پوتن کے ناقد ناوالنی کی موت پراسرار حالات میں ہوئی تھی۔۔۔ اب معلوم ہوا ہے کہ انھیں ’ڈارٹ فراگ ٹاکسن‘ دے کر مارا گیا۔۔۔ ’ایپیبیٹا ڈین‘ نامی زہریلا مواد جنوبی امریکہ کے جنگلی ڈارٹ مینڈکوں میں پایا جاتا ہے۔ قید میں رکھے گئے ڈارٹ مینڈک یہ زہر پیدا نہیں کرتے اور یہ قدرتی طور پر روس میں نہیں پایا جاتا۔ تحریر: bbc.in/4rMI2kJ
59 سالہ وکیل احمد کہتے ہیں کہ ہم بتا نہیں سکتے کہ اگر دیپک وہاں نہ ہوتے تو کیا ہوتا۔ ’ہم خوفزدہ تھے۔ وہ اپنی بات کو پورا کرنے کے لیے کسی بھی حد تک جا سکتے تھے‘۔۔۔۔۔ مگر اس دن ہوا کیا تھا؟ تحریر: bbc.in/4bXL2GA
تجزیہ کار عامر ضیا کا مؤقف ہے کہ ’چونکہ حکومت کے پاس اقتدار ہوتا ہے تو کچھ دینے کی پوزیشن میں بھی وہی ہوتی ہے، کسی سمجھوتے سے پہلے ماحول بنانا پڑتا ہے اور اعتماد سازی کے اقدامات کے طور پر تحریک انصاف بھی اچھا بن رہی ہے۔‘ تحریر: bbc.in/4kIEtKm
وکاش یادو نامی افسر انڈین حکومت کے کابینہ سیکریٹیریٹ میں کام کرتا تھا۔ انڈیا کی خفیہ ایجنسی ’را‘ کا دفتر بھی وہیں پر ہے۔۔۔ یادو کے حکم پر گپتا نے ایک شخص سے رابطہ کیا تاکہ نیو یارک میں قتل کے لیے کسی کو اجرت دی جا سکے۔۔۔ یہ شخص اصل میں امریکی حکومت کا مخبر تھا۔ تحریر: bbc.in/3OkCOOQ
ریوز نے ٹیسٹوسٹیرون ریپلیسمنٹ تھراپی شروع کی۔ وہ کہتے ہیں کہ اس سے ان کی سیکس کرنے کی خواہش لوٹ آئی، انھیں یوں لگا جیسے وہ ’ایک چڑچڑے بوڑھے آدمی‘ سے واپس عمر کی 20 کی دہائی والے نوجوان بن گئے ہیں۔ تحریر: bbc.in/4tDx4zU
کئی دہائیوں تک پاکستان اور انڈیا کے درمیان کرکٹ کا مقابلہ دنیا کے سب سے بڑے مقابلوں میں شمار ہوتا رہا۔ دونوں ٹیمیں سخت حریف تھیں، مگر میدان کے باہر کھلاڑیوں کے تعلقات خوشگوار رہتے تھے۔ وہ ایک دوسرے سے ملتے، ساتھ کھانا کھاتے اور دوستانہ انداز میں بات کرتے تھے۔ مکمل تحریر: www.bbc.com/urdu/articles/cdr20pl2rexo
اس واقعے میں منڈی بہاؤالدین کے دو لڑکے محمد عبدالباسط اور علیان اسحاق جبکہ گوجرانوالہ کے چار افراد اصغر علی، حمزہ احسان، عدیل حسین اور احمد ایان کے نام سامنے آئے ہیں جنھوں نے دیگر افراد کے ساتھ ایران کے راستے عراق جانے کی کوشش کی۔ مکمل تحریر: www.bbc.com/urdu/articles/c0e5w5z2yngo
تنوپریا نے بتایا کہ ان کے والدین نے ان پر دباؤ ڈالا کہ وہ راہول کے خلاف ریپ کا مقدمہ درج کروائیں ’لیکن اس نے کبھی مجھے نامناسب انداز میں چھوا تک نہیں تھا تو میں ایسا کیسے کر سکتی تھی؟‘ اونچی ذات سے تعلق رکھنے والی لڑکی تنوپریا کی ایک پسماندہ طبقے سے تعلق رکھنے والے لڑکے راہول سے عشق کی داستان جو معیوب سمجھی گئی۔
مزید تفصیل: www.bbc.com/urdu/articles/cy5739dk9dyo
صحافی کو تحویل میں لیے جانے کا معاملہ جمعے کو پاکستان کے سوشل میڈیا پر بحث کا موضوع بنا رہا اور بعض صحافیوں نے صحافی کو لاپتا کرنے کا الزام پنجاب حکومت پر عائد کیا تھا۔
مکمل تحریر: www.bbc.com/urdu/articles/cdxz9d0wg70o
BBC News اردو
پوتن کے ناقد ناوالنی کی موت پراسرار حالات میں ہوئی تھی۔۔۔ اب معلوم ہوا ہے کہ انھیں ’ڈارٹ فراگ ٹاکسن‘ دے کر مارا گیا۔۔۔ ’ایپیبیٹا ڈین‘ نامی زہریلا مواد جنوبی امریکہ کے جنگلی ڈارٹ مینڈکوں میں پایا جاتا ہے۔ قید میں رکھے گئے ڈارٹ مینڈک یہ زہر پیدا نہیں کرتے اور یہ قدرتی طور پر روس میں نہیں پایا جاتا۔
تحریر: bbc.in/4rMI2kJ
