Javeria Andleeb vlogs



Javeria Andleeb vlogs

میری طرف سے تمام گروپ والوں کو رمضان شریف کا چاند مبارک
@everyone

1 year ago | [YT] | 4

Javeria Andleeb vlogs

SubScribe My Channel And sport me..


https://youtu.be/Dx0MkcNU33Q

2 years ago | [YT] | 3

Javeria Andleeb vlogs

السَّلامُ عَلَيْكُم ورَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ۔
یہ پوسٹ جو بھی دیکھے جواب لازمی دے۔یو ٹیوب دیکھتی رہتی تھی گھر کے حالات بھی بہت خراب ہیں شوہر کی جاب ہے کبھی مل جاتی کبھی نہیں ایسے میں سوچا کیوں نہ میں بھی ولوگنگ چینل بنا لوں ۔اب ساری فیملی ناراض ہے ہر کوئی یہ بول رہا اسے ڈیلیٹ کر دو کوئی فائدہ نہیں ہو رہا ۔ یو ٹہوب چھوڑ دوں ۔میں نے اس پہ بہت محنت کی ہے۔
آپ سب کی کیا رائے ہیں مشورہ ضرور دیں۔

2 years ago | [YT] | 6

Javeria Andleeb vlogs

اسلام علیکم پیاری یو ٹیوب فیملی کیسے ہیں آپ۔
آج ہماری لائیٹ صبح سے غائب ہے ولوگ سٹارٹ کیا تھا مگر وہ بھی درمیان میں پڑا ہے۔
لیٹ اپلوڈ ہو گا یا پھر شاید صبح امید ہے کچھ ویوز آ جائیں؟؟؟

2 years ago | [YT] | 11