Cricket Lover Rashid Official

Welcome to Cricket Lover Rashid official

This channel is for all true cricket lovers. Here you will find:
• Latest cricket news
• Cricket shorts & highlights
• Match analysis & predictions
• Cricket facts & records
• Funny and trending cricket moments

I cover IPL, PSL, World Cup, T20, ODI and Test cricket.
If you love cricket, make sure to SUBSCRIBE and support ❤️

Cricket Lover Rashid official – Your daily dose of cricket.

My business email for brand collaboration and promotion is
rashidmustahsan@gmail.com



Cricket Lover Rashid Official

نیوزی لینڈ کی وکٹیں گریں لیکن رن ریٹ کم نہیں ہوا، فن ایلن اور چیپمین نے شاندار ہٹنگ کی اور مچل بھی ٹھیک ہی کھیل گیا- 14ویں اوور تک جنوبی افریقہ کی اننگ اوپر جا رہی تھی اور 220 تک سکور ممکن لگ رہا تھا اور پھر جینسن نے اپنی چوتھی وکٹ حاصل کی اور شاید وہیں میچ کا فیصلہ ہو گیا- چیپمین پویلین لوٹا اور سینٹنر کو مہاراج نے ہلنے نہیں دیا اور اسی دباؤ میں ڈیرل مچل نگیڈی کو وکٹ دے گیا اور جنوبی افریقہ کی ٹیم آخری چھ اوورز میں صرف 37 رنز ہی بنا سکی اور اس بہترین وکٹ پر یہاں سے جیتنا آسان نہ تھا لیکن مارکرام کی لاجواب ہٹنگ نے تو ناممکن ہی کر دیا- دوسرے اینڈ سے سب نے مارکرام کا ساتھ دیا، تقریباً اتنے ہی رنز بنائے جتنے مارکرام نے اور اتنی ہی باؤنڈریز لگائیں جتنی مارکرام نے لیکن پندرہ گیندیں زیادہ کھیل کر-

اس سے پہلے میچ میں انگلینڈ نے سکاٹ لینڈ کی جانب سے اپ سیٹ کے کسی بھی امکان کو ہر طرح سے ختم کر دیا- انگلینڈ کو اس کے لئے اپنے سٹائل سے ذرا ہٹ کر بیٹنگ کرنا پڑی، شاید سکاٹ لینڈ کی ٹیم کو پہلے فیلڈنگ کا موقع مل جاتا تو اپ سیٹ کا امکان بڑھ سکتا تھا-

1 day ago | [YT] | 5

Cricket Lover Rashid Official

اچھا جی دوستو تو خبر یہ ہے کہ آج زمبابوے کے ہاتھوں آسٹریلیا کو ملی کراری شکست کے باعث صورتحال یہ ہے کہ گروپ بی میں اس وقت مکمل موت کا کھیل جاری ہے ۔

اگر آسٹریلیا اپنے اگلے میچ میں سری لنکا کو ہرا دیتا ہے تو زیادہ امکان ہے کہ زمبابوے سپر 8 میں پاکستان کے گروپ میں آ جائے گا۔

اور اگر سری لنکا نے آسٹریلیا کو ہرا دیا تو پھر زمبابوے بھارت کے گروپ میں جائے گا اور سری لنکا ہمارے گروپ میں آ جائے گا ۔

میرا خیال ہے کہ یہ ورلڈکپ نہایت شاندار جا رہا ہے اور اسی طرح کے میچز مزید بھی ہونے کا امکان ہے ۔

#saeedicricket #saeedispeaks #fypシ #fypviralシ #viralpost #todayviralpost #trendingnow #trendingpost #PakistanCricket #T20WorldCup2026 #PAKvIND #PakvsInd #INDvsPAK #INDvPAK

2 days ago | [YT] | 2

Cricket Lover Rashid Official

زمبابوے نے اس ورلڈ کپ کا سب سے بڑا اپ سیٹ کردیا آسٹریلیا کو 23 رنز سے شکست دے دی 🔥
#cricket
#cricket #PSL2026 #T20WorldCup2026 #PSL #curling #hockeycards #hockeycard #shorts #NHL #PSA #worldcup #celebritynews #goldmedal #CelebrityRelationships
#sports #T20WorldCup
#music #usa #mlb #springtraining
#science #NHL #love #romance #STEM #cricketwc