7 hours ago | [YT] | 250
View 8 replies
BBC News اردو
59 سالہ وکیل احمد کہتے ہیں کہ ہم بتا نہیں سکتے کہ اگر دیپک وہاں نہ ہوتے تو کیا ہوتا۔ ’ہم خوفزدہ تھے۔ وہ اپنی بات کو پورا کرنے کے لیے کسی بھی حد تک جا سکتے تھے‘۔۔۔۔۔ مگر اس دن ہوا کیا تھا؟
تحریر: bbc.in/4bXL2GA
9 hours ago | [YT] | 1,301
View 26 replies
BBC News اردو
تجزیہ کار عامر ضیا کا مؤقف ہے کہ ’چونکہ حکومت کے پاس اقتدار ہوتا ہے تو کچھ دینے کی پوزیشن میں بھی وہی ہوتی ہے، کسی سمجھوتے سے پہلے ماحول بنانا پڑتا ہے اور اعتماد سازی کے اقدامات کے طور پر تحریک انصاف بھی اچھا بن رہی ہے۔‘
تحریر: bbc.in/4kIEtKm
10 hours ago | [YT] | 218
View 27 replies
BBC News اردو
ابھیشک شرما کی یلغار کے خلاف فہیم اشرف کی میڈیم پیس کا استعمال سلمان آغا کی باریک چال تھی۔ سمیع چوہدری کی تحریر: bbc.in/4rQ5wWf
10 hours ago | [YT] | 111
View 7 replies
BBC News اردو
وکاش یادو نامی افسر انڈین حکومت کے کابینہ سیکریٹیریٹ میں کام کرتا تھا۔ انڈیا کی خفیہ ایجنسی ’را‘ کا دفتر بھی وہیں پر ہے۔۔۔ یادو کے حکم پر گپتا نے ایک شخص سے رابطہ کیا تاکہ نیو یارک میں قتل کے لیے کسی کو اجرت دی جا سکے۔۔۔ یہ شخص اصل میں امریکی حکومت کا مخبر تھا۔
تحریر: bbc.in/3OkCOOQ
11 hours ago | [YT] | 373
View 25 replies
BBC News اردو
ریوز نے ٹیسٹوسٹیرون ریپلیسمنٹ تھراپی شروع کی۔ وہ کہتے ہیں کہ اس سے ان کی سیکس کرنے کی خواہش لوٹ آئی، انھیں یوں لگا جیسے وہ ’ایک چڑچڑے بوڑھے آدمی‘ سے واپس عمر کی 20 کی دہائی والے نوجوان بن گئے ہیں۔
تحریر: bbc.in/4tDx4zU
12 hours ago | [YT] | 114
View 4 replies
BBC News اردو
کئی دہائیوں تک پاکستان اور انڈیا کے درمیان کرکٹ کا مقابلہ دنیا کے سب سے بڑے مقابلوں میں شمار ہوتا رہا۔ دونوں ٹیمیں سخت حریف تھیں، مگر میدان کے باہر کھلاڑیوں کے تعلقات خوشگوار رہتے تھے۔ وہ ایک دوسرے سے ملتے، ساتھ کھانا کھاتے اور دوستانہ انداز میں بات کرتے تھے۔
مکمل تحریر: www.bbc.com/urdu/articles/cdr20pl2rexo
15 hours ago | [YT] | 306
View 9 replies
BBC News اردو
اس واقعے میں منڈی بہاؤالدین کے دو لڑکے محمد عبدالباسط اور علیان اسحاق جبکہ گوجرانوالہ کے چار افراد اصغر علی، حمزہ احسان، عدیل حسین اور احمد ایان کے نام سامنے آئے ہیں جنھوں نے دیگر افراد کے ساتھ ایران کے راستے عراق جانے کی کوشش کی۔
مکمل تحریر: www.bbc.com/urdu/articles/c0e5w5z2yngo
16 hours ago | [YT] | 158
View 3 replies
BBC News اردو
تنوپریا نے بتایا کہ ان کے والدین نے ان پر دباؤ ڈالا کہ وہ راہول کے خلاف ریپ کا مقدمہ درج کروائیں ’لیکن اس نے کبھی مجھے نامناسب انداز میں چھوا تک نہیں تھا تو میں ایسا کیسے کر سکتی تھی؟‘ اونچی ذات سے تعلق رکھنے والی لڑکی تنوپریا کی ایک پسماندہ طبقے سے تعلق رکھنے والے لڑکے راہول سے عشق کی داستان جو معیوب سمجھی گئی۔
مزید تفصیل: www.bbc.com/urdu/articles/cy5739dk9dyo
17 hours ago | [YT] | 82
View 3 replies
BBC News اردو
صحافی کو تحویل میں لیے جانے کا معاملہ جمعے کو پاکستان کے سوشل میڈیا پر بحث کا موضوع بنا رہا اور بعض صحافیوں نے صحافی کو لاپتا کرنے کا الزام پنجاب حکومت پر عائد کیا تھا۔
مکمل تحریر: www.bbc.com/urdu/articles/cdxz9d0wg70o
18 hours ago | [YT] | 208
View 9 replies
Load more