.com/post/UgkxMIM-9erV1pPLFPsYrWJ9Dl9Pcjl3X… 💻🔒
#PasswordChallenge #CyberSecurity #StaySafeOnline #StrongPasswords
1 year ago | [YT] | 0
View 0 replies
Hayat Saeedi
*R€SIST@NC€ NEWS 🔻*
*A|-Aq$@ M@rtyrs Brigades* b0mbed soldiers and vehicles of the Z!0nist enemy in the "Netz@rim" axis with (107) m!ss!les.
🔻They b0mbarded with a barrage of m0rtar shells the Z!0nist enemy forces and their vehicles in G@z@ City
*A| Aq$@ Brigade* pounded the Z!0nist enemy forces in H@mad City, (Kh@n Yun!s) with m0rtar shells.
🔻They b0mbed the Z!0nist enemy forces stationed in Kh@n Yun!s with two (107) m$$iles and heavy-ca|iber m0rtar shells.
*Q@ss@m fighters* managed to det0nate a barrel b0mb and another shock b0mb at the enemy forces dismounted from vehicles in H@mad City (Kh@n Yun!s)
🔻They targeted a Z!0nist infantry force consisting of 10 soldiers with an anti-pers0nnel shell in G@z# City.
🔻They were able to det0nate two anti-pers0nnel b0mbs in two enemy jeeps and engage the remaining soldiers with machine g*ns, k!lling and w0unding them in G@z# City.
🔻They b0mbarded "N!rim" military site with short-range 114mm "R@jum" r0ckets
*Al-Qud$ Brigade* b0mbed the "Mars" mi|itary site with a barrage of r0ckets.
🔻They b0mbed with (107) mi$$iles the command and control headquarters of the Z!0nist army in Kh@n Yun!s.
🔻They det0nated a highly expl0s!ve l@ndm!ne - planted in advance - to a Z!0nist m!litary vehicle in G@z# City.
*Muj@h!deen B@ttalion* p0unded Z!0nist enemy forces in De!r al-B@lah, with two Hasab 111 mi$$iles.
*Martyr Omar Al-Q@$$em's forces* pounded the enemy forces in R@f@h with m0rtar shells.
1 year ago | [YT] | 0
View 0 replies
Hayat Saeedi
Want to make your brand stand out and build lasting trust? Discover key strategies and real-world examples in this must-read guide! 🌟 Check it out: shorturl.at/D28Sw
1 year ago | [YT] | 0
View 0 replies
Hayat Saeedi
📢 Mastering Content Marketing
Ready to elevate your content game? This detailed guide covers everything you need to know about mastering content marketing—from strategic planning to measuring success. Whether you're just starting out or looking to refine your approach, this article has got you covered. Dive in and discover the strategies that will help you stand out: shorturl.at/bUK67 📈
1 year ago | [YT] | 1
View 0 replies
Hayat Saeedi
ذمہ داران سے درخواست!!!!
