السلام علیکم Ruhki Aawaz 0.9 صرف ایک چینل نہیں بلکہ اُن دلوں کی پناہ گاہ ہے جو چپ رہ کر سب کچھ سہہ لیتے ہیں، یہاں جدائی کی تلخی، محبت کی سچائی اور خاموش راتوں کے آنسو لفظ بن کر سامنے آتے ہیں، یہ چینل اُن لوگوں کے لیے ہے جن کی تکلیف کسی نے نہیں پوچھی، اگر آپ بھی خود کو ان لفظوں میں محسوس کرتے ہیں تو ہمارے ساتھ رہیں، چینل کو سپورٹ کریں اور اس سفر میں شامل ہوں کیونکہ ہر ٹوٹا دل یہ حق رکھتا ہے کہ اسے سمجھا جائے۔