www.facebook.com/share/1758nNtaVa/
Follow the Bay_seen channel on WhatsApp: whatsapp.com/channel/0029Vb5OOO10LKZIcgLtpe1H
Instagram
www.instagram.com/bay_seen134?igsh=MXUyODg2YzNpNzR…
✨ Welcome to Bay Seen Creation ✨
"Hand crafted elegance for every pice "
|Unique handcrafted creations in every style|
Here you’ll find:
Unique resin art & creations
DIY ideas & inspiration
Beautiful handmade jewelry & décor
Each piece tells a story of creativity and passion.
Subscribe & join me on this artistic journey 💎🌸
Bay_Seen creations
*یومِ آزادی ؛ 🇵🇰 یومِ عزم، یومِ تشکر*
جب 14 اگست آتی ہے تو باشندگانِ وطنِ عزیز گلی محلوں میں سبز ہلالی پرچم کی جھنڈیاں لگاتے ہیں، یہ خوشی کا اظہار ہے تاہم وطن عزیز کی ہر گلی کے سبز پودے، سڑکوں پر کھڑے سایہ دار درخت اور علاقوں کے ہرے بھرے کھیت کھلیان پورا سال ہی خوبصورت مناظر پیش کرتے ہیں کیونکہ ان ہریالی میں سارا سال سبز ہلالی پرچم لہراتا نظر آتا ہے، 14 اگست صرف آزادی کا دن نہیں، بلکہ شکر، عزم اور تجدید عہد کا دن ہے، ہم سال کے ہر دن کو "یوم تشکر" کے طور پر سامنے رکھیں اور عزم کریں کہ ہم اس وطن کی حفاظت، تعمیر اور ترقی میں اپنا حصہ ڈالیں گے۔
*14 اگست 2025ء*
*78 واں یومِ آزادی*
*مملکتِ خداداد پاکستان 🇵🇰*
*اللہ ہمارے وطن عزیز کو سلامت رکھے، آمین* 🇵🇰🇵🇰
💙 ✍🏻ㅤ 📩 📤
ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ
6 months ago | [YT] | 1
View 1 reply