امام مالک نے عبداللہ بن ابی بکر سے روایت کی ، انھوں نے عباد بن تمیم سے سنا ، وہ کہہ رہے تھے : میں نے حضرت عبداللہ بن زید مازنی رضی اللہ عنہ سے سنا ، وہ کہہ رہے تھے : رسول اللہ ﷺ ( مدینہ سے ) باہر نکل کر عید گاہ گئے ، بارش مانگی اور جب آپ قبلہ رخ ہوئے تو اپنی چادر کو پلٹا ۔ #hadees#hidith#islamicknowlege#islam
👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇 اگر جنبی ہو جاؤ تو خوب اچھی طرح پاکی حاصل کرو اور اگر تم بیمار ہو یا سفر میں یا کوئی تم میں پاخانہ سے آئے یا تم نے اپنی بیویوں سے جماع کیا ہو پھر تم پانی نہ پاؤ تو پاک مٹی کا قصد کرو اور اپنے منہ اور ہاتھ پر اسے مل لو ۔ اللہ نہیں چاہتا کہ تم پر تنگی کرے لیکن چاہتا ہے کہ تم کو پاک کرے اور پوری کرے اپنی نعمت تم پر تاکہ تم اس کا شکر کرو ۔ ( سورۃ المائدہ : 6 ) اور اللہ کا دوسرا فرمان ہے کہ ” اے ایمان والو نزدیک نہ جاؤ نماز کے جس وقت کہ تم نشہ میں ہو ۔ یہاں تک کہ سمجھنے لگو جو کہتے ہو اور نہ اس وقت کہ غسل کی حاجت ہو مگر حالت سفر میں یہاں تک کہ غسل کر لو اور اگر تم مریض ہو یا سفر میں یا آئے تم میں سے کوئی قضائے حاجت سے یا تم پاس گئے ہو عورتوں کے ، پھر نہ پاؤ تم پانی تو ارادہ کرو پاک مٹی کا ، پس ملو اپنے منہ کو اور ہاتھوں کو ، بے شک اللہ معاف کرنے والا اور بخشنے والا ہے ۔“ ( سورۃ النساء : 43 ) نبی کریم ﷺ جب غسل فرماتے تو آپ پہلے اپنے دونوں ہاتھ دھوتے پھر اسی طرح وضو کرتے جیسا نماز کے لیے آپ ﷺ وضو کیا کرتے تھے ۔ پھر پانی میں اپنی انگلیاں داخل فرماتے اور ان سے بالوں کی جڑوں کا خلال کرتے ۔ پھر اپنے ہاتھوں سے تین چلو سر پر ڈالتے پھر تمام بدن پر پانی بہا لیتے ۔
صالح بن کیسان نے عروہ بن زبیر سے اور انھوں نے نبی ﷺ کی اہلیہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت کی انھوں نے کہا ، سفر اور حضر ( مقیم ہونے کی حالت ) میں نماز دو دو رکعت فرض کی گئی تھی ، پھر سفر کی نماز ( پہلی حالت پر ) قائم رکھی گئی اور حضر کی نماز میں اضافہ کر دیا گیا ۔ یونس نے ابن شہاب سے روایت کی ، انھوں نے کہا ، مجھے عروہ بن زبیر نے حدیث بیان کی ، کہ نبی اکرم ﷺ کی اہلیہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے کہا : جب اللہ تعالیٰ نے نماز فرض کی تو وہ دو رکعت فرض کی ، پھر حضر کی صورت میں اسے مکمل کر دیا اور سفر کی نماز کو پہلے فریضے پر قائم رکھا گیا ۔ #hadith#hadees#islam#islamicknowledge#islamicinformation#msafd#youtubepost#ytpost#postoftheday
اللہ تعالیٰ کے اس فرمان کی وجہ سے کہ” جمعہ کے دن جب نماز کے لیے اذان دی جائے تو تم اللہ کی یاد کے لیے چل کھڑے ہو اور خرید و فروخت چھوڑ دو کہ یہ تمہارے حق میں بہتر ہے اگر تم کچھ جانتے ہو “ ۔ ( آیت میں ) «فاسعوا فامضوا» کے معنی میں ہے ( یعنی چل کھڑے ہو ) ہم دنیا میں تمام امتوں کے بعد ہونے کے باوجود قیامت میں سب سے آگے رہیں گے فرق صرف یہ ہے کہ کتاب انہیں ہم سے پہلے دی گئی تھی ۔ یہی ( جمعہ ) ان کا بھی دن تھا جو تم پر فرض ہوا ہے ۔ لیکن ان کا اس کے بارے میں اختلاف ہوا اور اللہ تعالیٰ نے ہمیں یہ دن بتا دیا اس لیے لوگ اس میں ہمارے تابع ہوں گے ۔ یہود دوسرے دن ہوں گے اور نصاریٰ تیسرے دن ۔ #jummamubarak#jumma#jumamabruk#msafd#islamicknowledge#hadith
