News in Pakistan

Welcome to News in Pakistan, your reliable source for the latest updates and comprehensive coverage of Pakistani affairs. From breaking news to in-depth analyses, we bring you timely and unbiased reporting on politics, social issues, economics, and culture. Our team of dedicated journalists ensures you stay informed and engaged with the stories shaping Pakistan and the region. Join us as we navigate through the dynamic landscape of Pakistani news, providing you with the insights you need to understand and impact the future. Subscribe now and stay connected with News in Pakistan.


News in Pakistan

🚨کنگ بابر اعظم تیار ہیں🚨بابر اعظم بھارت کے خلاف بڑے میچ کے لیے تیار ہو رہے ہیں۔ ممکنہ طور پر، یہ ان کا بھارت کے خلاف آخری ٹی20 ورلڈ کپ میچ ہوگا☝️👑🇵🇰
youtube.com/@cricketknowledge5639/videos

‪@cricketknowledge5639‬

19 hours ago | [YT] | 8

News in Pakistan

پشاور تیار ہو جاؤ! عمران خان کرکٹ اسٹیڈیم میں پی ایس ایل میچز کے لیے تیاریاں عروج پرnروشنیوں کی چمک، گراؤنڈ کی سجاوٹ اور شائقین کا جوش — اب پی ایس ایل کا اصل مزہ پشاور میں بھی دیکھنے کو ملے گا! 😍🔥

youtube.com/@cricketknowledge5639/videos
‪@cricketknowledge5639‬

1 day ago | [YT] | 11

News in Pakistan

🔥 سابق چیئرمین پی سی بی کا بڑا انکشاف!
نجم سیٹھی کا کہنا ہے:
👉 پاکستان اب آئی سی سی کی فنڈنگ پر انحصار نہیں کرتا — ہمیں پی ایس ایل سے اس سے کہیں زیادہ آمدن ہو رہی ہے! 💰

youtube.com/@cricketknowledge5639/videos
‪@cricketknowledge5639‬

3 days ago | [YT] | 17

News in Pakistan

🔥🏏 ساحِبزادہ فرحان نے لیجنڈ وسیم اکرم کے ہاتھوں پلیئر آف دی میچ ایوارڈ وصول کرلیا! 💚✨
کیا بات ہے!
اعزاز بھی بڑا — دینے والا بھی لیجنڈ 👑
فرحان کی محنت رنگ لے آئی، میدان میں چھا گئے! 💥
youtube.com/@cricketknowledge5639/videos

🔥🏏 ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ گروپ اے پوائنٹس ٹیبل اپڈیٹ — پاکستان نے بھارت کو پیچھے چھوڑ دیا! 🇵🇰💚
واہ واہ! شاندار کارکردگی کے بعد
📈 پاکستان اب گروپ اے میں آگے نکل گیا ہے
اور بھارت کو پوائنٹس ٹیبل پر پیچھے چھوڑ دیا!

‪@cricketknowledge5639‬

5 days ago | [YT] | 16

News in Pakistan

پاکستان کرکٹ بورڈ دنیا کا پہلا بورڈ بن گیا ہے جسکو منانے کیلئے آئی سی سی والے خود آگئے مذکرات کیلئے۔
پی سی بی چیئرمین محسن نقوی نے کہا کہ بھارت کیساتھ میچ نہ کھیلنے کا فیصلہ ہماری حکومت کا ہے ہم اس میں کچھ نہیں کرسکتے پاکستان کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی کی وفد کو جواب دے دیا۔

youtube.com/@cricketknowledge5639/videos

#PAKvsIND #T20WorldCup #SportsHub

🚨سری لنکا کا پاکستان کا شکریہ🚨 سری لنکا کرکٹ بورڈ نے انڈیا بمقابلہ پاکستان ٹی20 ورلڈ کپ 2026 کے فیصلے پر پاکستان کا شکریہ ادا کیا 😍🇮🇳🇵🇰


‪@cricketknowledge5639‬

5 days ago | [YT] | 2

News in Pakistan

محسن نقوی نے واضح الفاظ میں کہا کہ آئی سی سی کا وفد خود پاکستان آیا تھا، پاکستان کسی کے پاس نہیں گیا۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ کسی بلیک میلنگ یا دباؤ سے خوفزدہ نہیں اور پاکستان کی حکومت و قیادت بھی ایسی دھمکیوں کو خاطر میں نہیں لاتی۔ ساتھ ہی انہوں نے بتایا کہ آئی سی سی اور بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ آپس میں بات چیت کر رہے ہیں، پاکستان بنگلہ دیش کے ساتھ کھڑا ہے اور اب وہ آئی سی سی کے جواب کے منتظر ہیں۔
youtube.com/@cricketknowledge5639/videos
‪@cricketknowledge5639‬

