the Islamic tv

زندگی میں پردہ اور احتیاط ضروری ہے،جس طرح ایک ٹافی پلاسٹک میں بند ہوتے ہوئے محفوظ رہتا ہے تو اسی طرح ایک باحیا عورت بھی جب پردے میں ہوتی ہیں تو اس کو کوئی بھی نقصان نہیں پہنچا سکتا لیکن اس کے ساتھ احتیاط بھی ضروری ہے

4 months ago | [YT] | 1