حضرت ابومالک اشعری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ پاکیزگی نصف ایمان ہے ۔ الحمد لله ترازو کو بھر دیتا ہے ۔ سبحان الله اور الحمد لله آسمانوں سے زمین تک کی وسعت کو بھر دیتے ہیں ۔ نماز نور ہے ۔ صدقہ دلیل ہے ۔ صبر روشنی ہے ۔ قرآن تمہارے حق میں یا تمہارے خلاف حجت ہے ہر انسان دن کا آغاز کرتا ہے تو ( کچھ اعمال کے عوض ) اپنا سودا کرتا ہے ، پھر یا تو خود کو آزاد کرنے والا ہوتا ہے یا خود کو تباہ کرنے والا ۔‘‘
"باپ نے اپنے بیٹے سے کہا " بہترین کھانا کھانے، نرم ترین بستر پر سونے اور بہترین گھر میں رہنے سے کبھی دستبردار نہیں ہونا بیٹے نے کہا ... ابا یہ کیسا ممکن ہے! والد نے کہا جب آپ بھوک کے بعد کھاتے ہو، تو یہ بہترین کھانا ہے، اور جب آپ سخت محنت کے بعد سوتے ہیں تو وہ بہترین بستر ہے، اور جب آپ لوگوں کے ساتھ شفقت کے ساتھ پیش آتے ہے تو ان کے دلوں میں آپ کے لیے آرام اور سکون آجاتا ہیں اور یہی گھر یعنی رہنے کا بہترین مقام ہے!
فضل بن عباس ( حجۃ الوداع میں ) رسول اللہ ﷺ کے ساتھ سواری کے پیچھے بیٹھے ہوئے تھے کہ قبیلہ خثعم کی ایک خوبصورت عورت آئی ۔ فضل اس کو دیکھنے لگے وہ بھی انہیں دیکھ رہی تھی ۔ لیکن رسول اللہ ﷺ فضل رضی اللہ عنہ کا چہرہ بار بار دوسری طرف موڑ دینا چاہتے تھے ۔ اس عورت نے کہا کہ یا رسول اللہ ! اللہ کا فریضہ حج میرے والد کے لیے ادا کرنا ضروری ہو گیا ہے ۔ لیکن وہ بہت بوڑھے ہیں اونٹنی پر بیٹھ نہیں سکتے ۔ کیا میں ان کی طرف سے حج ( بدل ) کر سکتی ہوں ؟ آں حضور ﷺ نے فرمایا کہ ہاں ۔ یہ حجتہ الوداع کا واقعہ تھا ۔
Fasting, or abstaining from food and drink for a period of time, has numerous medical advantages. Here are some of the benefits:
1. *Weight Loss*: Fasting can lead to weight loss due to the reduction in overall calorie intake. 2. *Improved Insulin Sensitivity*: Fasting has been shown to improve insulin sensitivity, reducing the risk of developing type 2 diabetes. 3. *Reduced Inflammation*: Fasting has anti-inflammatory effects, which can help reduce the risk of chronic diseases such as heart disease and cancer. 4. *Increased Autophagy*: Fasting can stimulate autophagy, a natural process in which the body breaks down and recycles damaged cells and proteins. 5. *Improved Mental Clarity and Focus*: Fasting has been shown to improve mental clarity, focus, and concentration. 6. *Reduced Cancer Risk*: Some studies suggest that fasting may help reduce the risk of certain types of cancer. 7. *Improved Cardiovascular Health*: Fasting has been shown to lower blood pressure, triglycerides, and LDL cholesterol, all of which can contribute to a reduced risk of heart disease. 8. *Increased Human Growth Hormone (HGH) Production*: Fasting has been shown to increase production of HGH, which can help with weight loss and muscle gain. 9. *Improved Immune Function*: Fasting has been shown to improve immune function, which can help the body fight off infections and diseases. 10. *Increased Cellular Cleaning*: Fasting can help remove toxins and waste products from the body, promoting overall health and well-being.
