The shag's world 🌎

Assalam-o-Alaikum..!
Am shagufta Ali and welcome to my channel "The shag"s world" that is being created to share day-to-day activities that is related to me, my husband nd specifically to my kid.
Alhamdulillah 1st phase of channel is about my UMRAAH-2023 journey. I will share all my umrah journey with all my viewers. after this definatelly i will share my all daily activites that will being related to my parenting and some also review based vidoes INSHA-ALLAH
Awaiting eyes of your great support and love too.
Thanks you for your subscription and visiting here.
take care of yourself and peoples around you.
khush rahy or khush rahny dai.


The shag's world 🌎

حضرت عثمان ؓ کو 18 زوالحجہ کو جمہ کے دن ...روزے کی حالت میں
قران کی تلاوت کرتے ہوے شہید کیا گیا.
آپ کی شہادت بہت مظلومانہ تھی..40 دن تک پانی بند کیا گیا.. آپ کا لقب زوالنورین ہے.کیونکہ حضرت محمد ؐ کی دو بیٹیاں آپؓ کے نکاح میں تھیں .

1 year ago | [YT] | 1

The shag's world 🌎

سب اہل اسلام کو عید مبارک

1 year ago | [YT] | 1

The shag's world 🌎

جس کو پا کر حلیمہ ؓ غنی ہو گئی۔۔۔۔ آمنہؓ تیری دولت پہ لاکھوں سلام



یوم وصال ۔۔۔۔ حضرت حلیمہ سعدیہ ؓ

22 رمضان المبارک

1 year ago (edited) | [YT] | 1

The shag's world 🌎

اگر تم میرا شکر ادا کرو گے۔۔۔

تو میں تمہیں اور دونگا۔۔۔

“ If you are Grateful, I will surely increase you in favor.”

( ابراہیم: 07)

1 year ago | [YT] | 1

The shag's world 🌎

زیادہ اچھا ہونا بھی۔۔۔۔۔🥺🥺

پتہ ہی نہیں چلتا لوگ قدر کر رہے ہیں یا استعمال😧

1 year ago | [YT] | 1

The shag's world 🌎

🌙👌💚

2 years ago | [YT] | 1

The shag's world 🌎

دعا کروانے اور دعا لینے میں فرق ہوتا ہے

ہمیں دعائیں لینے والا بننا چاہیے۔

لوگوں سے ایسے ملے کہ بعد میں تمہیں یاد کرے تو دعا دے۔


اللّٰہ ہم سب کو اپنے پیارے نبی حضرت محمد ﷺ کے نقش قدم پہ چلنے کی

توفیق دے اور انکی اخلاقیات پہ عمل پیرا ہونے کی بھی توفیق دے آمین۔

2 years ago | [YT] | 2

The shag's world 🌎

ہمارے معاملات ہمارے اختیار میں نہیں ہوتے۔ لیکن یقین رکھے جس

کے اختیار میں ہوتے ہیں نہ وہ تو۔۔۔۔۔

علی کل شی ء قدیر ہے۔

Say alhamdulillah for being a Muslim
الحمدللہ💚

2 years ago | [YT] | 0

The shag's world 🌎

رب وہاں سے دروازے کھولتا ہےجہاں سے گمان بھی نہیں ہوتاکہ

جب بھی۔۔۔۔

تمہیں زندگی میں اندھیرا محسوس ہوتو اپنے رب کو یاد کرلیا کرو کیونکہ

صرف وہی وہ زات ہے جو تمہیں اس تکلیف سے نکال سکتی ہے۔

بیشک وہ ہر چیز پہ قادر ہے۔

2 years ago | [YT] | 2