Selahaddin Eyyubi

Selahaddin Eyyubi

Açıklama, Akli filmler türkiye ve ansari shah filmleri pakistan tarafından çekilecek yeni destansı dizi 'Selahaddin Eyyubi'nin kayıt kanalından çıktı. Bu, izleyicilerin İslam'ın temiz ve net değerlerini bilmelerini umduğumuz ilk turk pak birleştirme projesidir.

ENGLISH:
This is off the record channel of upcoming new epic series "Selahaddin Eyyubi" which will made by akli films turkey and ansari shah films pakistan. This is the first turk pak combine project we hope veiwers will able to to know The clean and clear values of Islam.

URDU:
تفصیل، یہ آنے والی نئی ایپک سیریز "صلاح الدین ایوبی" کا آف دی ریکارڈ چینل ہے جسے اکلی فلمز ترکی اور انصاری شاہ فلمز پاکستان بنائیں گے۔ یہ پہلا ترک پاک کمبائن پروجیکٹ ہے جس کے بارے میں ہمیں امید ہے کہ دیکھنے والے اسلام کی صاف اور واضح اقدار کو جان سکیں گے۔


Selahaddin Eyyubi

Asslam Alaikum
Youtube Channel Available for sale
انتہائی مناسب ریٹ میں اگر کسی نے لینا ہے تو مجھے میسج کرے
Whatsapp number
03041787069

2 years ago | [YT] | 5

Selahaddin Eyyubi

صلاح الدین ایوبی سیریز کے بارے میں تازہ ترین خبر:

- اس سیریز میں مرکزی کردار ادا کرنے والے اداکار الہان شان کے ساتھ کئی مہینوں سے تیاریاں جاری تھی اور اس وقت وہ گھڑسواری کی تربیت اور دیگر مشقیں کررہے ہیں تاکہ سیریز میں بہترین اداکاری دکھا سکیں.

- فلم بندی کے کام اور پروڈکشن کیلئے ایک بہت بڑی جگہ کی تعمیر مکمل ہوچکی ہے جو کہ ترکیہ اور پاکستان کے درمیان مشترکہ طور پر معاہدہ ہوا تھا خاص طور ایمرے کونک اور کاشف انصاری کے درمیان.

- اس سیریز کی شوٹنگ اگلے موسم گرما میں شروع ہوگی.

- یہ ایک ڈیجیٹل سیریز ہوگی جس کا مطلب یہ کسی بھی پلیٹ فارم پر دکھایا جائے گا.

- سیریز کی ہدایت کاری «امیر خلیل زاد» کریں گے، انہوں نے «داستان» ڈرامے کی پہلی 6 اقساط کی ہدایت کاری بھی کی ہے.

- سیریز کے رائٹر «عیسی یلدز» ہونگے، ان کی تخلیقات میں سے یہ ہے کہ انہوں نے دی «گریٹ سلجوق اور الپ ارسلان» سیریز کے قسط 6 سے 37 تک سکرپٹ رائٹر کے فرائض سرانجام دیے، اس کے علاوہ انہوں نے «کورولش عثمان» کی قسط 45 سے 73 تک، حاجی بیرام ولی، ترک آرہے ہیں(فلم) اور یونس ایمرے ڈرامے پر کام کرچکے ہیں.

- اداکارہ نیسلیحان اتاگول سے صلاح الدین ایوبی کی اہلیہ اسماء الدین خاتون کا کردار ادا کرنے کیلئے بات چیت کی گئی تھی لیکن کہا جارہا ہے کہ اس نے پیشکش سے انکار کردیا !

#SelahaddinEyyubi

3 years ago | [YT] | 18

Selahaddin Eyyubi

‪@SelahaddinEyyubiDizi‬ New Admission 😍😍😍

3 years ago | [YT] | 244

Selahaddin Eyyubi

‪@SelahaddinEyyubiDizi‬ New Admission 😍

3 years ago | [YT] | 204

Selahaddin Eyyubi

‪@SelahaddinEyyubiDizi‬ New Admission 😍😍

3 years ago | [YT] | 301

Selahaddin Eyyubi

Illhan Role of Selahaddin Eyyubi 😍😍
#selahaddineyyubi

3 years ago | [YT] | 273