It's essential to note that fasting may not be suitable for everyone, particularly those with certain medical conditions, such as diabetes, or those taking certain medications. Consult with a healthcare professional before starting any fasting regimen. #fasting#fast#ramdan2025#ramazan2025 #ramadan2025#ramadanmubarak.
Abu Hurairah (may Allah be pleased with him) reported that the Prophet (peace and blessings be upon him) said:
“The best day on which the sun has risen is Friday; on it Adam was created and on it he was made to enter Paradise.
On Friday, also, Adam was expelled from Paradise.
And the [last] hour (i.e. the Day of Resurrection) will take place on no day other than Friday Urdu translation ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: "بہترین دن جس میں سورج طلوع ہوا ہے وہ جمعہ کا دن ہے۔ اسی پر آدم کو پیدا کیا گیا اور اسی پر جنت میں داخل کیا گیا۔ جمعہ کے دن بھی آدم علیہ السلام کو جنت سے نکال دیا گیا۔ اور [آخری] گھڑی (یعنی قیامت) جمعہ کے دن کے علاوہ کسی دن واقع نہیں ہوگی۔
M S AFD
امام مالک نے عبداللہ بن ابی بکر سے روایت کی ، انھوں نے عباد بن تمیم سے سنا ، وہ کہہ رہے تھے : میں نے حضرت عبداللہ بن زید مازنی رضی اللہ عنہ سے سنا ، وہ کہہ رہے تھے : رسول اللہ ﷺ ( مدینہ سے ) باہر نکل کر عید گاہ گئے ، بارش مانگی اور جب آپ قبلہ رخ ہوئے تو اپنی چادر کو پلٹا ۔
#hadees #hidith #islamicknowlege #islam
10 months ago | [YT] | 0
View 0 replies
M S AFD
👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇
اگر جنبی ہو جاؤ تو خوب اچھی طرح پاکی حاصل کرو اور اگر تم بیمار ہو یا سفر میں یا کوئی تم میں پاخانہ سے آئے یا تم نے اپنی بیویوں سے جماع کیا ہو پھر تم پانی نہ پاؤ تو پاک مٹی کا قصد کرو اور اپنے منہ اور ہاتھ پر اسے مل لو ۔ اللہ نہیں چاہتا کہ تم پر تنگی کرے لیکن چاہتا ہے کہ تم کو پاک کرے اور پوری کرے اپنی نعمت تم پر تاکہ تم اس کا شکر کرو ۔ ( سورۃ المائدہ : 6 )
اور اللہ کا دوسرا فرمان ہے کہ ” اے ایمان والو نزدیک نہ جاؤ نماز کے جس وقت کہ تم نشہ میں ہو ۔ یہاں تک کہ سمجھنے لگو جو کہتے ہو اور نہ اس وقت کہ غسل کی حاجت ہو مگر حالت سفر میں یہاں تک کہ غسل کر لو اور اگر تم مریض ہو یا سفر میں یا آئے تم میں سے کوئی قضائے حاجت سے یا تم پاس گئے ہو عورتوں کے ، پھر نہ پاؤ تم پانی تو ارادہ کرو پاک مٹی کا ، پس ملو اپنے منہ کو اور ہاتھوں کو ، بے شک اللہ معاف کرنے والا اور بخشنے والا ہے ۔“ ( سورۃ النساء : 43 )