2 days ago | [YT] | 8

Cricket Lover Rashid Official

اٹلی نے انڈیا میں تاریخ رقم کر دی پہلی بار ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کھیلنے والی ٹیم 10 وکٹ سے نیپال سے جیت گئی دو بھائیوں نے نیپالیوں کو مار مار کر جادو ختم کر دیا
#cricket#ItalyCricket
#NepalCricket
#T20WorldCup
#T20WC
#ItalyVsNepal
#CricketHistory
#HistoricWin
#10WicketsWin
#CricketHighlights
#WorldCupQualifiers
#AssociateCricket
#CricketLovers
#CricketFans
#CricketUpdate
#ViralCricket
#CricketNews
#BrothersPower
#CricketMagic
#GlobalCricket
#CricketPassion

2 days ago | [YT] | 9

Cricket Lover Rashid Official

باوا جی پنڈی پنڈی اے🤷
پنڈی کا مکمل اسکواڈ ۔۔۔
صرف پنڈی والے فینز حاضری لگائیں ہو سکے تو اپنی سابقہ ٹیم کا نام بھی منشن کریں۔۔✋
میں پنڈی دا فین اور سابقہ ٹیم دس سال تک پشاور زلمی 🤷

4 days ago | [YT] | 2

Cricket Lover Rashid Official

جب نیپال انگلینڈ کے خلاف جیت سے صرف ایک شاٹ کی دوری پر رہ گئی تھی تو سوال یہ نہیں تھا کہ انگلینڈ کی ٹیم ٹورنامنٹ میں آگے کیا کرے گی، سوال یہ تھا کہ کیا ویسٹ انڈین ٹیم اس نیپالی ٹیم کا سامنا کر پائے گی؟ لیکن ویسٹ انڈیز نے نیپال کے خلاف میچ سے پہلے ہی انگلش ٹیم کو ایک بڑی شکست دے کر بتا دیا کہ وہ اس ٹورنامنٹ میں اپ سیٹ ہونے نہیں، اپ سیٹ کرنے آئے ہیں-

ویسٹ انڈیز کی دو وکٹیں جلدی گریں لیکن ہیٹیمار نے رن ریٹ کم نہ ہونے دیا اور پھر جب ایک بار پھر دو وکٹیں گریں تو شرفین ردرفورڈ نے ایک لاجواب اننگ کھیل کر ویسٹ انڈیز کو ایک مناسب سکور تک پہنچا دیا- عادل رشید جو پچھلے میچ میں بہت مہنگے ثابت ہوئے تھے، آج شاندار باؤلنگ کی لیکن عادل کے علاؤہ سبھی پٹے- جواب میں انگلینڈ کا آغاز بہترین تھا اور رفتہ رفتہ وکٹیں گرنے کے بعد ہیری بروک کی وکٹ گرنے سے پہلے تک میچ انگلینڈ کے ہاتھ میں تھا لیکن جیسے ہی بروک کی وکٹ گری، ویسٹ انڈین ٹیم دھاڑتی ہوئی میچ میں واپسی آئی اور انگلینڈ کے لئے واپسی کا کوئی راستہ نہ روکا- باؤلنگ شاندار رہی تو فیلڈنگ جاندار اور انگلینڈ کو ایک بڑی شکست کا سامنا کرنا پڑا-

اب انگلینڈ کا نیٹ رن ریٹ مائنس میں جا چکا اور ان کا اگلا میچ بھی سکاٹ لینڈ کے خلاف ہے جن سے وہ پہلے بھی ٹی ٹونٹی ورلڈکپ میں شکست کا سامنا کر چکے ہیں- یہ گروپ کافی دلچسپ ہو سکتا ہے

4 days ago | [YT] | 4

Cricket Lover Rashid Official

Top of the table and owning the stage! 🇵🇰🔥 Two matches, two wins, and Pakistan sit proudly at No.1 in Group A with unstoppable momentum. Clinical performances, strong teamwork, and pure green passion lighting up the T20 World Cup 2026. The journey is just getting started — eyes on the trophy! 🏆💚 #PakistanCricket #T20WorldCup2026 #GroupA #CricketFans #GreenTeam