6 days ago | [YT] | 3

News in Pakistan

🚨 بریکنگ نیوز — پاکستان کا دو ٹوک مؤقف!
ذرائع کے مطابق پی سی بی نے آئی سی سی کو واضح پیغام دے دیا ہے کہ
🇵🇰 پاکستان بھارت کے خلاف صرف اسی صورت کھیلے گا جب میدان میں مکمل اسپورٹس مین اسپرٹ نظر آئے گی۔
اگر بھارتی کھلاڑی ہاتھ ملانے اور کھیل کے احترام کا مظاہرہ نہیں کرتے
تو پھر پاکستان بھی یکطرفہ رویّہ برداشت نہیں کرے گا!
🔥 یہ ہے خودداری — یہ ہے غیرت — یہ ہے پاکستان کا وقار!
👏 شاباش پی سی بی! پوری قوم آپ کے ساتھ کھڑی ہے 🇵🇰
👉 آپ پی سی بی کے اس فیصلے کے حق میں ہیں؟ کمنٹس میں ضرور بتائیں!

youtube.com/@cricketknowledge5639/videos
‪@cricketknowledge5639‬

6 days ago | [YT] | 7

News in Pakistan

🚨سری لنکا کے کوچ سنتھ جے سوریا کی بیان پر بھارت میں آگ لگ گئی🚨 سنتھ جے سوریا نے کہا🗣️ ہمیں خوشی ہوگی کہ اگر پاکستان انڈیا سے میچ کھیلے کیونکہ اس میں ہمارے ملک کا فائدہ بھی ہے لیکن اگر بائکاٹ کرے تو بھی ہمیں خوشی ہوگی کیونکہ بائکاٹ پاکستان کا حق ہے اور یہ ان کا معاملہ ہے ❤💕🔥

youtube.com/@cricketknowledge5639/videos
‪@cricketknowledge5639‬

1 week ago | [YT] | 9

News in Pakistan

فہیم اشرف نے کہا کہ "میں بالکل پریشان نہیں تھا۔ میں زندگی میں کئی بار ایسے حالات کا سامنا کر چکا ہوں۔ میں نے اپنے بیٹنگ پارٹنر سے کہا کہ میں یہ ہدف ایک اوور میں بھی حاصل کر سکتا ہوں۔ ہمیں بس باؤنڈریز کی ضرورت تھی تاکہ ہم قریب پہنچ سکیں، اور ہم نے وہ حاصل کر لیں۔"

youtube.com/@cricketknowledge5639/videos

🚨تمیم اقبال کا پاکستان کو شاندار جیت پر مبارکباد🚨تمیم اقبال نے کہا🗣️ پاکستانی ٹیم اور قوم کو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کی پہلی فتح مبارک ہو یقین مانیں بہت زیادہ خوشی ہوئی جس طرح فہیم شاندار میچ جیتا ہماری اپنی ٹیم ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں نہیں ہے لیکن کوئی بات نہیں پاکستان اب ہمارا ٹیم ہے انشااللہ سپورٹ کرے گے💯💕🔥
‪@cricketknowledge5639‬

1 week ago | [YT] | 3

News in Pakistan

😢🏏 نیدرلینڈز کے کپتان کا دردناک لمحہ 🇳🇱
پاکستان سے شکست کے بعد کپتان روتے ہوئے نظر آئے 🥺
گرین شرٹس کی زبردست کارکردگی اور میچ جیتنے کے جوش نے واقعی مخالف ٹیم کے دل پر اثر ڈالا 💚⚡
یہ لمحہ دکھاتا ہے کہ کرکٹ میں جذبات اور جذبہ کس حد تک گہرا ہوتا ہے!

youtube.com/@cricketknowledge5639/videos
🏏 میچ جیتنے کے بعد پاکستان کے کپتان سلمان علی آغا کا بیان 🇵🇰💚
"ہم نے اچھی کوشش کی، جانتے تھے کہ وہ جارحانہ کھیلیں گے۔ ہم نے صورتحال کو اچھی طرح سنبھالا۔
اس پچ پر 147 رنز ایک اچھا ہدف تھا۔ اسپنرز نے گزشتہ چھ ماہ میں شاندار کام کیا ہے۔
پہلے دس اوورز میں ہم نے اچھی بیٹنگ کی، پھر دو وکٹیں گرنے سے پریشر آیا۔ ہمیں اسے بہتر طریقے سے سنبھالنا ہوگا۔
کنڈیشنز آسان نہیں تھیں، مگر ایک بار بیٹسمین سیٹ ہو جائے تو کھیل آسان ہو جاتا ہے۔
بیٹسمین کو موقع ملتے ہی میچ ختم کرنا چاہیے، جو آج ہم نہیں کر سکے—یہ ہم بدلنا چاہتے ہیں۔"
‪@cricketknowledge5639‬

1 week ago | [YT] | 3