نبی کریم ﷺ جب غسل فرماتے تو آپ پہلے اپنے دونوں ہاتھ دھوتے پھر اسی طرح وضو کرتے جیسا نماز کے لیے آپ ﷺ وضو کیا کرتے تھے ۔ پھر پانی میں اپنی انگلیاں داخل فرماتے اور ان سے بالوں کی جڑوں کا خلال کرتے ۔ پھر اپنے ہاتھوں سے تین چلو سر پر ڈالتے پھر تمام بدن پر پانی بہا لیتے ۔
10 months ago | [YT] | 0
View 0 replies
M S AFD
صالح بن کیسان نے عروہ بن زبیر سے اور انھوں نے نبی ﷺ کی اہلیہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت کی انھوں نے کہا ، سفر اور حضر ( مقیم ہونے کی حالت ) میں نماز دو دو رکعت فرض کی گئی تھی ، پھر سفر کی نماز ( پہلی حالت پر ) قائم رکھی گئی اور حضر کی نماز میں اضافہ کر دیا گیا ۔
یونس نے ابن شہاب سے روایت کی ، انھوں نے کہا ، مجھے عروہ بن زبیر نے حدیث بیان کی ، کہ نبی اکرم ﷺ کی اہلیہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے کہا : جب اللہ تعالیٰ نے نماز فرض کی تو وہ دو رکعت فرض کی ، پھر حضر کی صورت میں اسے مکمل کر دیا اور سفر کی نماز کو پہلے فریضے پر قائم رکھا گیا ۔
#hadith #hadees #islam #islamicknowledge #islamicinformation #msafd #youtubepost #ytpost #postoftheday
10 months ago | [YT] | 0
View 0 replies
M S AFD
اللہ تعالیٰ کے اس فرمان کی وجہ سے کہ” جمعہ کے دن جب نماز کے لیے اذان دی جائے تو تم اللہ کی یاد کے لیے چل کھڑے ہو اور خرید و فروخت چھوڑ دو کہ یہ تمہارے حق میں بہتر ہے اگر تم کچھ جانتے ہو “ ۔ ( آیت میں ) «فاسعوا فامضوا» کے معنی میں ہے ( یعنی چل کھڑے ہو ) ہم دنیا میں تمام امتوں کے بعد ہونے کے باوجود قیامت میں سب سے آگے رہیں گے فرق صرف یہ ہے کہ کتاب انہیں ہم سے پہلے دی گئی تھی ۔ یہی ( جمعہ ) ان کا بھی دن تھا جو تم پر فرض ہوا ہے ۔ لیکن ان کا اس کے بارے میں اختلاف ہوا اور اللہ تعالیٰ نے ہمیں یہ دن بتا دیا اس لیے لوگ اس میں ہمارے تابع ہوں گے ۔ یہود دوسرے دن ہوں گے اور نصاریٰ تیسرے دن ۔
#jummamubarak #jumma #jumamabruk #msafd #islamicknowledge #hadith
10 months ago | [YT] | 0
View 0 replies
M S AFD
حضرت ابومالک اشعری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ پاکیزگی نصف ایمان ہے ۔ الحمد لله ترازو کو بھر دیتا ہے ۔ سبحان الله اور الحمد لله آسمانوں سے زمین تک کی وسعت کو بھر دیتے ہیں ۔ نماز نور ہے ۔ صدقہ دلیل ہے ۔ صبر روشنی ہے ۔ قرآن تمہارے حق میں یا تمہارے خلاف حجت ہے ہر انسان دن کا آغاز کرتا ہے تو ( کچھ اعمال کے عوض ) اپنا سودا کرتا ہے ، پھر یا تو خود کو آزاد کرنے والا ہوتا ہے یا خود کو تباہ کرنے والا ۔‘‘
10 months ago | [YT] | 0
View 0 replies
M S AFD
"باپ نے اپنے بیٹے سے کہا "
بہترین کھانا کھانے، نرم ترین بستر پر سونے اور بہترین گھر میں رہنے سے کبھی دستبردار نہیں ہونا
بیٹے نے کہا ...
ابا یہ کیسا ممکن ہے!