4 days ago | [YT] | 17

Cricket Lover Rashid Official

پاکستان کو پہلے پانچ اوورز میں شاندار آغاز ملا، مگر اس کے بعد صائم ایوب اور سلمان آغا کے آؤٹ ہونے سے میچ کا نقشہ بدل گیا۔ بابر اعظم کے لیے اس صورتحال میں رنز بنانا نہایت مشکل دکھائی دے رہا تھا۔ اسی دوران پانچویں اوور کے بعد اس ورلڈ کپ کی شاید سب سے بدقسمت چیز کا آغاز بھی ہو چکا تھا: اردو کمنٹری۔
یہ بات واضح رہنی چاہیے کہ مسئلہ اردو زبان سے ہرگز نہیں، مسئلہ رمیز راجہ، طارق سعید، بازید خان اور وسیم اکرم کی اردو کمنٹری سے ہے — اور یہ مسئلہ شدید ہے۔
ایسے میں یہ فیصلہ کرنا مشکل ہو گیا تھا کہ بابر اعظم کی بیٹنگ زیادہ خراب ہے یا رمیز اور طارق سعید کی کمنٹری۔ بابر واقعی خراب کھیل رہا تھا، مگر اردو کمنٹری واضح برتری کے ساتھ اس مقابلے کی فاتح رہی۔
بابر 18 گیندوں پر صرف 15 رنز بنا چکا تھا اور ایسا لگ رہا تھا کہ وہ کسی بھی لمحے وکٹ گنوا کر ٹیم کو مزید مشکلات میں ڈال دے گا۔ لیکن پھر ہرمیت پا جی کو بابر پر اچانک پیار آ گیا اور اس نے آدھی پچ پر ایک گیند پھینک دی۔ بابر سے بھی یہ موقع ضائع نہ ہوا اور گیند سیدھی نوے میٹر کے شاندار چھکے میں بدل گئی۔
اس کے بعد بابر نے چند اچھے شاٹس کھیلے اور سب سے مثبت بات یہ رہی کہ 46 رنز پر پہنچ کر اس نے اپنی پرانی عادت کے مطابق سنگل لے کر پچاس مکمل کرنے کی کوشش نہیں کی۔ اس نے شاٹ کھیلنے کی کوشش کی، کامیاب نہ ہو سکا اور پویلین لوٹ گیا — مگر یہ اگلی پانچ چھ گیندوں پر پچاس مکمل کرنے سے کہیں بہتر لگا۔
امید ہے کہ اس اننگ سے بابر کو کچھ اعتماد ملا ہوگا۔ شاید دل میں تھوڑی سی امید جاگی ہو کہ آگے وہ بہتر کھیلے، ممکن ہے بھارت کے خلاف ایک یادگار اننگ دیکھنے کو ملے۔ مگر یہ بھی یاد رہے کہ وہاں کوئی ہرمیت جیسی گیند شاید نہ ملے، اور اٹھارہ گیندوں پر پندرہ رنز جیسی شروعات اس میچ میں زہرِ قاتل ثابت ہوں گی۔
اب دیکھنا یہ ہے کہ دو پڑوسیوں میں سے اتوار کا دن کس کے لیے بہتر ثابت ہوتا ہے

#BabarAzam
#KingBabar
#ShaheenAfridi
#NaseemShah
#PakistanFans
#GreenArmy
#PakistanTeam
#T20WorldCup
#T20WorldCup2026
#PakistanCricket
#TeamPakistan
#PakVsUSA
#PakVsInd
#CricketWorldCup

4 days ago | [YT] | 36

Cricket Lover Rashid Official

The battle continues as Pakistan 🇵🇰 faces Australia 🇦🇺 in the 2nd T20! ⚡ Who will take the upper hand today?
Catch Babar Azam leading Pakistan against Mitchell Marsh and the Aussie side in a high-voltage clash full of cricketing action. 🏏
Don’t miss this epic showdown — like 👍, comment 💬, and follow Cricket Lover Rashid Official for all match highlights, exclusive updates, and behind-the-scenes cricket moments!
Who’s your pick? Pakistan or Australia? 🤔

#PAKvAUS #2ndT20 #PakistanCricket #AustraliaCricket #BabarAzam #MitchellMarsh #CricketLoverRashidOfficial #CricketFans #CricketUpdates #T20Cricket #MatchDay #CricketHighlights #ViralCricket #WhoWillWin #CricketLovers

2 weeks ago | [YT] | 24