#LahoreSachNews #NewsUpdate #CurrentAffairs

Lahore Sach News is your favorite channel for reliable information regarding Top 10 Interesting Facts, News updates, Current Affairs, Comedy, Fashion, and more. Subscribe to this channel to stay in contact with us and get the latest updates.

Check out our playlists to view the latest videos and don't forget to subscribe to Lahore Sach News YouTube channel for daily video updates.




Lahore Sach News

کیا عمران خان دوبارہ اقتدار سنبھالیں گے

2 years ago | [YT] | 0

Lahore Sach News

لاہور کا حلقہ این اے 119 سے اپ کسی کامیاب بنانا چاہتے ہیں

2 years ago | [YT] | 2

Lahore Sach News

ائندہ الیکشن میں اپ اپنا وزیراعظم کسے منتخب کرنا چاہتے ہیں

2 years ago | [YT] | 1

Lahore Sach News

ائندہ الیکشن میں اپ کون سی جماعت کو کامیاب بنانا چاہتے ہیں

2 years ago | [YT] | 0

Lahore Sach News

ٹیکرز نمبر 260
لاہور 21 مئی

آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور پولیس فورس کی فلاح و بہبود کیلئے سرگرم عمل

آئی جی پنجاب کی ہدایت پر پولیس ویلفیئر مینجمنٹ کمیٹی نے 23 اہلکاروں کو طبی اخراجات کیلئے 61 لاکھ روپے سے زائد رقم جاری کردی۔

گزشتہ دنوں اجلاس میں 19 اہلکاروں کے میڈیکل بلز کی ادائیگی کیلئے 51 لاکھ 94 ہزار دینے کی منظوری دی گئی۔

دوسرے اجلاس میں 04 اہلکاروں کو میڈیکل بلز کی ادائیگی کیلئے 9 لاکھ 48 ہزار روپے دینے کی منظوری،

مذکورہ رقم لاہور، سرگودھا، جھنگ، ملتان، راولپنڈی، وہاڑی سمیت دیگر اضلاع کے اہلکاروں کو طبی اخراجات کیلئے دی گئی ہے۔

راولپنڈی کے سب انسپکٹر مختار حسین کو بون میرو ٹرانسپلانٹ کیلئے 10 لاکھ روپے دئیے گئے۔

خانیوال کے ہیڈ کانسٹیبل محمد اسحاق کو بیٹی کے کینسر کے علاج کیلئے 15 لاکھ روپے دئیے گئے۔

قصور کے سب انسپکٹر جمال نصیر خان اور کانسٹیبل ماجد عباس کو کینسر کے علاج کیلئے پانچ لاکھ روپے فی کس دئیے گئے۔ ترجمان پنجاب پولیس

آئی جی پنجاب کی ہدایت پر ویلفیئر مینجمنٹ کمیٹی کے اجلاس باقاعدگی سے منعقد ہو رہے ہیں۔ ڈی آئی جی ویلفیئر غازی صلاح الدین

صوبہ بھر سے آنے والی درخواستوں پر بلا تاخیر کاروائی کرتے ہوئے اہلکاروں کو ہر ممکن ریلیف دیا جاتا ہے۔ ڈی آئی جی ویلفیئر

فورس کی بہترین ویلفیئر آئی جی پنجاب کی اولین ترجیح ہے جس کیلئے ترجیحی اقدامات جاری رہیں گے۔ غازی صلاح الدین

(ڈی پی آر پنجاب پولیس)
٭٭٭٭٭٭

2 years ago | [YT] | 0

Lahore Sach News

*ٹیکرز نمبر262

لاہور 21 مئی

آئی جی پنجاب پولیس ڈاکٹر عثمان انور کی قیادت میں کچہ گرینڈ آپریشن کا 43 واں روز،

پنجاب پولیس ڈاکوؤں اور جرائم پیشہ افراد کی مزاحمت کو کچلنے میں کامیاب،

رحیم یار خان پولیس ل کچہ رجوانی میں داخل ہوگئی،

جزیرہ نما رجوانی میں اغوا برائے تاوان وارداتوں کے سرغنہ میرا لٹھانی کے خفیہ ٹھکانے کا کنٹرول سنبھال لیا، مزید پیش قدمی جاری

پولیس ڈی پی او رضوان عمر گوندل کی سربراہی میں ڈاکوؤں کے ساتھ فائرنگ کے شدید تبادلے کے بعد خطرناک جزیرہ نما کچہ رجوانی میں داخل ہو گئی، ترجمان پنجاب پولیس

پولیس نے کئی روز سے جزیرہ نما کچہ رجوانی کا محاصرہ کر رکھا تھا، ترجمان پنجاب پولیس

دریائے سندھ کے درمیان وسیع و عریض آئر لینڈ کا ڈاکو فائدہ اٹھاتے ہوئے پولیس کے خلاف بھاری ہتھیاروں سے مسلسل مزاحمت کرتے چلے آ رہے تھے،