(حافظ صاحب کی سیکورٹی)
السلام علیکم!! میں ذمہ داران کی توجہ انتہائی اہم اشو کی جانب مبذول کرنا چاہتا ہوں۔ توکل علی اللہ اپنی جگہ لیکن حافظ صاحب کی فول پروف سیکورٹی کا بندوسبت کیا جائے کیونکہ آئی پی پیز کوئی عام مسئلہ نہیں ہے۔ اگر یہ آئی پی پیز کا کانٹا نکل جائے تو عوم کو تو ریلیف ملے گا ہی اس کے ساتھ ہماری مقامی اور ایکسپورٹ تجارت کو بھی بے پناہ فائدہ ہوگا زراعت امپروو ہوگی مہنگائی کم ہوگی۔ یوں کہا جائے تو بے جا نہ ہوگا کہ آئی پی پیز کا وجود ملک کے بقا کے لیے بہت بڑا خطرہ ہے۔
سوچیں آپکی ایکسپورٹ باقی نہ رہے، آپکی جان بچانے والی ادویات مہنگی ہوں، بے روزگاری عام ہو ، اشیائے ضروریہ عام۔آدمی کی پہنچ سے دور ہو رہی ہوں، زراعت کی ادویات اور کھادیں کسان کی لاگت پوری نہ کر سکیں، مقامی تاجر، دوکاندار مسلسل خسارے میں ہو، تعلیم کا حصول صرف اشرافیہ تک ممکن ہو، علاج معالجہ کی سہولیات کا فقدان ہو اور یہ سب کچھ جس وجہ سے ہو رہا ہو اور پھر ایک مردِ مجاہد اُس کے خلاف اُٹھ کھڑا ہو تو سوچیں اُس مردِ مجاہد کے خلاف دشمنانِ اسلام و ملک کے خلاف کیا کیا منصوبے نہ پنپ رہے ہونگے؟؟
دوسرا عالمی استعمار بھی نہ چاہے گا کہ یہ ملک اسٹیبل ہو کیونکہ جس دن یہ ملک اسٹیبل ہو گیا پھر وہ اپنے دوسرے مسلم برادر ممالک کے لیے بھی فرنٹ لائن پر ہوگا اور یہی بات عالمی اسٹیبلشمنٹ اور استعماری طاقتوں کو گوارہ نہ ہوگی۔
اس لیے اسوقت ملکی اشرافیہ کیساتھ کیساتھ غیرملکی طاقتیں بھی حافظ صاحب کے یہ مطالبات پورے ہونے کے راہ میں روڑے اٹکائیں گی جبکہ حافظ صاحب کے اعلان کے بعد دھرنا طویل ترین ہوتے جانا ہے اور یہ جتنا طویل ہوگا اتنا ہی مضبوط اور اپنے مشن کے قریب ہوتا جائیگا۔ اور دشمن(ملکی یاغیرملکی) کو یہ بات گوارہ نہیں اور پھر وہ کسی بھی حد تک جانے کا سوچ. سکتا ہے دوسرا حماس کے لیے پوری دنیا میں اگر کوئی طاقتور آواز اور حمایت ہے تو وہ بھی صرف جماعتِ اسلامی پاکستان کی طرف سے ہے اور بات بھی یہود کو کھٹکتی ہوگی (اسرائیل کا بیان آن ریکارڈ ہے کہ ہم اسماعیل ہنیہ سمیت ان کو سپورٹ کرنے والوں کو زندہ نہیں چھوڑیں گے )۔ یہ ٹھیک ہے کہ انسان آیا ہی جانے کے لیے ہے لیکن کچھ انسانوں پہ اللہ پاک کی خصوصی رحمت ہوتی ہے جسکا اندزہ آپ اس بات سے لگا لیں کہ لوگ کتنے والہہ پن سے حافظ صاحب کا بیان سنتے ہیں کہ انہیں یہ ہوش نہیں ہوتا کہ وہ کھڑے ہیں ، بیٹھے ہیں بس وہ بیان کیطرف ہمہ تن گوش ہوتے ہیں اور انکی ہر ہر بات کو ازبر کرنیکی کوشش کر رہے ہوتے ہیں۔ ایسا لیڈر صدیوں بعد ملتا ہے اور یہ بات بھی فطری ہے کہ چیز جتنی زیادہ قیمتی ہو تو اسکی حفاظت کا بندوبست بھی اسی حساب سے کیا جاتا ہے۔ میری چھٹی نے یہ چیز(سیکورٹی میں کمی) شدت سے محسوس کی۔ تمام نقشہ میں نے اپنے ذمہ داران کے سامنے رکھ دیا ہے اور مجھے یقین ہے کہ میری یہ آواز نہ صرف اوپر پہنچائی جائیگی بلکہ اس پہ مشاورت کرکے اس پہ سختی سے عملدرآمد کی کوشش بھی کی جائیگی۔
اللہ پاک ہمارا حامی و ناصر ہو۔
خیراندیش
میاں الطاف فرید
امیر جماعتِ اسلامی ظاہرپیر

Load more