والد نے کہا جب آپ بھوک کے بعد کھاتے ہو، تو یہ بہترین کھانا ہے،
اور جب آپ سخت محنت کے بعد سوتے ہیں تو وہ بہترین بستر ہے،
اور جب آپ لوگوں کے ساتھ شفقت کے ساتھ پیش آتے ہے تو ان کے دلوں میں آپ کے لیے آرام اور سکون آجاتا ہیں اور یہی گھر یعنی رہنے کا بہترین مقام ہے!
10 months ago | [YT] | 0
View 0 replies
M S AFD
فضل بن عباس ( حجۃ الوداع میں ) رسول اللہ ﷺ کے ساتھ سواری کے پیچھے بیٹھے ہوئے تھے کہ قبیلہ خثعم کی ایک خوبصورت عورت آئی ۔ فضل اس کو دیکھنے لگے وہ بھی انہیں دیکھ رہی تھی ۔ لیکن رسول اللہ ﷺ فضل رضی اللہ عنہ کا چہرہ بار بار دوسری طرف موڑ دینا چاہتے تھے ۔ اس عورت نے کہا کہ یا رسول اللہ ! اللہ کا فریضہ حج میرے والد کے لیے ادا کرنا ضروری ہو گیا ہے ۔ لیکن وہ بہت بوڑھے ہیں اونٹنی پر بیٹھ نہیں سکتے ۔ کیا میں ان کی طرف سے حج ( بدل ) کر سکتی ہوں ؟ آں حضور ﷺ نے فرمایا کہ ہاں ۔ یہ حجتہ الوداع کا واقعہ تھا ۔
10 months ago | [YT] | 0
View 0 replies
M S AFD
Fasting, or abstaining from food and drink for a period of time, has numerous medical advantages. Here are some of the benefits:
1. *Weight Loss*:
Fasting can lead to weight loss due to the reduction in overall calorie intake.
2. *Improved Insulin Sensitivity*:
Fasting has been shown to improve insulin sensitivity, reducing the risk of developing type 2 diabetes.
3. *Reduced Inflammation*:
Fasting has anti-inflammatory effects, which can help reduce the risk of chronic diseases such as heart disease and cancer.
4. *Increased Autophagy*:
Fasting can stimulate autophagy, a natural process in which the body breaks down and recycles damaged cells and proteins.
5. *Improved Mental Clarity and Focus*: Fasting has been shown to improve mental clarity, focus, and concentration.
6. *Reduced Cancer Risk*:
Some studies suggest that fasting may help reduce the risk of certain types of cancer.
7. *Improved Cardiovascular Health*:
Fasting has been shown to lower blood pressure, triglycerides, and LDL cholesterol, all of which can contribute to a reduced risk of heart disease.
8. *Increased Human Growth Hormone (HGH) Production*:
Fasting has been shown to increase production of HGH, which can help with weight loss and muscle gain.
9. *Improved Immune Function*:
Fasting has been shown to improve immune function, which can help the body fight off infections and diseases.
10. *Increased Cellular Cleaning*:
Fasting can help remove toxins and waste products from the body, promoting overall health and well-being.
It's essential to note that fasting may not be suitable for everyone, particularly those with certain medical conditions, such as diabetes, or those taking certain medications. Consult with a healthcare professional before starting any fasting regimen.
#fasting #fast #ramdan2025 #ramazan2025
#ramadan2025 #ramadanmubarak.
10 months ago | [YT] | 0
View 0 replies
M S AFD
Abu Hurairah (may Allah be pleased with him) reported that the Prophet (peace and blessings be upon him) said:
“The best day on which the sun has risen is Friday; on it Adam was created and on it he was made to enter Paradise.
On Friday, also, Adam was expelled from Paradise.
And the [last] hour (i.e. the Day of Resurrection) will take place on no day other than Friday
Urdu translation
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
"بہترین دن جس میں سورج طلوع ہوا ہے وہ جمعہ کا دن ہے۔ اسی پر آدم کو پیدا کیا گیا اور اسی پر جنت میں داخل کیا گیا۔
جمعہ کے دن بھی آدم علیہ السلام کو جنت سے نکال دیا گیا۔
اور [آخری] گھڑی (یعنی قیامت) جمعہ کے دن کے علاوہ کسی دن واقع نہیں ہوگی۔
1 year ago | [YT] | 2
View 0 replies
Load more