پولیس کی حتمی اور فیصلہ کن کارروائی کے لئے جدید ٹیکنالوجی کے استعمال کا مثبت نتیجہ برآمد ہوا،

پولیس نے ڈرون ٹیکنالوجی کی مدد سے ڈاکوؤں کی پوزیشنوں پر پن پوائنٹ فائرنگ کی اور ڈاکوؤں کے مورچے اڑا کر رکھ دیئے، ترجمان پنجاب پولیس


پولیس فورس نے جزیرہ نما کچہ رجوانی میں اغوا برائے تاوان کے سرغنہ میرا لٹھانی کے خفیہ ٹھکانے پر قبضہ جما لیا،ڈی پی او رضوان عمر گوندل

پولیس نے کچہ رجوانی میں انٹری کے لئیے مختلف اطراف سے بکتر بند گاڑیوں کی مدد لیتے ہوئے کشتیوں کا استعمال کیا، رضوان عمر گوندل ڈی پی او

کچہ رجوانی میں ڈاکوؤں کی اغوا برائے تاوان کے مغویوں کو باندھ کر رکھنے والی زنجیریں برآمد، ڈی پی او

کچہ رجوانی میں ڈاکو میرا لٹھانی نے پولیس کے خلاف خندقیں کھود رکھی تھیں،

پولیس کچہ رجوانی میں موئثر حکمت عملی کے ساتھ آگے بڑھ رہی ہے، ترجمان پنجاب پولیس

کچہ رجوانی سے ڈاکوؤں کو ہمیشہ کے لیے بے دخل کر دیا گیا جائے گا، ڈی پی او

پولیس کے 43 روز سے جاری کچہ آپریشن میں تین ڈاکو ہلاک، اٹھائیس گرفتار، پانچ سرنڈر ہوئے بھاری تعداد میں خطرناک اسلحہ قبضہ میں لیا گیا، ڈی پی او

اندرون کچہ میں پولیس نے ڈاکوؤں کی درجنوں کمین گاہیں، خفیہ ٹھکانے اور مورچے تباہ و مسمار کر کے نظر آتش کر دئیے ہیں، آر پی او بہاولپور رائے بابر سعید
کچہ میں پولیس کی موئثر طور پر موجودگی اور کچہ کریمینلز
کی واپسی کو ناممکن بنانے کے لیے متعدد پولیس کیمپس قائم کیے گئے ہیں، آر پی او بہاولپور
(ترجمان پنجاب پولیس)
***

2 years ago | [YT] | 0

Lahore Sach News

ٹیکرز نمبر 257
لاہور 20 مئی

*دوران ڈیوٹی بہترین کارکردگی / کیش انعامات اور تعریفی اسناد*


آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی جانب سے دوران ڈیوٹی بہترین کارکردگی پر افسران واہلکاروں کی حوصلہ افزائی کا سلسلہ جاری۔

سنٹرل پولیس آفس میں منعقدہ تقریب میں 85 افسران و اہلکاروں میں تقریبا 13 لاکھ 57 ہزار روپے کے کیش انعامات اور تعریفی اسناد تقسیم کی گئیں۔

انعامات حاصل کرنے والوں میں ملتان ریجن میں شامل اضلاع کے 85 افسران و اہلکار شامل۔

انعامات حاصل کرنے والوں میں 28 سب انسپکٹرز، 15 اے ایس آئیز، 6 ہیڈ کانسٹیبلز اور 36 کانسٹیبلز شامل۔

سب انسپکٹرز کو 25 ،اے ایس آئیز کو 15، ہیڈ کانسٹیبلز کو 12 جبکہ کانسٹیبلز کو 10 ہزار فی کس دئیے گئے۔

آئی جی پنجاب کی انعامات حاصل کرنے والے افسران و اہلکاروں کو شاباش، پہلے سے زیادہ محنت سے کام کی ہدایت

شہریوں کے جان و مال کے تحفظ اور جرائم کے قلع قمع کیلئے زیادہ دلجمعی اور فرض شناسی کے ساتھ فرائض ادا کریں۔ آئی جی پنجاب

محکمہ سے ملنے والی اس عزت افزائی کو فرائض کی مزید ذمہ دارانہ ادائیگی اور بہترین خدمات سے شہریوں تک پہنچائیں۔ ڈاکٹر عثمان انور

(ڈی پی آر پنجاب پولیس)
٭٭٭٭٭٭٭

2 years ago | [YT] | 2

Lahore Sach News

Thanet hall school Fatehgarh Campus Annual Result

2 years ago | [YT] | 2

Lahore Sach News

Thanet Hall Group of School Price Ceremony Function 2023#thanet#hall#schools

2 years ago | [YT] | 1