"Nasim-e-Zindagi" is a channel that introduces you to every aspect of life. On our channel, you'll find:
- Information on the importance of life
- Tips for self-improvement
- Health and wellness advice
- Education and business insights
- Engaging and informative videos
Our goal is to improve your life and provide positive guidance. Subscribe to our channel and watch our videos.
Naseem e Zindagi
13 چک بھلوال کے قریب افسوسناک حادثہ | احمد آباد کا نوجوان جاں بحق، ایک شدید زخمی
احمد آباد سے تعلق رکھنے والے دو نوجوانوں کا 13 چک بھلوال کے قریب افسوسناک حادثہ پیش آیا۔محمد احسن ولد خضر حیات بھٹی موقع پر ہی وفات پا گئے جبکہ غلام فرید ولد محمد منیر منہاس شدید زخمی ہیں اور زیرِ علاج ہیں۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے، درجات بلند کرے اور لواحقین کو صبر عطا فرمائے۔اللہ پاک زخمی کو جلد مکمل صحت عطا فرمائے۔ آمین ثم آمین 🤲
#انا_للہ_وانا_الیہ_راجعون
#افسوسناک_حادثہ
#احمد_آباد
#13چک_بھلوال
#محمد_احسن
#غلام_فرید
#دعائے_مغفرت
#جلد_صحتیابی
#اللہ_صبر_عطا_فرمائے
1 hour ago | [YT] | 0
View 0 replies
Naseem e Zindagi
رمضان المبارک 2026 | اتھر و مضافات کا مکمل سحری و افطاری کیلنڈر
الحمدللہ! ایک بار پھر رحمتوں، برکتوں اور مغفرتوں کا مہینہ ہم پر سایہ فگن ہے۔ رمضان المبارک وہ عظیم مہینہ ہے جس میں قرآن مجید نازل ہوا، جس کی راتیں قیام کے لیے اور دن روزے کے لیے مخصوص ہیں۔ یہ مہینہ محض بھوک اور پیاس کا نام نہیں بلکہ تقویٰ، صبر، اخوت اور اصلاحِ نفس کی عملی تربیت ہے۔
اللہ تعالیٰ ہمیں رمضان المبارک کی حقیقی روح سمجھنے، اس پر عمل کرنے اور اپنی زندگیوں کو قرآن و سنت کے مطابق ڈھالنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین 🤲
📢 چینل کو سبسکرائب کریں، ویڈیو کو لائک کریں اور اپنے احباب تک ضرور پہنچائیں — کیونکہ نیکی کی دعوت دینا بھی صدقۂ جاریہ ہے۔
#رمضان_المبارک
#اتھر
#سحری_افطاری_اوقات
#Ramzan2026
#SehriIftar
#AtharVillage
#پنڈدادنخان
#IslamicReminder
#قرآن_و_سنت
#نیکی_کی_دعوت
16 hours ago | [YT] | 1
View 0 replies
Naseem e Zindagi
رحمان باجوہ کی قربانی کو سلام ✊
نہ شیو، نہ کپڑے تبدیل. رحمان باجوہ کی اس قربانی کو دل سے سلام
پنجاب کے غیور ملازمین کو چاہیے کہ زیادہ سے زیادہ دھرنے میں شرکت کو یقینی بنائیں۔وفاق کا ملازم پنجاب کے ملازمین کی سات دنوں و راتوں سے جنگ لڑ رہا ہے۔
#رحمان_باجوہ
#قربانی_کو_سلام
#پنجاب_کے_ملازمین
#سرکاری_ملازمین
#ملازمین_کا_دھرنا
#حقوق_کی_جنگ
#یکجہتی
#اتحاد_ملازمین
#DisparityAllowance
#PunjabEmployees
#ProtestForRights
#Solidarity
2 days ago | [YT] | 1
View 0 replies
Naseem e Zindagi
مجلسِ عزاء
بمقام: امام بارگاہ تلہ زینبیہؑ، اتھر
مورخہ :15 فروری 2026
وقت: 1:00 بجے
مجلسِ عزاء میں شرکت فرما کر ثوابِ دارین حاصل کریں اور شہدائے کربلا علیہم السلام سے اپنی عقیدت و محبت کا اظہار کریں۔
الداعی الی الخیر
عابد حسین بلوچ
#مجلس_عزاء
#امام_بارگاہ_تلہ_زینبیہ
#اتھر
#یاحسینؑ
#لبیک_یاحسینؑ
#ذکر_حسینؑ
#شہدائے_کربلا
#اہل_بیتؑ
#محرم
#عزاداری
#ثواب_دارین
#عابد_حسین_بلوچ
4 days ago | [YT] | 6
View 0 replies
Naseem e Zindagi
