Mudasir raza attari

Here on this u will see latest Kashmiri and Urdu naats,manqabats, salaams and gazzals etc.

Please frendzzz subscribe to my channel mudasir Raza attari and don't forget to click on bell button for latest updates of our channel....


Mudasir raza attari

ایک عاشق کے الفاظ سنیں

حضرت مفتی احمد یار خان نعیمی رحمۃ اللّٰہ علیہ اس آیت مبارکہ " ولو انھم اذ ظلموا انفسھم جاءوک ۔۔۔الخ" کے تحت لکھتے ہیں:
حضور صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کی بارگاہ میں حاضری کے لئے مدینہ پاک جانا ضروری نہیں جہاں سے رہ کر بھی توسل ( وسیلہ پیش) کیا جاوے تو بھی حاضری میسر ہو جاتی ہے، حضور صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم ہر شخص کے اعمال،اس کی حاضری سے خبردار ہیں کسی سے بے خبر نہیں اور کوئی شخص کہیں سے توسل (وسیلہ) اختیار کرے تو حضور صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم اس کے لئے دعائے مغفرت کرتے ہیں۔
(تفسیر نعیمی 232/5،ملتقطاً)

3 months ago | [YT] | 1

Mudasir raza attari

Beautiful garden 🏡

9 months ago | [YT] | 1

Mudasir raza attari

Upcoming ۔۔۔

10 months ago | [YT] | 3