Jamaat e Islami Hind Maharashtra considers that Media is essential tool to bring constructive changes in society. To develop Communal Harmony, Mutual respect and tolerance are the values which required constant efforts in social media sphere. Also it is very important to know the creator almighty who feed us day and night. Jamaat e Islami Hind Maharashtra Website : www.jihmaharashtra.org


JIH Maharashtra

~شعبان ~
آپ ﷺ نے فرمایا:
"یہ وہ مہینہ ہے جس سے لوگ غافل رہتے ہیں، یہ رجب اور رمضان کے درمیان ہے، اور اس میں اعمال رب العالمین کے سامنے پیش کیے جاتے ہیں، اور میں چاہتا ہوں کہ میرے اعمال اس حال میں پیش ہوں کہ میں روزے سے ہوں۔"
(سنن نسائی: 2357 )

2 weeks ago | [YT] | 28

JIH Maharashtra

وارکری سماج کی دنڈی یاترا کا جماعت اسلامی ہند کی جانب سے روایتی خیر مقدم

#GangaJamuniTehzeeb
#WarkariSamaj
#JamaatEIslamiHind
#ReligiousHarmony
#jih

4 weeks ago | [YT] | 37

JIH Maharashtra

3 months ago | [YT] | 74

JIH Maharashtra

#Humanity❤️MUHAMMAD ﷺ

4 months ago | [YT] | 70

JIH Maharashtra

4 months ago | [YT] | 101

JIH Maharashtra

حضرت انسؓ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا:
"تم میں سے کوئی شخص اس وقت تک مؤمن نہیں ہو سکتا جب تک کہ میں اسے اس کے والد، اس کی اولاد اور تمام لوگوں سے زیادہ محبوب نہ ہو جاؤں۔"
(صحيح البخاري: 15، صحيح مسلم: 44)

#ILoveMohammad #IloveMuhammad

5 months ago (edited) | [YT] | 124

JIH Maharashtra

کیا آپ بائیکاٹ سے تھک گئے ہیں؟
یہ صرف بائیکاٹ نہیں، ضمیر کی جنگ ہے!
ہر اسرائیلی پروڈکٹ پر ایک بے گناہ کا خون ہے۔
آج عہد کریں: نہ خریدیں، نہ خاموش رہیں!
آئیے ہم سب مل کر عہد کریں کہ اسرائیلی مصنوعات کا مکمل بائیکاٹ کریں!
📌 "اب میں کبھی ظالموں کا مددگار نہ بنوں گا" (سورۃ القصص: 17)

#BoycottIsraeliProducts #BoycottIsrael #SaveGaza #SaveGazaChildren #PalestinianLivesMatter

6 months ago | [YT] | 87

JIH Maharashtra

چار اہم کام جو ہم اپنے مظلوم بھائیوں کے لئے کر سکتے ہیں ↓
1) ان مظلوم فلسطینیوں کے لئے اپنے دل میں درد پیدا کیجئے۔
2) ان کے لئے سچے دل سے، قلب کی گہرائی سے دعا کیجئے۔
3) اس مسئلے کے حوالے سے بیداری پیدا کیجئے۔
4) اپنے عقیدے سے، اصولوں سے اور اپنے آدرشوں سے ویسا ہی کمٹمنٹ پیدا کریں جو اہلِ غزہ پیدا کر رہے ہیں۔

- سید سعادت اللہ حسینی
امیر جماعت اسلامی ہند

#Gaza #GazaGenocide #GazaUnderAttack #SaveGaza #SaveGazaChildren #غزہ #فلسطین #غزہ_کے_لیے_دعا #غزہ_کو_بچائیں #غزة #غزةتجوع

6 months ago | [YT] | 112

JIH Maharashtra

نہ صرف مسجدِاقصیٰ، بلکہ مدینہ منورہ کو بھی آنے والے خطرات سے بچانے کی صرف ایک ہی صورت باقی رہ جاتی ہے، اور وہ یہ ہے کہ تمام دنیا کے مسلمانوں کی طاقت اس یہودی خطرے کا مقابلہ کرنے اور اسلام کے مقاماتِ مقدسہ کو مستقل طور پر محفوظ کردینے کے لیے مجتمع کی جائے۔
سیّد ابوالاعلیٰ مودودیؒ
(سانحۂ مسجداقصٰی، ص ۱۸-۲۰، ناشر: ادارہ ترجمان القرآن)

6 months ago | [YT] | 59

JIH Maharashtra

اسلام کا دعویٰ یہ ہے کہ حکومت و پادشاہی صرف اللہ کیلئے ہے
... إِنِ الْحُكْمُ إِلَّا لِلهِ . ...
بندوں کو یہ حق نہیں پہنچتا کہ اللہ کے غلاموں کو اپنا غلام بنائیں، انکا کام صرف یہ ہے کہ اس (اللہ ) کے نائب یا خلیفہ کی حیثیت سے اس کے بندوں کی خدمت و اصلاح کریں اور جو قوت انہیں حاصل ہو اسے اپنی نفس پروری کے بجائے خلق اللہ کی فلاح و بہبود میں استعمال کریں۔

مولانا سید ابوالاعلیٰ مودودیؒ
حوالہ کتاب: الجهاد فی الاسلام : ۱۳۲

8 months ago | [YT] | 59