سانحۂ ترلائی کلاں، اسلام آباد کے خلاف شیعہ علماء کونسل پنڈدادنخان کے زیرِ اہتمام ایک پُرامن اور باوقار احتجاجی ریلی نکالی گئی۔ریلی امام بارگاہ حسین آباد سے شروع ہو کر کشمیر چوک پنڈدادنخان پر اختتام پذیر ہوئی، جس میں تحصیل بھر سے مؤمنینِ باوفا نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔شرکاء نے خودکش حملے، تکفیری دہشت گردی اور ریاستی غفلت کے خلاف شدید احتجاج کرتے ہوئے شہداء کے لواحقین کی کفالت اور ملوث عناصر کو کیفرِ کردار تک پہنچانے کا مطالبہ کیا۔
#سانحہ_ترلائی
#دادنخان
#پرامن_احتجاج
#تکفیری_دہشتگردی
#خون_شہداء
#ملت_تشیع
#اسلام_امن_کا_پیغام
5 days ago | [YT] | 4
View 0 replies
Naseem e Zindagi
ان شاءاللہ 13 فروری بروز جمعہ، نمازِ جمعہ کے بعد ڈھائی بجے
امام بارگاہ مسافرہ شام محلہ حُسین آباد تا کشمیر چوک، پنڈ دادنخان (ضلع جہلم)
تمام مؤمنین سے شرکت کی گزارش ہے۔ 🤲🕋
#پنڈدادنخان
#جہلم
#امام_بارگاہ
#جمعہ
#اتحاد_مؤمنین
#اہلِ_بیتؑ
#حسین_آباد
#کشمیر_چوک
6 days ago | [YT] | 3
View 0 replies
Naseem e Zindagi
سانحہ ترلائی اسلام آباد کے بے گناہ شہداء کی یاد میں اور دہشت گردی کے خلاف شدید احتجاج کرتے ہوئے جامعہ ولی العصرؑ کوٹلہ سیداں، سید رحمٰن سے ایک پُرامن احتجاجی ریلی نکالی گئی۔ ریلی میں علماء، طلبہ، سماجی شخصیات اور عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ شرکاء نے شہداء کے لیے دعائے مغفرت کی اور حکومتِ وقت سے مطالبہ کیا کہ واقعے میں ملوث عناصر کو فوری طور پر گرفتار کر کے قرار واقعی سزا دی جائے، تاکہ آئندہ ایسے دلخراش واقعات کا سدباب ہو سکے۔
#سانحہ_ترلائی
#شہداء_ترلائی
#احتجاجی_ریلی
#جامعہ_ولی_العصرؑ
#کوٹلہ_سیداں
#دہشتگردی_نامنظور
#امن_و_انصاف
1 week ago | [YT] | 2
View 0 replies
Naseem e Zindagi
ڈپٹی کمشنر میر رضا اوزگن کا تحصیل پنڈ دادنخان کا دورہ۔ اسسٹنٹ کمشنر نادیہ پروین اور RWMC سٹاف کے ہمراہ یونین کونسل ٹوبہ میں صفائی ستھرائی کے انتظامات کا معائنہ کیا۔ ڈپٹی کمشنر نے کوڑے کی بروقت منتقلی اور صفائی کا معیار بہتر بنانے کے لیے سخت ہدایات جاری کیں۔ انتظامیہ ضلع بھر میں صاف ستھرا ماحول فراہم کرنے کے لیے ہمہ وقت کوشاں ہے۔
#Jhelum #PindDadanKhan #MirRezaOzgen #NadiaParveen #RWMC #CleanJhelum #Sanitation #PublicService #WasteManagement
1 week ago | [YT] | 3
View 0 replies
Naseem e Zindagi
قرآن خوانی و مجلسِ ترحیم
برائے بلندیٔ درجات شہدائے جامع مسجد خدیجۃ الکبریٰ ترلائی اسلام آباد
🕋 قرآن خوانی: صبح 11:00 بجے
🕋 مجلسِ ترحیم: بعد از نمازِ ظہرین
📅 بروز پیر، 09 فروری 2026ء
📍 بمقام: مرکزی امامیہ جامع مسجد سکردو، بلتستان
تمام مومنین و مومنات سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ بھرپور شرکت فرما کر ایصالِ ثواب میں حصہ لیں۔
منجانب: انجمنِ امامیہ بلتستان
#قرآن_خوانی #مجلس_ترحیم #شهدائے_ترلائی #جامع_مسجد_خدیجۃ_الکبری #اسلام_آباد #ایصال_ثواب #انجمن_امامیہ_بلتستان #مومنین_کی_شرکت #یاد_و_خراج_تحسین #بلتستان
1 week ago | [YT] | 2
View 0 replies
Naseem e Zindagi
مَّنْ یُّجِیْبُ الْمُضْطَرَّ اِذَا دَعَاهُ وَ یَكْشِفُ السُّوْٓءَ
خداوند متعال تمام زخمیوں کو بحق حضرت امام سجاد علیہ السلام شفاء کاملہ عطا فرمائے آمین ثم آمین
#شفاء_کاملہ
#دعا
#قبولیت_دعا
#یا_اللہ
#امام_سجادؑ
#بحق_امام_سجادؑ
#دعائے_مریض
#اللہ_شفا_دے
#رحمت_الٰہی
#یاحی_یاقیوم
#یا_رب
1 week ago | [YT] | 3
View 0 replies
Load more