"Kisan Online – تمام تازہ ترین سرکاری نوکریاں، اسکیمز اور تکنیکی معلومات ایک جگہ!"
"Kisan Online آپ کو فراہم کرتا ہے تازہ ترین گورنمنٹ اسکیمز، نوکریوں کی اپڈیٹس، اور آن لائن/آف لائن درخواست کی مکمل رہنمائی"
"Kisan Online – ایک مکمل پلیٹ فارم جہاں آپ کو ملتی ہے ہر سرکاری موقع کی بروقت خبر"

"روزگار اور معلومات… آپ کی زبان میں"
"نوکریاں، اسکیمز، اور مکمل رہنمائی"
"کسان کا اعتماد، Kisan Online کے ساتھ"
"سرکاری معلومات، سیدھی آپ تک"
"جہاں بات ہو اسکیمز اور روزگار کی"



Kisan Online

🚜 مزدور مزارعے اور غریب کسانوں کے لیے تاریخی خوشخبری! 🌾

✨ اب مزدور اور غریب کسان بنیں گے اپنے ہی کھیت کے مالکان ✨
🔷 وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے
“ اپنا کھیت، اپنا روزگار” پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا۔

📌 اہم نکات:
✅ صوبے بھر میں 50 ہزار کسانوں کو فائدہ
✅ زرعی سرکاری اراضی کاشت کے لیے فراہم کی جائے گی
✅ روزگار کے نئے مواقع
✅ کسان خودمختار، زراعت مضبوط
‪@kisanonline24‬

1 week ago | [YT] | 2

Kisan Online

CM Laptop | New Phase | For Private & Govt. Universities ⚠️

♨️ پنجاب کے طلبہ کے لیے خوشی کی خبر ہے کہ صوبائی حکومت کی جانب سے ایک بار پھر لیپ ٹاپ اسکیم کا اعلان کر دیا گیا۔

▪️ ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی ویب سائٹ پر لنک مشتہر کردیا گیا ہے، جہاں بی ایس کے طلبہ آن لائن اپلائی کر سکتے ہیں...

▪️ اپلائی کرنے کی آخری تاریخ 15 فروری 2026 ہے
‪@kisanonline24‬

1 week ago | [YT] | 1

Kisan Online

ہم نہ بھولیں گے تمہاری قربانیاں اے پی ایس
جو قوم کا مستقبل لہو میں نہلایا گیا ۔
سانحہ آرمی پبلک سکول
پشاور کو پچھلے 11 سال گزر گئے لیکن زخم اج بھی تازہ ہے لہو لاشیں کٹے پٹے معصوم ہاتھ کانوں میں پہنی ہوئی بالیاں خون میں لت پر ٹیچر کی پکار ہم نہ بھولیں گے سانحہ اے پی ایس کو اج قریبا دس سال سے زیادہ گزر گئے 2014 میں اج ہی کے روز سفاک دہشت گردوں نے معصوم نہتے بچوں کو نشانہ بنایا تھا😭😭😭😭😭
16 دسمبر 2014 کو سفاک دہشت گردوں نے ارمی پبلک اسکول میں خون کی ہولی کھیلی😭
132 بچوں 147 کا اسٹاف سمیت تھا بشمول جس میں اساتذہ بھی تھے
سانحہ پشاور کا درد ہر والدین اور پوری قوم کا درد ہے
یہ ایک ایسا سانحہ ہے جس نے پاکستان ہی نہیں بلکہ پوری دنیا کو ہلا کر رکھ دیا۔
دہشت گردوں کو افغانستان سے ٹریننگ دی گئی تھی جو کہ اتشیں ہتھیار افغانستان سے اپنے ساتھ لے کر ائے تھے
16 دسمبر 2014 سفاک دہشت گرد صبح 11 بجے سکول میں داخل ہوئے اور معصوم بچوں پر اندھا دھند فائرنگ کر دی خوارج نے بچوں چن چن کر قتل کیا 😭
تھوڑی ہی دیر میں افواج پاکستان کے نوجوان پہنچے اور جوابی کاروائی کرتے ہوئے تمام حملہ اوروں کو واصل جہنم کیا اس کرب ناک دن کے
‪@kisanonline24‬

1 month ago | [YT] | 5

Kisan Online

کیا آپ کا ہیلمٹ کی وجہ سے چالان ہوا ہے
یآ آپ خوش قسمتی سے ابھی تک بچے ہوئے ہیں ؟
‪@kisanonline24‬

2 months ago | [YT] | 2

Kisan Online

بہترین چیزوں میں سے ایک ❤👏
وزیراعلیٰ مریم نواز نے پنجاب بھر کے 65 ہزار مساجد کے اماموں کے لیے وظیفے کا اعلان کردیا۔ 👍🤗💯
#CMPunjabPK #MaryamNawaz
‪@NewsinPakistan24‬

3 months ago | [YT] | 1