Assalam o alaikum every one it's me SA pakistani YouTuber i am starting my youtube journey with you all so It's all about healthy and happy life style ,tips, reviews, discussions,learning, vlog and much more ✨
Start you Day woth the name of ALLAH PAK. Assalam o Alaikum everyone Allab Pak ap sab ke riza me barkat den or aj k plans kamyab karen Aameen. Plz say Aameen
“ آئی کیوب قمر “ چند کلو گرام کی ایسی چھوٹی سیٹلائٹ جو مختلف سینسرز اور کیمرے نصب ہونے کی وجہ سے خلا میں جا کر ڈیٹا جمع کرتی ہے اسے پاکستان میں تقریباً دو سال کی دن رات محنت سے تیار کرنے کے بعد آج چاند پر بھیجا ج گیا لیکن افسوس ہماری ہر بات پر تمسخر اُڑانے والی عادت پر ، کہ بجائے اس کے کہ سیٹلائٹ بنانے والے سائنسدانوں کو سراہیں ، خوشی کا اظہار کریں یا اُنکی اس کوشش میں کامیابی کیلئیے دعا گو ہوں ہم میمز بنانے میں مصروف ہیں مذاق اُڑا رہے ہیں اور ہمیشہ کی طرح خود اپنے ہی ملک کو ڈی گریڈ کرنے میں لگے ہوئے ہیں یہ جانتے ہوئے بھی کہ پرائمری کا طالبعلم پرائمری کے لیول کا ہی کام کرے گا اور اُسے اُس پر ہی بھرپور شاباش ملنی چاہئیے سائنس کی دنیا میں پاکستان کا موازنہ امریکہ اور چین جیسے ممالک سے کرنے والے یہ بھی تو بتائیں کہ پانچویں جماعت کے بچے کا او لیول کے طلباء کے ساتھ موازنہ کرنا کیا واقعی انصاف ہے ؟ اور کیا اُسے اس پیمانے پر جج کرنے والے کو کسی بھی طرح باشعور کہا جا سکتا ہے ؟ مہربانی فرما کر ہر بات میں گھر کی مُرغی دال برابر سمجھنے کے بجائے اپنی دال ہی کی قدر کیجئیے کیونکہ آپ کا پیٹ پڑوس کی مُرغی نہیں یہی دال بھرتی ہے اور اگر پڑوس کی مُرغی اتنی پسند ہو تو خود کو اس قابل بھی بنائیے کہ اُسے حاصل کر سکیں اور اگر خود کچھ نہ کر سکیں تو کم ازکم اُنکی حوصلہ افزائی ضرور کریں جو ہمارے پیارے وطن کو چند قدم آگے لے جانے کے لئے پُرعزم ہیں کیونکہ میمز بنانے والے تو اگلی پوسٹ تک یاد بھی نہیں رہتے لیکن تاریخ بنانے والوں کے نام امر ہو جاتے ہیں اور دعا ہے کہ خدا ہمارے مُلک کے سائنس دانوں کو پاکستان کیلئیے ہمیشہ بہترین کردار ادا کرنے والوں میں شامل رکھے اُنکی قابلیت اور محنت کو سلام !
Happy Life style with SA.
ASSALAM O ALAIKUM everyone.
Start your Day with prayers. Good Morning
1 year ago | [YT] | 1
View 0 replies
Happy Life style with SA.
Start you Day woth the name of ALLAH PAK.
Assalam o Alaikum everyone
Allab Pak ap sab ke riza me barkat den or aj k plans kamyab karen Aameen.
Plz say Aameen
1 year ago | [YT] | 4
View 1 reply
Happy Life style with SA.
Assalam O Alaikum..
Please say SubhanAllah
1 year ago | [YT] | 2
View 0 replies
Happy Life style with SA.
اسلام و علیکم
Please say سبحان الله
1 year ago | [YT] | 6
View 0 replies
Happy Life style with SA.
Assalam O Alaikum all of you.
1 year ago | [YT] | 6
View 0 replies
Happy Life style with SA.
Assalam O Alaikum...
1 year ago | [YT] | 5
View 0 replies
Happy Life style with SA.
SubhanAllah Beautiful Sky in Magrib. #Sunset
1 year ago | [YT] | 2
View 1 reply
Happy Life style with SA.
تجھے چاند بن کے ملا تھا جو، تیرے ساحلوں پہ کھلا تھا جو وہ تھا ایک دریا وصال کا، سو اُتر گیا، اسے بھول جا...
1 year ago | [YT] | 1
View 0 replies
Happy Life style with SA.
“ آئی کیوب قمر “ چند کلو گرام کی ایسی چھوٹی سیٹلائٹ جو مختلف سینسرز اور کیمرے نصب ہونے کی وجہ سے خلا میں جا کر ڈیٹا جمع کرتی ہے
اسے پاکستان میں تقریباً دو سال کی دن رات محنت سے تیار کرنے کے بعد آج چاند پر بھیجا ج گیا
لیکن افسوس ہماری ہر بات پر تمسخر اُڑانے والی عادت پر ، کہ بجائے اس کے کہ سیٹلائٹ بنانے والے سائنسدانوں کو سراہیں ، خوشی کا اظہار کریں یا اُنکی اس کوشش میں کامیابی کیلئیے دعا گو ہوں
ہم میمز بنانے میں مصروف ہیں
مذاق اُڑا رہے ہیں
اور ہمیشہ کی طرح خود اپنے ہی ملک کو ڈی گریڈ کرنے میں لگے ہوئے ہیں
یہ جانتے ہوئے بھی کہ پرائمری کا طالبعلم پرائمری کے لیول کا ہی کام کرے گا اور اُسے اُس پر ہی بھرپور شاباش ملنی چاہئیے
سائنس کی دنیا میں پاکستان کا موازنہ امریکہ اور چین جیسے ممالک سے کرنے والے یہ بھی تو بتائیں کہ پانچویں جماعت کے بچے کا او لیول کے طلباء کے ساتھ موازنہ کرنا کیا واقعی انصاف ہے ؟
اور کیا اُسے اس پیمانے پر جج کرنے والے کو کسی بھی طرح باشعور کہا جا سکتا ہے ؟
مہربانی فرما کر ہر بات میں گھر کی مُرغی دال برابر سمجھنے کے بجائے اپنی دال ہی کی قدر کیجئیے کیونکہ آپ کا پیٹ پڑوس کی مُرغی نہیں یہی دال بھرتی ہے
اور اگر پڑوس کی مُرغی اتنی پسند ہو تو خود کو اس قابل بھی بنائیے کہ اُسے حاصل کر سکیں
اور اگر خود کچھ نہ کر سکیں تو کم ازکم اُنکی حوصلہ افزائی ضرور کریں جو ہمارے پیارے وطن کو چند قدم آگے لے جانے کے لئے پُرعزم ہیں
کیونکہ میمز بنانے والے تو اگلی پوسٹ تک یاد بھی نہیں رہتے لیکن تاریخ بنانے والوں کے نام امر ہو جاتے ہیں
اور دعا ہے کہ خدا ہمارے مُلک کے سائنس دانوں کو پاکستان کیلئیے ہمیشہ بہترین کردار ادا کرنے والوں میں شامل رکھے
اُنکی قابلیت اور محنت کو سلام !
#happylifestylewithsa 10.2 Million Views
#Pakistanmoonmission @HLS786
1 year ago (edited) | [YT] | 1
View 0 replies
Happy Life style with SA.
Say Allah O Akbar and Bismillah then start your day, achive your goal.
1 year ago | [YT] | 3
View 0 replies
Load more